وفاقی اردو یونیورسٹی میں ڈین آف آرٹس ڈاکٹر ضیاء الدین کو تین ماہ یا مستقل وائس چانسلر کی تعیناتی تک قائم مقام وائس چانسلر مقرر کردیا گیا۔ ڈاکٹر ضیاء الدین کی تعیناتی کی منظوری سینیٹ کے اجلاس میں دی گئی جس کی صدارت صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی نے کی۔ اجلاس گورنر ہاؤس سندھ میں ہوا، مزید پڑھیں
زمرہ:
فیس بک کا پاکستانی سیلاب زدگان کیلئے 12 کروڑ روپے امداد کا اعلان
@2021 – All Right Reserved. Designed
موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات براعظم افریقہ پر
موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کی وجہ سے افریقی براعظم ہر سال اپنی مجموعی مقامی پیداوار (جی ڈی پی) کا 5 سے 15 فیصد سے محروم ہو رہا ہے۔ افریقی ترقیاتی بینک (اے ایف ڈی بی) کے چیف اکنامسٹ کیون اراما نے اس بات پر زور دیا کہ اگرچہ براعظم دنیا کے کاربن کے اخراج کا مزید پڑھیں
شام میں بڑے پیمانے پر لڑائی دوبارہ شروع ہونے کا خطرہ
نیویارک: اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ شام میں ہونے والے خوں ریز تنازع بڑھ سکتے ہیں کیونکہ حالیہ مہینوں کے دوران ملک بھر میں کئی محاز پر اس میں اضافہ ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اقوام متحدہ کے شام کمیشن کے سربراہ پالو سرجیو پن مزید پڑھیں
امریکا کا افغان منجمد 3.5 ارب ڈالر ٹرسٹ کے ذریعے منتقل کرنے کا اعلان
واشنگٹن: امریکا نے ایک نئے سوئس ٹرسٹ فنڈ کے ذریعے افغانستان کے مرکزی بینک کے منجمد 3.5 ارب ڈالر منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے جو طالبان کے زیر کنٹرول نہیں ہوں گے، جس سے گرتی ہوئی معیشت مستحکم کرنے میں مدد ملے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٹرسٹیز بورڈ کے ماتحت مزید پڑھیں
سیلابی پانی نکالنے کا کام فوج کے سپرد کیا جائے، محمد حسین محنتی
کراچی: امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے مطالبہ کیا ہے کہ شہروں ،گوٹھوں وکھیتوںسے سیلابی پانی کونکالنے کے لیے ہیوی مشینری کا استعمال اوریہ کام فوری طور پر فوج کے سپرد کیاجائے۔ محمد حسین محنتی کا کہنا تھا کہ امداد کی تقسیم میں شفافیت اورحقیقی متاثرین تک پہنچانے کویقینی بنانے مزید پڑھیں
دفتر خارجہ نے ایف اے ٹی ایف ٹیم کے حالیہ دورے کو کامیاب قرار دے دیا
اسلام آباد: پاکستان نے فنانش ایکشن ٹاسک فورس ٹیم(ایف اے ٹی ایف) کے حالیہ دورے کو کامیاب قرار دے دیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق ایف اے ٹی ایف کی جانب سے دیئے گئے اہداف حاصل کرنے کا زمینی جائزہ لینے والی ٹیم سے تمام ملاقاتیں خوشگوار ماحول میں ہوئیں۔فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی مزید پڑھیں
شہزاد اکبر نے وڈیو لنک کے ذریعے شامل تفتیش ہونے کی اجازت مانگ لی
اسلا م آباد: سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر نے اپنے خلاف نیب تحقیقات کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، نیب تحقیقات میں ویڈیو لنک کے ذریعے شامل تفتیش ہونے کی اجازت مانگ لی۔عدالت نے درخواست جمعرات کو سماعت کیلئے مقرر کردی۔ سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست مزید پڑھیں
آذربائیجان۔آرمینیا محاذ پر جنگ شدت اختیار کر گئی،50 آذری فوجی شہید
آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان متنازع خطے بالائی کاراباخ پر 2020 میں ہونے والی جنگ کے بعد بدترین خونی تصادم میں اب تک تقریباً 100 فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ خبر کے مطابق، آذربائیجان کے آرمینی آبادی والے کشیدہ علاقے میں جھڑپوں کی آخری لہر روس کی ثالثی کے باعث غیر پائیدار جنگ بندی پر ختم ہوئی تھی مزید پڑھیں
ایتھوپیا: 2 مختلف فضائی حملے، 10 افراد ہلاک متعدد زخمی
ایتھوپیا کے علاقے ٹیگرے میں 2 مختلف فضائی حملوں میں 10 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ میکیلے میں واقع آئیدر ہسپتال کے سربراہ ڈاکٹر کیبروم گیبریسیلاسی نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آج صبح ٹیگرے کے مرکزی شہر میکیلے میں فضائی حملے کئے گئے۔ حملوں کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد مزید پڑھیں