سہیون:خراب پانی، شدید گرمی اور صبح شام چاول کھانے سے سیلاب زدگان بیمار پڑنے لگے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت نے سہون میں لعل باغ کے مقام پر سیلاب متاثرین کیلئے خیمہ بستی تو بنادی تاہم وہاں پینے کے صاف پانی اور مناسب خوراک کا بندوبست تاحال نہیں کیا گیا۔ متاثرین کی اکثریت گندم مزید پڑھیں
زمرہ:
کوموروس پرچم بردار بحری جہاز پر یونانی کشتیوں کی بلا اشتعال فائرنگ،ترکیہ کا احتجاج
ترک جزیرے تینیدوس ( bozcaada) کے قریب عالمی پانیوں میں یونانی ساحلی محفاظوں کی کشتی کی "اناطولیئن” نامی کوموروس پرچم بردار جہاز پر فائرنگ کے بعد یہ جہاز آبنائے چناق قلعہ (GALLİPOLI) میں لنگر انداز ہو گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ اس رو رو بحری جہاز پر عملے کے 18 ملازمین بھی موجود ہیں جسے ترک مزید پڑھیں
عراق:داعش کے خلاف آپریشن،11 دہشتگرد ہلاک
عراقی شہروں الانبار اور دیالہ میں داعش کے خلاف آپریشن کیا گیا جس میں11 دہشتگرد مارے گئے۔ عراق کی مشترکہ آپریشن کی کمان گاہ کےمطابق، وزارت داخلہ و دفاع سے وابستہ ٹیموں نے الانبار اور دیالہ شہروں میں داعش کے دو ٹھکانوں کا پتہ لگایا ۔ دونوں شہروں میں آپریشنز کرتےہوئے داعش کے 11 دہشت گردوں کو ہلاک مزید پڑھیں
میکسیکو:مسافر بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گیا،18 افراد ہلاک
میکسیکو میں ایک مسافر بس اور ٹینکر میں تصادم ہونے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ حادثہ میکسیکو کے صوبے تاماولی پاس میں ایک شاہراہ پر پیش آیا جہاں ایک مسافر بس مخالف سمت سے آنے والے ایک آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی۔ اس حادثے کے بعد م وہاں آگ بھڑک اٹھی جس میں 18 مزید پڑھیں
میکسیکو: مسافر بس اور آئل ٹینکر کے درمیان تصادم، 18 افراد ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed
قوم ‘اتحاد، ایمان اور تنظیم کے سنہری اصولوں’ پر عمل کرنے کا عہد کرے، صدر/ وزیراعظم
صدر مملکت عارف علی اور وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے بانی قائد اعظم محمد علی جناح کی 74 ویں برسی پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی انتھک جدوجہد، تدبر اور قائدانہ صلاحیت کی وجہ سے برصغیر میں مسلمانوں کو اپنے حقوق حاصل ہوئے۔ علیحدہ، علیحدہ جاری بیانات میں ان مزید پڑھیں
کراچی: تیز بارش کے ساتھ آندھی کا خدشہ ہے،محکمہ موسمیات
کراچی: گرمی کے ستائے شہریوں کو محکمہ موسمیات نے بارش کی خوشخبری دیدی، 13ستمبر تک ہلکی اور تیز بارش کے ساتھ آندھی کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران شہر میں بارش اور آندھی کی پیشگوئی کردی، کراچی میں آئندہ تین روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہے گا جبکہ مزید پڑھیں
پاک فضائیہ کی سیلاب متاثرین کی فلاح و بہبود کے لیے کوششیں جاری
کراچی:پاک فضائیہ خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے عمل میں سرگرم عمل ہے۔ پاک فضائیہ کے اہلکار سیلاب زدگان کی فلاح و بہبود، خوراک، رہائش، پینے کے پانی اور طبی امداد کی بروقت فراہمی کے لیے بروقت اقدامات میں مسلسل مصروفِ عمل ہیں۔ سیلاب متاثرین کو مشکل کی اس مزید پڑھیں
پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ
دبئی:ایشیا کپ فائنل :پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے مابین ایشیاکپ کا فائنل دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہاہے۔ تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو پاکستان کرکٹ ٹیم محض 2 بار ایشیا کپ کا ٹائٹل حاصل کرنے میں کامیاب مزید پڑھیں
سیلاب کی تباہ کاریاں ہیں اور سیاست کی گرما گرمی
@2021 – All Right Reserved. Designed