منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہبازشریف کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم

لاہور: اسپیشل سینٹرل کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہبازشریف کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے اور وزیر اعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز کے مزید 13 بینک اکاﺅنٹس منجمد کرنے کا حکم دےدیا۔  خصوصی عدالت کے جج اعجاز حسن اعوان نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا ۔وزیر اعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام میں نہ جاتے تو دیوالیہ ہو جاتے، مفتاح اسماعیل

لاہور: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے پروگرام میں نہ جاتے تو دیوالیہ ہو جاتے۔ وفاقی وزیر خزانہ  کا  ہفتہ کو لاہورچیمبر آف کامرس سے خطاب میں کہنا تھا کہ آئی ایم ایف نگران حکومت سے بات نہیں کرتی اس لیے حکومت میں رہنے کا فیصلہ کیا، فیول مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس کا فیصلہ قبول کروں گا، عمران خان

گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ توہین عدالت کیس میں جو بھی فیصلہ کریں گے میں قبول کروں گا۔ گوجرانوالہ میں اتوارکو جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے مزید پڑھیں

سویڈن میں جامع مسجد پر پتھروں سے حملہ

سویڈن کے شہر  جان کوپنگ  میں  ترک محکمہ مذہبی امور   کے سویڈن مذہبی اوقاف کی ایک جامع مسجد پر پتھراو کیا گیا، بتایا گیا ہے کہ گزشتہ تین ماہ مسجد پر یہ تیسرا حملہ ہے۔ جان کوپنگ کی جامع مسجد کے بورڈ آف ڈائریکڑز کے رکن مہمت  اوزیر کا کہنا ہے کہ پتھراو  حملے کا مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں6.1شدت کا زلزلہ، آفٹر شاک بھی محسوس کئے گئے

جکارتا: انڈونیشیا کے پاپوا کے علاقے میں ہفتے کو6.1 شدت زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے اور اس کے چند منٹ بعد 5.8 شدت کے آفٹر شاک آئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق دونوں زلزلے آبی پورہ قصبے سے تقریبا 272 کلومیٹر کے فاصلے پر15 کلومیٹر کی گہرائی میں آئے۔حکام کی جانب سے فوری طور مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز، پی سی بی نے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا

دبئی: پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا ہے۔ پی سی بے نے علیم ڈار، احسن رضا، راشد ریاض اور شوزب رضا کو امپائرنگ پینل میں شامل کیا ہے جبکہ محمد جاوید ملک میچ ریفری کے فرائض سرانجام دیں گے۔ واضح رہے کہ 7 میچز مزید پڑھیں

سیکرٹری جنرل اقوام متحددہ کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ وزیرِاعظم شہباز شریف اور اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے سیلاب متاثرین سے ملاقات کی اور نقصانات وامدادی کارروائیوں کا جائزہ لیا۔  وزیراعلیٰ سندھ مراد مزید پڑھیں

برطانیہ: چارلس سوم کے بادشاہ بننے کا شاہی اعلان جاری، حلف اٹھا لیا

چارلس سوم اپنی والدہ ملکہ برطانیہ کے انتقال کے بعد از خود ہی بادشاہ بن گئے تھے مگر اب ان کے تخت پر بیٹھنے کا شاہی اعلان کردیا گیا۔ ملکہ برطانیہ کے انتقال کے بعد ان کے بڑے صاحبزادے 73 سالہ شاہ چارلس سوم کے بادشاہ بننے کا باضابطہ طور پر شاہی اعلان جاری کردیا مزید پڑھیں

سیلاب زدگان کے اداس چہرے خوشیوں سے کھل اٹھے،ریلیف کیمپ میں شادی کی وڈیووائرل

حیدر آباد میں سیلاب متاثرین کے لیے قائم ریلیف کیمپ اس وقت خوشیوں میں تبدیل ہوگیا جب کیمپ میں شادی کی شہنائیاں گونج اٹھیں۔ ملک کی تاریخ کے بدترین سیلاب میں اپنا سب کچھ گنوانے والے سیلاب متاثرین نے بے گھر ہونے کے باوجود امید کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا۔حیدرآباد میں سیلاب زدگان کے مزید پڑھیں