راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے 19ستمبر سے شروع ہونے والی کورونا بچاو مہم میں والدین سے 5 سے 11سال عمر کے 9لاکھ 36ہزار بچوں بچیوں کو کورونا سے بچاو کے حفاظتی انجکشن لگوانے کے لیے اپیل کردی ہے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طاہر فاروق کی زیرصدارت اجلاس میں 19ستمبر سے شروع ہونی والی کوروناسے بچاؤ مہم مزید پڑھیں
زمرہ:
الیکشن اور آرمی چیف کی تقرری ہماری مرضی سے ہوگی،فضل الرحمان
پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ الیکشن اور آرمی چیف کی تقرری ہماری مرضی سے ہوگی۔ پشاور میں پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف عمران خان نے نہیں وزیراعظم نے لگانا ہے, یہ کال دیتارہے کچھ نہیں ہونے والا۔ انہوں مزید پڑھیں
پوتن جوہری ہتھیاروں کا استعمال کرنے سے باز رہے، صدرِ امریکہ
امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی صدر ولادیمیر پوتن کو خبردار کیا ہے کہ وہ جوہری یا کیمیائی ہتھیار استعمال نہ کریں۔ جو بائیڈن نے "60 منٹس” پروگرام کے لیے اسکاٹ پیلی کو انٹرویو میں یوکرین میں جنگ کے بارے میں جائزہ لیا جو کل CBC نیوز پر نشر ہوگا۔ یہ کہتے ہوئے کہ روسی مزید پڑھیں
پی ڈی ایم اقتدار میں آکر ظالم بن گئی، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح خطے میں سب سے زیادہ ، روپیہ بے وقعت ہو گیا۔ پی ڈی ایم نے ماضی میں مہنگائی کے خلاف احتجاج کیے، اقتدار میں آ کر عوام پر ظلم کی انتہا کر دی۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ پی مزید پڑھیں
پُرامن انقلاب کو روکا تو کھیل سب کے ہاتھ سے نکل جائے گا، عمران خان
چارسدہ: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کیلئے جلد کال دوں گا، اگر پرامن انقلاب کا دروازہ روکا تو پھر کھیل سب کے ہاتھ سے نکل جائے گا پھرملک کونقصان ہوگا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ایسے کسی فرد کو وزیر نہیں بناوں گا مزید پڑھیں
یوٹیلیٹی اسٹورز پر متعدد اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر متعدد اشیا کی قیمتوں میں اچانک اضافہ کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹور کارپوریشن کی جانب سے اچار، مختلف برانڈز کے بسکٹ ، جیلی ، سرف، شو پالش، ریزر بلیڈر، ٹوتھ پیسٹ، برتن دھونے کا صابن ، شہد، نوڈلز سمیت متعدد اشیاء کی قیمتوں میں مزید پڑھیں
شاہین آفریدی آئندہ ہفتے بولنگ کا آغاز کر دیں گے
کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی پریکٹس کو سپر وائز کرنے کے لیے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بولنگ کوچ عمر رشید آئندہ ہفتے انگلینڈ جائیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمر رشید انگلینڈ میں ری ہیب کے لیے موجود فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی بولنگ پریکٹس کو سپر وائز مزید پڑھیں
ملکہ الزبتھ دوئم کی آخری رسومات میں شرکت کی غرض سے وزیر اعظم پاکستان لندن روانہ
وزیر اعظم شہباز شریف برطانوی حکومت کی دعوت پر ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے لندن روانہ ہوگئے۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کے اس دورے میں وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف لندن میں قیام کے دوران (ن) مزید پڑھیں
نیپال میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ، کم از کم 14 افراد ہلاک، 7زخمی
کھٹمنڈو: نیپال کے مغربی علاقے میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 14 افراد ہلاک اور 7زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکام نے ہفتے کو بتایا کہ امدادی کارکنوں نے تباہی کے مقام پرسرچ آپریشن کے دوران مزید 10 لاپتہ افراد کو تلاش کرنے کی کوشش کی۔ مزید پڑھیں
امارات کا 5 سالہ ملٹی پل سیاحتی ویزے کا اجرا مزید آسان بنانے کا اعلان
دبئی: متحدہ عرب امارات نے تمام ممالک کے شہریوں کے لیے پانچ سالہ ملٹی پل سیاحتی ویزے کا اجرا مزید آسان بنانے کا اعلان کیا ہے۔ سیاحتی ویزے کے اجرا کی تاریخ سے پانچ سال کی مدت شمار ہو گی۔ یہ ویزا کسی سپانسر یا اندرون ملک میزبان کی شرط کے بغیر جاری کیا جا مزید پڑھیں