@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
ایف-35 طیاروں میں چینی مقناطیس کے استعمال کا انکشاف،آرڈرزملتوی کر دیئے
امریکہ نے ایف -35 طیاروں کے انجن میں استعمال ہونے والے مقناطیس کی چین سے درآمد پر اپنے تمام آرڈرز ملتوی کر دیئے ہیں۔ طیارہ ساز کمپنی لاک ہیڈ مارٹن کے مطابق، طیارے کے ٹربو انجن کے پمپس میں سے ایک میں استعمال ہونے والے مقناطیس کی درآمد چین سے کی جاتی ہے جس پر امریکی فوج اور مزید پڑھیں
البانیہ نے ایران سے سفارتی تعلقات توڑ دیئے،ایران کا سخت احتجاج
ایران نے گزشتہ روزالبانیہ کی جانب سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کے فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور البانیہ کے اس اقدام کی وجہ کوبے بنیاد دعوی قراردے کر مسترد کردیا ہے۔ واضح رہے کہ البانیا نے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا فیصلہ کیا ہےاور جولائی میں سائبر حملے کے ردعمل مزید پڑھیں
ملکہ برطانیہ کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
ملکہ برطانیہ کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں طبی نگرانی میں رکھا جائے گا۔ خبرکے مطابق، ملکہ برطانیہ کی طبیعت ناساز ہوگئی جبکہ شہزادہ چارلس اور شہزادہ ولیم شاہی محل میں موجود ہیں۔ میڈیا کا بتانا ہے کہ ملکہ برطانیہ کے معالج ان کی صحت سے متعلق فکرمند ہیں جبکہ ملکہ طبی نگرانی مزید پڑھیں
ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوئم 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوئم 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں، ملکہ کو پچھلے سال اکتوبر سے صحت کے مسائل کا سامنا تھا جس کے باعث انہیں چلنے پھرنے اور کھڑے ہونے میں مشکل پیش آتی تھی۔ شاہی محل بکنگھم پیلس نے ملکہ برطانیہ کے انتقال کااعلان کردیا جس کے بعد برطانوی حکومت نے ملکہ مزید پڑھیں
6 سعودی لڑاکا طیاروں نے امریکی بمبار طیارے کو حصار میں لے لیا
ریاض: سعودی شاہی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے امریکی بمبار طیارے بی 52 کو اپنی حدود سے گزرنے کے دوران سکیورٹی فراہم کی کرنے کے لیے حصار میں لے لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی عرب کی شاہی فضائیہ کے چھ F-15SA ٹائفون اور F-15Cلڑاکا طیاروں نے امریکی فضائیہ کے بی۔52(اسٹریٹیجک) بمبار مزید پڑھیں
سکھر ڈویژن میں سیلابی پانی ٹریک پر موجود، ٹرین آپریشن تاخیر کا شکار
لاہور: کراچی اور سکھر ڈویژن میں سیلابی پانی ریلوے ٹریک پر موجود ہونے کی وجہ سے ٹرین آپریشن مزید ایک ہفتہ تاخیر کا شکار ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث ریلوے آپریشن بھی بری طرح متاثر ہوا ہے جو کئی روز گزرنے کے باوجود بحال نہیں ہوسکا، ٹرین مزید پڑھیں
عمران خان کب تک لاڈلا رہےگا؟ ضمنی الیکشن ملتوی ہونے پر بلاول کا ردعمل
اسلام آباد: ملک کے 13 حلقوں میں ضمنی الیکشن ملتوی ہونے پر چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا ردعمل سامنے آگیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کب تک لاڈلا رہےگا ؟ ملتان اور کراچی کے میرے امیدوار ضمنی الیکشن اچانک ملتوی کیے جانے پر مایوس ہیں ضمنی مزید پڑھیں
حکومت کیساتھ معاملات طے کرنے کے مشورے دیے جا رہے ہیں، عمران خان
ملتان : چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے ابھی بھی مشورے دیئے جارہے ہیں کہ اسمبلی میں چلے جا ئیں اورحکومت کیساتھ بیٹھ کرمعاملات طے کر لیں۔ عمران خان نے کہا کہ پیسے کا بت ہو یا خوف کا بت ہمیں ڈار نہیں سکتا ہے، ڈرنے والا مزید پڑھیں
ہیلی کاپٹر کیس: عمران خان سمیت 1800 نادہندگان کی فہرست پی اے سی میں پیش
اسلام آباد: پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں ہیلی کاپٹر کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان سمیت 1800 نادہندگان کی فہرست پیش کر دی گئی۔ کیس میں قومی خزانے کو 6ارب 3 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان پہنچایا گیا۔ پی اے سی نے فوری طور پر نیب کو ریکوری کی ہدایت کر دی۔ پبلک اکاؤنٹس مزید پڑھیں