@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
نیویارک ٹائمز کے 1300 ملازمین نے دفاتر واپس جانے سے انکار کر دیا
نیویارک:مریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے ایک ہزار سے زائد ملازمین نے اپنے دفاتر میں واپس آنے سے انکار کر دیا اور دھمکی دی کہ اگر کمپنی نے ٹائمز گلڈ کے مطالبات پورے نہیں کیے تو وہ ہڑتال کریں گے۔ یونین کی ویب سائٹ پر کہا گیا ہے کہ یونین نے نیو یارک ٹائمز کی قیادت مزید پڑھیں
کلنٹن مونیکا لیونسکی تعلقات کی تحقیقات کرنیوالے سابق جج کین اسٹار چل بسے
ہیوسٹن:امریکا کے سابق جج اور کنزویٹو قانون دان کین اسٹار76برس کی عمر میں چل بسے۔کین اسٹار نے سابق امریکی صدر بل کلنٹن کے مونیکا لیونسکی سے تعلقات کی تحقیقات کی تھیں۔ وائٹ ہاوس کی انٹرنی سے معاشقے سے متعلق جھوٹ بولنے پر سابق امریکی صدر بل کلنٹن کا مواخذہ ہوا تھا۔امریکی میڈیا کے مطابق 76 مزید پڑھیں
امپورٹڈ حکومت سے عمران خان کی مقبولیت ہضم نہیں ہورہی، فیاض الحسن
لاہور:ترجمان وزیر اعلی پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مپورٹڈ حکومت سے عمران خان کی مقبولیت ہضم نہیں ہورہی ہے،ن لیگ ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا والے فارمولے پر چل رہی ہے،گیارہ گیدڑوں کو سیاسی میدان میں عمران خان کا مقابلہ کرنا چاہیے۔ فیاض الحسن چوہان نے عطا تارڈ کے بیان پر رد مزید پڑھیں
نورمقدم قتل کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کا پیپر بکس کی تیاری کا حکم
اسلام آ باد: نورمقدم قتل کیس میں سزا کے خلاف مجرموں کی اپیلوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیپر بکس کی تیاری کا حکم دے دیا۔ بدھ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے اپیلوں پر سماعت کی ہے۔ سماعت کے دوران عدالت نے استفسار کیا کہ مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کی کور ڈرائیو نصاب میں شامل
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے بعد کپتان بابراعظم کا نام بھی نصاب میں شامل ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی کور ڈرائیو اب نویں جماعت کی فزکس کے نصاب میں شامل کردی گئی ہے، جس کی نشاندہی سوشل میڈیا پر ایک صارف نے کی۔ مزید پڑھیں
موبائل و انٹرنیٹ سے زندگی بہتر اور آسان بن گئی ہے، رپورٹ
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان میں سیلاب کے باعث غذائی بحران کا خدشہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
شنگھائی تعاون سربراہی اجلاس اور توقعات : شفقنا خصوصی
@2021 – All Right Reserved. Designed
سیلاب فنڈز خرچ کرنے کیلئے مشترکہ منصوبہ بندی چاہتے تھے، فواد چوہدری
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیلاب زدگان کی امداد کیلئے قائم فنڈز میں رقوم جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے اور ہم یہ فنڈز خرچ کرنے کیلئے مشترکہ منصوبہ بندی چاہتے تھے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ مزید پڑھیں