جیکب آباد: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سیلاب سے بڑی تباہی آئی ہے، پاکستان بننے کے بعد ریلوے سسٹم کو کبھی اتنا نقصان نہیں ہوا جتنا کہ ابھی ریلوے سسٹم تباہی کا شکار ہوا ہے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ریلوے ٹریک پانی میں ڈوب گیا ہے، ٹریک کا مزید پڑھیں
زمرہ:
سوئی گیس کے کم پریشرکے مصنوعی بحران سےصارفین شدید پریشانی کا شکار
سجاول: سجاول ضلع بھرمیں سوئی گیس کے کم پریشرکے مصنوعی بحران سے ضلع بھرکے صارفین شدید پریشانی کا شکارہیں۔ ضلع سجاول کے مختلف شہروں سجاول، جاتی، چوہڑجمالی، بٹھورو، دڑو، سمیت تمام علاقوں میں سوئی گیس کے کم پریشرکا مصنوعی بحران پیدا کیاگیاہے، جس سے کھانے پینے کے اوقات میں صارفین کھاناپکانے سے لاچارہیں اور ہنگامی مزید پڑھیں
آذربائیجان: ہم آرمینی فوجیوں کی لاشیں واپس کرنے پر تیار ہیں
آذربائیجان نے کہا ہے کہ ہم، آرمینی اشتعال انگیزی کی پیدا کردہ جھڑپ میں ہلاک ہونے والے 100 آرمینی فوجیوں کی لاشیں واپس کرنے پر تیار ہیں۔ آذربائیجان کے ‘گورنمنٹ کمیشن برائے اسیر، لاپتہ اور یرغمال شہری ‘نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 12 تا13 ستمبر کو آذربائیجان کی زمینی سالمیت کے خلاف شروع مزید پڑھیں
ایران، شنگھائی تعاون تنظیم کا مکمل رُکن بن گیا
ایران، شنگھائی تعاون تنظیم کا مکمل رُکن بن گیا ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ازبکستان کے شہر سمرقند میں ہم نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل زانگ مِنگ کے ہمراہ رکنیت میمورینڈم پر دستخط کر دئیے ہیں۔ امیر عبداللہیان نے مزید پڑھیں
ٹورنٹو میں خالصتان کیلئے ریفرنڈم سے قبل دعائیہ تقریب کا انعقاد
ٹورنٹو:کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں خالصتان کیلئے ریفرنڈم سے قبل دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں 50 ہزار سے زائد سکھ شریک ہوئے۔ ٹورنٹو میں 18 ستمبر کو خالصتان کے قیام کیلئے ریفرنڈم ہوگا۔ اس حوالے سے اجتماعی دعا ارداس کا اہتمام سری گرو گرنتھ پرکاش پورن مالٹن میں کیا گیا۔ دعائیہ تقریب مزید پڑھیں
مقدس مقامات پر نعرے یا بینر برداشت نہیں کیے جائیں گے،امام کعبہ
مکہ مکرمہ:امام کعبہ اور حرمین انتظامیہ کے سربراہ شیخ عبد الرحمن السدیس نے زائرین اور نمازیوں کو مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں قواعد پر عمل کرنے کی تاکید کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق عبدالرحمن السدیس کا کہنا ہے کہ دونوں مقدس مقامات نعرے لگانے یا پلے کارڈز لگانے کے لیے نہیں بلکہ صرف عبادت مزید پڑھیں
ملک کے آنے والے دن بہت اچھے ہونگے، وزیراعلی گلگت بلتستان
گلگت:وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا ہے کہ ملک کے آنے والے دن بہت اچھے ہوں گے۔ وزیر اعلی خالد خورشید نے مرکزی ایوان صحافت مظفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شعبہ صحافت کا ہمارے معاشرے میں اہم کردار ہے، پاکستان گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے لوگوں کو ملنے سے مزید پڑھیں
سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کا ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری
راولپنڈی:سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی جانب سے ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی جانب سے سیلاب زدگان کے لیے اہم اقدامات کئے جارہے ہیں۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ پاک فوج کی جانب سے خیمہ بستیاں مزید پڑھیں
کراچی سے ذخیرہ کی گئی لاکھوں پیناڈول کی گولیاں برآمد
کراچی: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے کراچی میں پیناڈول کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے تقریبا 2 لاکھ 52 ہزار کی ادویات برآمد کرلیں۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ)کی ٹیم نے کراچی کی کچی گلی میڈیسن مارکیٹ میں الطاف ٹریڈرز پر چھاپہ مارا جس دوران تقریبا 2 لاکھ 52 مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئےآج ازبکستان روانہ ہو رہے ہیں
وزیر اعظم محمد شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او ) کی کونسل آف ہیڈز آف سٹیٹ (سی ایچ ایس ) کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے 15 اور 16 ستمبر 2022 کو سمرقند، ازبکستان کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم جمہوریہ ازبکستان مزید پڑھیں