کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 روپے کااضافہ ہوا ہے. تفصیلات کے مطابق ملک میں 1200 روپے اضافےکے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 56 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 1028 روپے اضافے سے 1لاکھ 33ہزار 916 روپے ہے۔عالمی صرافہ میں سونے کی مزید پڑھیں
زمرہ:
ضلع خیبر میں افغان سرحد کے قریب فورسز کی کارروائی،3دہشت گرد ہلاک
پشاور:ضلع خیبر میں افغان بارڈر کے قریب سی ٹی ڈی کی کارروائی میں3دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ضلع خیبر میں افغان بارڈر کیساتھ کارروائی کی گئی۔ مبینہ دہشتگردوں نے چھاپے کے دوران فائرنگ کردی، جوابی کارروائی کے دوران 3دہشتگرد مارے گئے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک ہونے والوں کا مزید پڑھیں
سوکا ورلڈ کپ،آئرلینڈ سے شکست کے بعد پاکستان ایونٹ سے باہر
بڈاپسٹ:سوکا ورلڈ کپ میں آئرلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان ایونٹ سے باہر ہو گیا۔آئرلینڈ نے پاکستان کو دو ایک سے شکست دے دی۔ ایونٹ میں پاکستان کی تیسری شکست تھی، پاکستان نے ایک میچ برابر کھیل کر گروپ میں چوتھی پوزیشن حاصل کی،پاکستان ٹیم سوکا ورلڈ کپ کے رائونڈ آف 16کے لیے کوالیفائی مزید پڑھیں
شام، اسرائیل کا دمشق کے مختلف اہم مقامات پر فضائی حملہ
دعوی کیا گیا ہے کہ شامی دارالحکومت دمشق کے ہوائی اڈے اور بعض فوجی مقامات پر اسرائیل کے فضائی حملے کے نتیجے میں ملکی انتظامیہ کے5 فوجی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ اسد حکومت کی خبر رساں ایجنسی سانا کی خبر کے مطابق، جو کہ ایک فوجی ذرائع پر مبنی ہے، یہ دعویٰ مزید پڑھیں
الیکشن، سیلاب اور معاشی بحران
@2021 – All Right Reserved. Designed
ٹک ٹاک نے نئی مِنی ایپلی کیشن متعارف کرانے کا اعلان کردیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان نے او آئی سی میں افغانستان میں امن کیلئے کیوں زور دیا؟
گزشتہ دنوں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس کے رکن ملکوں میں علاقائی تعاون کے حوالے سے گفتگو بھی ہورہی ہے۔ کانفرنس میں سربراہانِ مملکت کے درمیان ملاقاتوں کا سلسلہ بھی ہوا جس میں وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات پاکستان کے اندرونی سیاسی حالات کی وجہ مزید پڑھیں
ملکہ ایلزیبتھ کے تابوت کی جانب بڑھنے والا شخص گرفتار
لندن:لندن کے ویسٹ منسٹر ہال میں ملکہ ایلزیبتھ کے تابوت کی طرف بھاگنے والے شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق میٹروپولیٹن پولیس نے بتایا کہ گزشتہ روز رات 10 بجے ویسٹ منسٹر ہال میں ایک شخص نے ملکہ کے تابوت کی جانب دوڑ لگا دی۔ تابوت کی طرف بڑھنے مزید پڑھیں
مصر میں آم کھانے پر جھگڑا، بھائی نے دوسرے بھائی کو چاقو گھونپ دیا
قاہرہ:مصر کی الجیزہ کمشنری میں ایک آم کھانے پر جھگڑے پر ایک بھائی نے دوسرے بھائی کو چاقو سے وار کرکے زخمی کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق الھرم پولیس سٹیشن کو الجیزہ کیالھرم ہسپتال انتظامیہ نے اطلاع دی کہ ایک زخمی نوجوان کو لایا گیا ہے اس کے سینے پر چاقو سے وار کیا گیاہے۔ مزید پڑھیں
وزیر اعظم بتائیں 20ارب روپے کہاں تقسیم کیے، بابر اعوان
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم بتائیں 20ارب روپے کہاں تقسیم کیے ؟ ہفتہ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں احتساب کا جنازہ نکل گیا اور 95فیصد مقدمات ختم ہو گئے جن میں بڑے بڑے لوگ شامل تھے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں