اسلام آ باد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ مجھ پر لگنے والی دہشت گردی کی دفعات پاکستان کی دنیا میں توہین ہے۔ دہشتگردی عدالت سے ضمانت میں توسیع کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ اگر جیل کے اندر ایک پروفیسر پر مزید پڑھیں
زمرہ:
دادو میں سیلابی پانی نے تباہی مچادی، کئی دیہات زیر آب آ گئے
دادو:سندھ کے شہر دادو میں سیلاب پانی نے تباہی مچادی جس سے کئی دیہات زیر آب آگئے نجی ٹی وی کے مطابق دادو شہر کو سیلابی پانی سے بچانے کے لیے باریجا گائوں کے مقام پر سڑک کو کٹ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ہیوی مشینری کیساتھ انڈس ہائی وے پر3کٹ لگا دیئے گئے مزید پڑھیں
لاہورہائی کورٹ،بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق حکم امتناعی میں توسیع
لاہورہائی کورٹ نے بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق حکم امتناعی میں 15 ستمبر تک توسیع کردی۔ لاہورہائیکورٹ میں بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ جسٹس علی باقر نجفی نے شہریوں کی درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت نے نیپرا کے وکیل سے مزید دلائل طلب کرلیے۔ مزید پڑھیں
یہ مائنس عمران مہم چلارہے ہیں، عمران خان پلس ہی رہے گا، بابر اعوان
اسلام آ باد: پاکستان تحریک ا نصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ یہ پاکستان کی تاریخ کا الگ کیس ہے، ایسے شخص کو دہشت گرد بنایا گیا جو امن کی بات کرتا ہے، پولیس کی جانب سے بتایا گیا کہ عمران خان شامل تفتیش نہیں ہوئے ، معاملہ پہلے سے اسلام آباد مزید پڑھیں
پاکستان کو دیوالیہ پن کا بڑا خطرہ ہے،اسد عمر
اسلام آ باد:معیشت کے خوفناک سکڑا کے بعد عالمی منڈی میں پاکستانی بانڈ کی قدر میں کمی کے حوالے سے مرکزی سیکرٹری جنرل تحریک انصاف اسد عمر نے تفصیلات سماجی میڈیا پر ڈال دیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان اسد عمر نے بتایا کہ عالمی منڈی میں پاکستانی بانڈ مزید پڑھیں
پاسبان ملت قائداعظم محمد علی جناح کی 74 ویں برسی
برصغیر پاک وہند کے مسلمانوں کے نجات دہندہ،بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 74 ویں برسی آج انتہائی عقیدت واحترام سے منائی جا رہی ہے۔ شہر کی بندرگاہ کے قریب واقع وزیر مینشن نامی عمارت میں1876کوجناح بھائی پونجا کے گھرآنکھ کھولنے والے محمد علی جناح آنے والے سالوں میں مسلمانان ہند کے میر کارواں بن مزید پڑھیں
یوکرین۔روس جنگ میں شدت پیدا ہو گئی، پسپائی کی خبریں
یوکرین کی جوابی کارروائیاں بڑھ رہی ہیں جس کے نتیجے میں روسی افواج یوکرین کے اہم مشرقی قصبوں سے پیچھے ہٹتی جا رہی ہیں۔ یوکرین کے حکام کا دعویٰ ہے کہ گزشتنہ روز ان کے فوجی روسی افواج کے لیے اہم مشرقی رسدمرکز کوپیانسک میں داخل ہوئے ہیں۔ اس کے بعد روس کی وزارت دفاع نے مزید پڑھیں
امریکاخوددہشت گرد گروپوں کی حمایت کرتا ہے،ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
تہران :ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے امریکی وزارت خزانہ کے اس دوبارہ لیے گئے ایکشن کی مذمت کی ہے جس کے تحت ایران کی وزارت انٹیلی جنس پر پابندیاں لگائی ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی ترجمان نے کہا کہ جس طرح فوری طور پر البانیہ کی حکومت کے الزام پر کارروائی کی مزید پڑھیں
امریکا کا پاکستان میں سیلاب زدگان کیلئے مزید 2 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان
واشنگٹن :جوبائیڈن انتظامیہ پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے مزید 2 کروڑ ڈالر امداد دیگی۔ امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن لی نے ہیوسٹن میں فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے بعد امریکی انتظامیہ کو صورتحال سے آگاہ کر دیا تھا جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں
بے روزگاری کا خوف، بھارتی مسلمان شناخت تبدیل کرنے لگے
نئی دہلی:بے روزگاری کے خوف سے بھارتی مسلمان ملازمین اپنی شناخت تبدیل کررہے ہیں کیونکہ مسلمان ہونے کی وجہ سے انہیں کوئی کام نہیں دیتا،میڈیارپورٹس کے مطابق منی بیگم نے بتایا کہ ہندو ہمیں ملازمت نہیں دیتے وہ ہم مسلمانوں سے نفرت کرتے ہیں۔ ان میں سے بعض نے ہمارے منہ پر کہا کہ ہم مزید پڑھیں