بھارتی سپریم کورٹ کا پاکستان میں جاسوسی کرنے والے کو 10 لاکھ معاوضہ ادا کرنے کا حکم

نئی دہلی : بھارتی سپریم کورٹ نے حکومت کو پاکستان میں جاسوسی کی غرض سے بھیجے جانے شہری کو 10 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے حکومت کو ایک ایسے شخص کو 10 لاکھ روپے معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا مزید پڑھیں

 لندن پولیس کے 2 اہلکار چاقو حملے میں زخمی

لندن: برطانیہ کے وسطی لندن میں 2 پولیس اہلکاروں پر چاقو سے حملہ کیا گیا ہے۔ میٹروپولیٹن پولیس (میٹ)کے مطابق واقعے کو دہشتگردی کا واقعہ نہیں سمجھا جا رہا ہے۔ میٹروپولیٹن پولیس نے بتایا کہ لندن کے ویسٹ اینڈ میں پیدل چلنے والے افراد کے چوک” لیسٹر اسکوائر” کےقریب پولیس کا چاقو سے مسلح ایک مزید پڑھیں

پاکستان میں آئندہ مون سون سیزن زیادہ خطرناک ہونے کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے پاکستان میں آئندہ مون سون سیزن زیادہ خطرناک ہونیکی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات پاکستان اور 9 ممالک کی مشترکہ تحقیقی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، جس کے مطابق مستقبل میں مون سون کی بارشیں مزید شدت اختیار کریں گی، اور پاکستان میں آئندہ مون سون زیادہ خطرناک ہونے کا مزید پڑھیں

حکومت کے پاس سیلاب سے نمٹنے کی کوئی حکمت عملی نہیں، محمدحسین محنتی

کراچی: امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس سیلاب سے نمٹنے اور پانی کو نکالنے کے لیے کوئی حکمت عملی نہیں ہے۔ بارش کو ہوئے نصف ماہ سے زیادہ عرصہ گزر گیا مگر سیلاب زدگان لاوارث اور حکمران جماعتیں تمام تر وسائل پر قابض ہیں۔ محمد حسین محنتی مزید پڑھیں

چہلم امام حسینؓ: ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد: چہلم امام حسینؓ کے موقع پرقیام امن کیلئے پاک فوج اورسول آرمڈ فوسز تعینات کرنے کی منظوری ،وزارت داخلہ کی سمری پر وفاقی حکومت سے منظوری کے بعد فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔  وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق  وفاقی حکومت نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کرکٹ گراؤنڈز نجی کمپنیوں کو دینے سے روک دیا

اسلام آباد: آبادہائیکورٹ کے جسٹس سرداراعجازاسحاق نے کرکٹ گرانڈز نجی کمپنیزکو دینے سے متعلق سٹے آرڈرجاری کردیا۔  اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیئرمین ایم سی آئی سردارمہتاب کی حکم امتناع کی درخواست منظور کرتے ہوئے میٹرو پولیٹن کارپوریشن کو کرکٹ گرانڈز کرائے پر دینے سے روک دیا۔ ایم سی آئی نےکرکٹ گرانڈزمیں مفت کرکٹ ختم مزید پڑھیں

امپورٹڈ حکومت نے صرف این آر او کیلیے اپنے مقاصد حاصل کیے، عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت معیشت کے زوال کو روکنے میں ناکام رہی، امپورٹڈ حکومت بغیر کسی سمت کے چل رہی ہے۔ عمران خان نے کہاکہ امپورٹڈ حکومت نے صرف ایک اور این آر او کے لیے اپنے مقاصد حاصل کیے،  ہمارے دور مزید پڑھیں

ایک ہفتے میں درجنوں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادو شمار جاری کردئیے، اس دوران 30سے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ ادارہ شماریا ت کے مطابق چائے کا پیکٹ 18روپے60پیسے مہنگا ہوا،دال مونگ 8روپے 31پیسے فی کلو اور دال چنا 6روپے 20پیسے فی کلو مہنگی ہوئی، ایک ہفتے میں دال ماش مزید پڑھیں

شاہین شاہ کا پی سی بی ساتھ نہیں دے رہا، شاہد آفریدی

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راﺅنڈر شاہد آفریدی شاہین پی سی بی کے شاہین آفریدی کیساتھ مبینہ ناروا سلوک پر برس پڑے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اپنے دور کے عظیم آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی نے الزام عائد کیا تھا کہ اگلے ماہ آسٹریلیا میں ہونے والے عالمی مزید پڑھیں

یوکرین- روس جنگ سے خطے کی صورتِحال بہت خراب ہوئی ہے: اسپیکر  مصطفیٰ  شَن توپ

ترکیہ  کی قومی اسمبلی کے اسپیکر  مصطفیٰ  شَن توپ  نے اس بات پر زور دیا کہ 24 فروری کو شروع ہونے والی روس-یوکرین جنگ کے طول سے صورتحال مزید خراب ہو جائے گی، اور کہا کہ ترکیہ  امن  کی بھر پور   کوششیں  صرف  کررہا ہے۔ مالڈووا کا سرکاری دورہ  کرنے والے  شَن توپ  اور  ان مزید پڑھیں