اسلام آباد:یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کی متعدد اشیا کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ایک کلو کپڑے دھونے کا پاڈر 75 روپے جبکہ بچوں کے ڈائپر 348 روپے تک مہنگے کر دئیے گئے ، ڈائپر کا سمال سائز کا پیک 1352 سے بڑھا کر 1700 روپے کا مزید پڑھیں
زمرہ:
چاغی میں مسافر گاڑیوں کے درمیان تصادم، بچے سمیت 3 افراد جاں بحق
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے چاغی میں دو مسافر گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ تیس سے زائد زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چاغی کے علاقے ماشکیل بگ ایریا میں مخالف سمت سے آنے والی دو مسافر گاڑیوں کے درمیان خوفناک تصادم ہوا ہے۔ تصادم کے نتیجے میں خواتین اور بچوں مزید پڑھیں
غدار وطن کے ناموں سے منسوب عمارتوں اور مقامات کو اصل حالت میں بحال کیا جائے گا، وزیر بلدیات
کراچی: وزیر بلدیات سندھ نے کہا ہے کہ غدار وطن افراد کے ناموں سے منسوب عمارتوں اور مقامات پر اصل حالت میں بحال کیا جائے گا۔ لیاری میں 32 انچ قطر کی نئی لائن کی افتتاحی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سرکاری مقامات پر قبضہ کرکے عقوبت خانے بنائے گئے مزید پڑھیں
کراچی میں آئندہ تین روز گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ تین روز شہر قائد میں گرمی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق سندھ بھر اگلے چندروز تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان ہے، کراچی میں تین روز کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے34 ڈگری مزید پڑھیں
پاکستان کو وبائی امراض کی آفت اور مزید اموات کا سامنا ہے: عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ سیلاب کے بعد پاکستان میں دوسری آفت کا خطرہ منڈلا رہا ہے جو مختلف وبائی امراض سے بیماریوں اور اموات کی صورت میں ہوگی۔ خبر کے مطابق، ڈائریکٹر ِ ادارہ ڈاکٹر ٹیڈروس اڈہانوم نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر تشویش کا اظہار کرتے مزید پڑھیں
وزیراعظم یو این جی اے کے اجلاس میں پاکستان کے خدشات کو اجاگر کریں گے
@2021 – All Right Reserved. Designed
یوکرین کے متاثرہ جوہری پلانٹ کوقومی گرڈ سے دوبارہ جوڑ دیا گیا
نیویارک:اقوام متحدہ کے تحت جوہری توانائی ایجنسی نے کہا ہے کہ یوکرین کے زپوریزژیا جوہری پلانٹ کو ایک بار پھر قومی گرڈ سے جوڑ دیا گیا ہے اور اس کو وہاں سے بجلی مل رہی ہے جس سے اس کے بیرونی بجلی منقطع ہونے کے بعد حادثے کا کا شکار ہونے کا خطرہ ٹل گیا مزید پڑھیں
سعودی شہریوں کو بیرون ملک بغیر دستاویز شادی پر انتباہ
ریاض:سعودی عرب نے غیر ملکی سے بغیر دستاویز شادی کرنے کا جرمانہ بڑھا کر ایک لاکھ ریال تک کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی خاتون وکیل شائمہ الثقفی نے تصدیق کی کہ کہ کسی غیر ملکی خاتون سے بغیر دستاویز شادی کرنے کی صورت میں جرمانہ ایک لاکھ ریال تک ہو سکتا ہے۔ شائمہ الثقفی نے مزید پڑھیں
سیلاب متاثرین کے مسائل حل کرنے کیلئے عالمی برادری کو آگے آنا ہوگا، وزیراعلی سندھ
کراچی:وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کے مسائل حل کرنے کیلئے عالمی برادری کو آگے آنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں سیلاب کی صورتحال، پانی کی نکاسی اور امدادی کاموں مزید پڑھیں
اسکواڈ کا اعلان ہونے تک دل کا غبار نکالنے سے باز رہنا چاہیے تھا، شاہد آفریدی
کراچی:ورلڈ کپ کی متنازع سلیکشن پر انگلیاں اٹھنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے جبکہ سابق آل رائونڈر شاہد خان آفریدی نے کہاہے کہ تجربہ کار کرکٹر مڈل آرڈر میں پاکستان کی اشد ضرورت ہیں، ان کی بینچ پر موجودگی بھی فائدہ مند ہوتی۔ انگلینڈ سے ہوم سیریز اور ورلڈ کپ کیلیے اعلان کردہ ٹی 20 مزید پڑھیں