ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ آرمینیا کے جارحانہ روّیے کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا۔ صدر ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں ایک افتتاحی تقریب سے خطاب میں "اپنی ارضِ وطن کے دفاع کے لئے” دوست اور برادر ملک آذربائیجان کی طرف سے جاری جدوجہد پر بات کی۔ خطاب میں مزید پڑھیں
زمرہ:
یورپ، جنگ کے خوفناک اقتصادی نتائج سے براہ راست متاثر ہو رہا ہے: جارجیوا
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ” یورپ، یوکرین جنگ کے اقتصادی اثرات سے براہِ راست متاثر ہو رہا ہے۔ اگر موسمِ سرما معمول سے زیادہ سرد رہا تو یورپ میں معاشرتی بے اطمینانی کا سبب بن سکتا ہے”۔ کرسٹالینا جارجیوا نے، فرانس مرکزی بینک کے سربراہ ‘فرانچس ولرے ڈی مزید پڑھیں
سابق آئی سی سی امپائر لاہور میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
@2021 – All Right Reserved. Designed
عمران خان کی رابن رافیل سے ملاقات میں کیا بات ہوئی؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان کواعلٰی عدلیہ میں اصلاحات کی ضرورت کیوں ہے؟ شفقنا خصوصی
@2021 – All Right Reserved. Designed
وزیراعظم ایس سی او کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے سمرقند پہنچ گئے
@2021 – All Right Reserved. Designed
عمان میں بھارتی طیارے میں اڑان بھرنے کی تیاری کے دوران آگ لگ گئی
مسقط:عمان کے دارالحکومت مسقط سے اڑان بھرنے کی تیاری کرنے والے ایئر انڈیا کے طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں چند مسافر معمولی زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عمان کے درالحکومت مسقط کے ہوائی اڈے پر بھارتی شہر کوچی کے لیے اڑان بھرنے کی تیاری کرنے مزید پڑھیں
امریکیوں کی اکثریت بائیڈن اور ٹرمپ کے آئندہ صدارتی امیدوار بننے کی مخالف
واشنگٹن:ایک سروے میں امریکیوں کی اکثریت بائیڈن اور ٹرمپ کے آئندہ صدارتی امیدوار بننے کی مخالف نکلی اور کسی نئے صدر کو دیکھنے کے خواہاں ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں آئندہ صدارتی امیدواروں کے حوالے سے سروے کیا گیا ، جس میں امریکیوں کی اکثریت نے موجودہ صدر جوبائیڈن اور ٹرمپ کے مزید پڑھیں
بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں شہباز گل ضمانت پر رہا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ اداروں کے خلاف بغاوت پر اُکسانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی درخواست ضمانت پر سماعت مزید پڑھیں
سکھیکی،ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق
سکھیکی کے انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق موٹروے ایم ٹو سکھیکی انٹر چینج کے قریب ٹرک اور کار میں تصادم کے باعث ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔شیخوپورہ کے رہائشی سرگودھا میں جنازہ میں شامل ہونے کے بعد واپس مزید پڑھیں