حج و عمرہ زائرین  کی  سفر ی سہولت کے لیے  تیز رفتار ٹرین سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے

 سعودی عرب  حکومت نے حج و عمرہ زائرین  کی مکہ اور مدینہ کے درمیان سفر کی سہولت کے لیے  تیز رفتار ٹرین سروس کا آغاز کر دیا ہے ۔ عرب میڈیا کے مطابق یہ ٹرین مکہ اور مدینہ کے مقدس شہروں کے درمیان صرف دو گھنٹے 20 منٹ میں فیصلہ طے کرے گی۔ تیز ترین  مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کے وکیل کی عدم پیروی پر درخواست مسترد کردی 

 سندھ ہائیکورٹ نے نیب زدہ سرکاری افسران کیخلاف کارروائی اور عہدوں سے ہٹانے سے متعلق درخواست ایم کیو ایم کے وکیل کی عدم پیروی پر مسترد کردی۔ جسٹس محمد جنید غفار کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو نیب زدہ سرکاری افسران کیخلاف کارروائی اور عہدوں سے ہٹانے کیلئے ایم کیو ایم اور دیگر مزید پڑھیں

راولپنڈی میں ہفتے کو عام تعطیل ،تعلیمی ادارے بند ہوں گے

 حضرت امام حسین کے چہلم کے موقع پر ضلع راولپنڈی میں ہفتہ کو  عام تعطیل  ہو گی ۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق ہفتہ کو راولپنڈی میں عام تعطیل کے موقع پر یونی ورسٹیز ، اسکولز اور کالجز بند ہونگے۔  تعطیل کا اطلاق نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں پر مزید پڑھیں

پاکستان ،روس کاتحفظ خوراک، تجارت اورسرمایہ کاری، توانائی، دفاع اور سیکورٹی کےشعبوں میں تعاون پراتفاق

وزیراعظم شہباز شریف نے روس کے ساتھ باہمی مفاد کے تمام شعبوں میں تعاون کو توسیع دینے کے لئے مل کر کام کرنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات جمعرات کے روز سمر قند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے اجلاس کے موقع پر روس مزید پڑھیں

ازبیکستان میں صدر رجب طیب ایردوان کی دو طرفہ ملاقاتیں

صدر رجب طیب ایردوان  شنگھائی تعاون تنظیم   میں  شرکت کرنے کے لیے دورہ ازبیکستان   کے دوران   ثمر قند شہر میں چینی  وزیر اعظم شی جن پنگ  سے ملاقات کی۔ ترک  اور چینی رہنماوں کی ملاقات جو کہ ازبیکستان  صدارتی   سمر پیلس میں  بند کمرے میں سر انجام پائی، نصف گھنٹے تک جاری رہی۔ دو طرفہ مذاکرات کے دائرہ مزید پڑھیں

ترکی مغربی تھریس میں ترک اقلیت   کی ےحمایت جاری رکھے گا

تمام تردھمکیوں اوردباؤ کے باوجود، ترکی نے کہا کہ وہ مغربی تھریس میں ترک اقلیت   کی ےحمایت جاری رکھے گا۔ ترک اقلیتی پارلیمنٹ کے رکن  حسین زیبک  کو یونان میں ٹیلی ویژن کے ایک پروگرام میں شرکت کرنے والے شخص کی طرف سے جان سے مارنے کی دھمکی  دیے جانے پر ترکی نے اپنے شدید مزید پڑھیں