@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
ٹک ٹاک نے نئی مِنی ایپلی کیشن متعارف کرانے کا اعلان کردیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان نے او آئی سی میں افغانستان میں امن کیلئے کیوں زور دیا؟
گزشتہ دنوں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس کے رکن ملکوں میں علاقائی تعاون کے حوالے سے گفتگو بھی ہورہی ہے۔ کانفرنس میں سربراہانِ مملکت کے درمیان ملاقاتوں کا سلسلہ بھی ہوا جس میں وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات پاکستان کے اندرونی سیاسی حالات کی وجہ مزید پڑھیں
ملکہ ایلزیبتھ کے تابوت کی جانب بڑھنے والا شخص گرفتار
لندن:لندن کے ویسٹ منسٹر ہال میں ملکہ ایلزیبتھ کے تابوت کی طرف بھاگنے والے شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق میٹروپولیٹن پولیس نے بتایا کہ گزشتہ روز رات 10 بجے ویسٹ منسٹر ہال میں ایک شخص نے ملکہ کے تابوت کی جانب دوڑ لگا دی۔ تابوت کی طرف بڑھنے مزید پڑھیں
مصر میں آم کھانے پر جھگڑا، بھائی نے دوسرے بھائی کو چاقو گھونپ دیا
قاہرہ:مصر کی الجیزہ کمشنری میں ایک آم کھانے پر جھگڑے پر ایک بھائی نے دوسرے بھائی کو چاقو سے وار کرکے زخمی کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق الھرم پولیس سٹیشن کو الجیزہ کیالھرم ہسپتال انتظامیہ نے اطلاع دی کہ ایک زخمی نوجوان کو لایا گیا ہے اس کے سینے پر چاقو سے وار کیا گیاہے۔ مزید پڑھیں
وزیر اعظم بتائیں 20ارب روپے کہاں تقسیم کیے، بابر اعوان
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم بتائیں 20ارب روپے کہاں تقسیم کیے ؟ ہفتہ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں احتساب کا جنازہ نکل گیا اور 95فیصد مقدمات ختم ہو گئے جن میں بڑے بڑے لوگ شامل تھے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
حکومت کو آخری موقع دے دیا، شہباز شریف عقلمندی کا مظاہرہ کریں، فواد چوہدری
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کو آخری موقع دیا ہے اور شہباز شریف کو عقلمندی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پی ٹی آئی کے رہنما فواد چو ہدری نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کو پنجاب کی پارلیمانی مزید پڑھیں
کرغزستان ۔ تاجکستان سرحدی تنازعہ، تصادم میں 24 افراد لقمہ اجل
کرغزستان اور تاجکستان کی سرحدوں پر ہونے والی جھڑپوں میں 24 افراد ہلاک ہو گئے۔ کرغزستان وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ ،ملک کے جنوبی بات کین علاقے کے اسپتالوں کو 24 نعشیں لائی گئی ہیں۔ کرغزستان ۔ تاجکستان کی فرنٹ لائن پر دونوں ممالک کے فوجیوں مزید پڑھیں
خالصتان کی آزادی کیلئے کینیڈا میں ریفرنڈم اتوارکو ہوگا
ٹورنٹو:بھارت سے خالصتان کی آزادی کے لیے کینیڈا میں ریفرنڈم توار کوہوگا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ووٹنگ سے قبل ٹورونٹو میں سیاسی کشیدگی عروج پر پہنچ گئی ۔کینیڈا میں مندر کے اندر توڑ پھوڑ کی گئی جس پر بھارتی حکومت نے کینیڈا سے کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔قبل ازیں ریفرنڈم کی کامیابی کیلئے سری مزید پڑھیں
عمران خان نے سیلاب متاثرین کیلئے تیسرے ٹیلی تھون کا اعلان کردیا
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سیلاب متاثرین کے لئے ایک اور ٹیلی تھون کا اعلان کردیا ۔ پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل اکائونٹ پر سابق وزیراعظم عمران خان کا ایک ویڈیو پیغام جاری کیا گیا ہے۔جاری کردہ پیغام میں عمران خان نے سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز اکٹھا کرنے کیلئے تیسرے ٹیلی مزید پڑھیں