پاک انگلینڈ ٹی سیریز، پی سی بی نے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا

دبئی: پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا ہے۔ پی سی بے نے علیم ڈار، احسن رضا، راشد ریاض اور شوزب رضا کو امپائرنگ پینل میں شامل کیا ہے جبکہ محمد جاوید ملک میچ ریفری کے فرائض سرانجام دیں گے۔ واضح رہے کہ 7 میچز مزید پڑھیں

خواجہ آصف کے خلاف ہرجانہ کیس،التوا مانگنے پر عمران خان کو 5 ہزار روپے جرمانہ

اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج عدنان خان نے خواجہ آصف کے خلاف ہرجانہ کیس میں التوا مانگنے پر عمران خان پر 5 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیاہے۔ ہفتہ کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جلسوں میں مصروفیات کے باعث لیگی رہنما خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانے کے کیس میں مزید پڑھیں

تین ہفتوں بعد محکمہ ریلوے کا نظام جزوی طور پر بحال کر دیا گیا

لاہور:تین ہفتوں بعد محکمہ ریلوے کا نظام جزوی طور پر بحال کر دیا گیا ہے، سکھرروہڑی جنکشن سے خیبرمیل پشاورکے لیے روانہ ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے بعد سیلاب کے دوران ریلوے ٹریک زیر آب آنے کے سبب ٹرین آپریشن معطل کیا گیا تھا۔ ترجمان ریلوے کے مطابق پڈعیدن مزید پڑھیں

ایشیاکپ میں فائنل سے پہلے پاکستان کو سری لنکا کے ہاتھوں شکست

ایشیا کپ میں سری لنکا نے پاکستان کو فائنل سے پہلے شکست دے کر خواب غفلت سے بیدار کر دیا ہے،پاکستانی ٹیم  کا  اپنا بدلہ فائنل میچ میں لینے کے لیے پر عزم ۔ پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں پہلے ہی اتوار کو شیڈول ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنا چکی ہیں، گذشتہ مزید پڑھیں

ہندوانتہا پسندوں نے مسلم نوجوان کو چوری کا الزام لگا کر قتل کر دیا

اتر پردیش : بھارتی ریاست اتر پردیش کے گاں میں سفاک ہندو انتہا پسندوں نے ایک 19 سالہ مسلمان نوجوان کو قتل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش میں ضلع سہارنپورکے گاں پارولی میں ہندو انتہا پسندوں نے ایک 19 سالہ مسلمان نوجوان کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ مزید پڑھیں

سیلاب کی تباہ کاریوں میں مزید 5 افراد جاں بحق، تعداد 1396تک پہنچ گئی

اسلام آباد: این ڈی ایم اے نے ملک میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر مبنی نئی رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق مزید 5 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جب کہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 1396 تک پہنچ گئی۔ ملک بھر میں سب سے زیادہ اموات سندھ میں 578 خیبرپختونخوا میں 293 اور بلوچستان مزید پڑھیں

مچھلیوں کے ذریعے ڈینگی مچھر کے خاتمے کا منصوبہ

لاہور: پنجاب میں مچھلیوں کے ذریعے ڈینگی مچھر کا خاتمہ کیا جائے گا اور اس کے لئے محکمہ ماہی پروری میدان میں آگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً ڈھائی ارب افراد ڈینگی کے خطرے سے دوچار ہیں، پاکستان ان ممالک کی فہرست میں شامل ہے جہاں ڈینگی صحت عامہ کا ایک سنگین مزید پڑھیں

عالمی شراکت داروں کی مدد سیلاب متاثرین کی بحالی میں اہم ہوگی، آرمی چیف

راولپنڈی: جنرل قمر جاوید باجوہ سے  ایڈمنسٹریٹر یو ایس ایڈکی ملاقات،سیلاب سے متاثرہ عوام کو مکمل تعاون کی پیش کش کی۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ عالمی شراکت داروں کی مدد سیلاب متاثرین کی بحالی میں اہم ہوگی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر)  کے مطابق امریکی ادارہ مزید پڑھیں