عالمی فنڈ کے قیام کیلئے قومی اسمبلی کی جانب سے لکھے گئے خط کا عکس
زمرہ:
کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فِچ ریٹنگز کی ترکیہ کی ترقی کی شرح میں اضافہ ہونے کی پیشن گوئی
بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فِچ ریٹنگز نے عالمی معیشت کے لیے اپنی 2022 کی ترقی کی توقع کو کم کیا ہے جبکہ ترکیہ کی ترقی کی شرح کی پیشن گوئی کو بلند کردیا ہے۔ فچ نے اپنی گلوبل اکنامک آؤٹ لک رپورٹ کا ستمبر کا شمارہ شائع کیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں
‘بعض لوگ شہباز گل کی رہائی کو عمران خان اور جنرل باجوہ کی ملاقات سے جوڑ رہے ہیں’
معروف قانون دان عبدالمعز جعفری نے کہا ہے کہ جب قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس آیا تو روایت کے مطابق ان کا بطور ادارہ دفاع کرنے کی بجائے اس وقت کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ صاحب نے ان کے سامنے بات رکھ دی کہ آپ تھوڑی سی صفائی پیش کر کے دیکھیں۔ یہ مزید پڑھیں
سیلاب زدگان کی بستیوں میں فوج نے ٹینٹ اسکول قائم کر دئیے
راولپنڈی : پاک فوج کی جانب سے سندھ میں سیلاب متاثرین کی بستیوں کے بچوں کے لیے عارضی اسکول بھی قائم کر دئیے گئے ہیں۔ جاری کی گئی ایک ویڈیو میں پاک فوج کے جوان متاثرینِ سیلاب کی خیمہ بستیوں میں بچوں کو کتابیں تقسیم کرتے نظر آ رہے ہیں جبکہ پاک فوج کی جانب مزید پڑھیں
بھارت کا پاکستان کے ایف16طیاروں کی مرمت کے امریکی معاہدے پر بوکھلاہٹ
نئی دہلی :بھارت نے امریکا کی جانب سے پاکستان کو فروخت کردہ ایف-16 طیاروں کی مرمت کے لیے معاونت فراہم کرنے کی منظوری پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے مذکورہ پیش رفت پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ میں نے پاکستان کے ایف-16 فضائی بیڑے مزید پڑھیں
سیلاب سے 12718 کلومیٹر سڑکوں اور 390 پلوں کو نقصان
اسلام آباد: نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر (این ایف آر سی سی)کے مطابق ملک بھر میں سیلاب کی وجہ سے کل 12718 کلومیٹر سڑکوں اور 390 پلوں کو نقصان پہنچا ہے۔ این ایف آر سی سی کے مطابق پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جمعرات کو بھی جاری ر ہیں، پاک مزید پڑھیں
ترکی: ایرین محاصرہ-37 آپریشن کا آغاز
ترک ضلع حقاری کے علاقوں قازان اور وادی خان میں پی کےکے دہشتگرد تنظیم کے خلاف ایرین محاصرہ -37 آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ امور داخلہ کےمطابق، دہشتگرد تنظیم پی کےکے کا ملک سے صفایا کرنے اور دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچانے کے پیش نظر یہ آپریشن شروع کیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے مزید پڑھیں
ترکیہ اوراقوام متحدہ یوکرین میں جنگ کےاثرات کم کرنےمیں اپنی توانائیاں صرف کررہے ہیں: انتونیو گوتریس
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ ترکی اور اقوام متحدہ یوکرین میں جنگ کے اثرات کو کم کرنے کے لیے بہت محنت کر رہے ہیں۔ انتونیو گوتریس نے اقوام متحدہ کی 77 ویں جنرل اسمبلی کے اجلاس سے پہلے انادولو ایجنسی (اے اے) کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
چترال میں چوتھی بین الاقوامی ہندوکش کلچرل کانفرنس شروع
چترال (گل حماد فاروقی) چترال میں چوتھی تین روزہ بین الاقوامی ہندوکش کلچرل کانفرنس کا آغاز ہو گیا ہے جس میں 200 سے زیادہ ملکی اور غیر ملکی مندوبین شرکت کر رہے ہیں۔ کانفرنس میں مختلف موضوعات پر 96 مقالے پیش کئے جائیں گے جنہیں لندن کی کیمبرج یونیورسٹی شائع کرے گی۔ ان مقالہ جات مزید پڑھیں
سماجی تنظیم دعا فاؤنڈیشن کی جانب سے خشک راشن کی تقسیم
سندھ میں بارش اور سیلاب کے متاثرین میں کراچی کی سماجی تنظیم دعا فاؤنڈیشن کی جانب سے خشک راشن اور پکے پکائے کھانے تقسیم کیے گئے۔ ٹھٹھہ، بدین، ٹنڈوباگو، تھرپارکر کی تحصیل کلوئی اور سجاول بائی پاس پر خیموں میں مقیم افراد تک یہ راشن پہنچایا گیا۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے دعافاؤنڈیشن کے مزید پڑھیں