سیلاب متاثرین کی مدد، نسیم شاہ نے چھکے مارنے والا بیٹ نیلامی کیلئے پیش کردیا

شارجہ: ایشیاءکپ کے سپر فور مرحلے میں افغانستان کے خلاف میچ کے فاسٹ باﺅلرنسیم شاہ نے حسنین کی جانب سے د یئے گئے دوچھکے والے بلے کو نیلامی کے لیے پیش کرنے کا اعلان کردیا۔ جمعرات کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سوشل میڈیا میں جاری ویڈیو میں ایشیاءکپ کے سپر فور مرحلے میں مزید پڑھیں

صدر  ایردوان  کی قیادت میں، خطے میں استحکام قائم کرنے میں مدد ملی ہے: ے صدر الیگزینڈر ووچک

سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچک  نے  کہا ہے کہ صدر  ایردوان  کی قیادت میں، خطے میں استحکام کو برقرار رکھنے میں ترکی کا تعمیری کردار انتہائی اہم ہے۔ صدر الیگزینڈر ووچک   نے ان خیالات  کا اظہار  صدر ایردوان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس  سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ "میں ہر ایک مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   ***روزنامہ وطن "ایردوان  : روس ایسا ملک نہیں ہے جس کی کوئی پراہ ہی نہ کی جائے " صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے سربیا کے ہم منصب الیگزینڈر ووچک کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ روس ایسا مزید پڑھیں

بلقیس بانو کیس: مجرموں کی رہائی پر بھارتی صدر سے مداخلت کی اپیل

نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند نے بلقیس بانو جنسی زیادتی کیس میں مجرمان کی رہائی پر بھارتی صدر سے مداخلت کی اپیل کردی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جماعت اسلامی ہند کی وومن ونگ کی سکریٹری عطیہ صدیقی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری اور اس کے اہلخانہ کے سات مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس، عمران خان کا جواب غیر تسلی بخش قرار، عدالت کا فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے سے متعلق توہین عدالت کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر فرد جرم عائد کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 رکنی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں شیڈول تمام ضمنی انتخابات ملتوی کر دیے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ملک بھر میں تمام ضمنی الیکشن ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اہم اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں منعقد ہوا، اجلاس میں ممبران الیکشن کمیشن ، سیکرٹری الیکشن کمیشن اور الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں پہلی باحجاب سینیٹر پارلیمان میں دوران خطاب رو پڑیں

سڈنی: آسٹریلیا میں پہلی باحجاب سینیٹر فاطمہ پیمان پارلیمان میں اپنے اولین خطاب میں اپنی زندگی کی مشکلات کی روداد سناتے ہوئے رو پڑیں۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کی پارلیمنٹ میں اولین خطاب کے دوران فاطمہ پیمان نے اراکین کو اپنے افغانستان سے پاکستان اور پھر پرتھ پہنچنے، بعد ازاں نسل پرستی کا مزید پڑھیں

‘کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے’ ویرات کوہلی نے 3 سال بعد بالآخر سنچری بنا ڈالی

بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کے مداحوں کا انتظار بلآخر ختم ہوگیا، ویرات نے تین سال بعد پہلی مرتبہ سنچری اسکور کرلی۔ ایشیا کپ 2022 میں افغانستان کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں کیریئر کی پہلی سنچری بنائی۔ سابق بھارتی کپتان نے سنچری مکمل کرنے کے لیے 53 گیندوں پر مزید پڑھیں

ایشیا کپ کے میچوں کی سنسنی خیزی سے ہارٹ اٹیک کے کافی چانسز ہیں، شاداب خان

 شارجہ:پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کے میچز کافی سنسنی خیز ہو رہے ہیں جس سے ہارٹ اٹیک کے کافی چانسز ہیں۔ پاکستان کی افغانستان کے خلاف سنسنی خیز مقابلے میں ایک وکٹ سے فتح کے بعد قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان پریس کانفرنس کے مزید پڑھیں

ترکی کی روس کو ماہ اگست میں ریکارڈ برآمدات

ترکی کی روس کو ماہ اگست میں  برآمدات 738 ملین 527 ہزار ڈالر کی اب تک کی بلند ترین ماہانہ تعداد تک پہنچ گئیں۔ 24 فروری سے جاری روس یوکرائن جنگ کی وجہ سے عالمی سپلائی چین میں رکاوٹوں اور روس کے ساتھ ممالک کے تجارتی تعلقات پر منفی اثرات کے باوجود ترکی اپنی توازن مزید پڑھیں