نیپال میں شدید بارشیں،17افراد ہلاک

 نیپال کے مغربی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کے بعد تودے گرنے میں 17 افراد ہلاک اور 11زخمی ہوگئے۔ خبر کے مطابق، نیپال میں بارشوں نے تباہی مچادی ہے، مسلسل ہونے والی بارشوں میں مٹی کے تودے گرنے کے واقعات میں کئی گھر مٹی کے تودے میں دب گئے امدادی ٹیم نے تباہ حال گھروں کے ملبے سے 17 مزید پڑھیں

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی نے مراد علی شاہ کو ناکام وزیراعلیٰ سندھ قرار دے دیا

کراچی: ایم کیوایم رابطہ کمیٹی  کے رکن خواجہ اظہار الحق نے کہا ہے کہ اسٹریٹ کرائم کیلئے ماڈل کورٹس بنائیں،دہشتگردی کی دفعات لگائیں، من پسند ایس ایچ اوز کی سرپرستی میں  جرائم پیشہ افراد دندناتے پھر رہے ہیں،آج بھی کراچی میں زمینوں پر قبضے ہو رہے ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ اظہار الحق  نے مزید پڑھیں

جاپان میں "نانمادول" طوفان کا انتباہ،لاکھوں افراد کی نقل مکانی

جاپان میں غیرمعمولی سمندری طوفان نانمادول کا انتباہ جاری کردیا گیا، کیوشو جزیرے سے 20 لاکھ افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کی ہدایت دے دی گئی۔ کیوشو جزیرے میں کئی ٹرینیں اور سیکڑوں پروازیں منسوخ کردی گئیں ہیں۔ جاپانی محکمہ موسمیات کے مطابق، ساحلی علاقوں میں 20 انچ تک بارشوں کا امکان ہے۔ حکام مزید پڑھیں

پاکستان کو ڈیزاسٹر پیکج دیا جانا چاہیے، امریکی سینیٹر باب میننڈیز

 نیوجرسی:امریکی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر باب میننڈیز نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا ہے، سیلاب سے 3 کروڑ لوگ گھروں سے محروم ہوئے ہیں۔ نیوجرسی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا کی جانب سے پاکستان کو ڈیزاسٹر پیکیج مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ

 اسلام آباد: جڑواں شہروں میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جبکہ اسلام آباد میں راولپنڈی کے مقابلے میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں ے دوران اسلام آباد میں مزید 82افراد ڈینگی کا شکار ہوگئے جنہیں شہر کے مختلف اسپتالوں مزید پڑھیں

کراچی میں ڈینگی مچھروں کی یلغار، کیسز 4600 سے تجاوز کرگئے، 11 جاں بحق

 کراچی: شہر قائد میں ڈینگی وائرس کے سبب شہریوں کو ہنگامی صورتحال کا سامنا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید دو مریض دم توڑ گئے، دونوں کا تعلق ضلع وسطی سے تھا، جس کے بعد ڈینگی سے جاںبحق ہونے والے افراد کی تعداد 11 تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبے سندھ میں ڈینگی مزید پڑھیں