@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
اگر یورپی یونین روسی گیس ترک کر دیتی ہے، تو سرکاری کمپنی گیز پروم کا کیا بنےگا؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان تباہ کن سیلاب کے باوجود ڈیفالٹ نہیں کرے گا، وزیر خزانہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
اسرائیل کومسجد اقصیٰ کا تقدس پامال نہیں کرنے دیں گے،حماس
مقبوضہ بیت المقدس:اسلامی تحریک مزاحمت(حماس)کے ترجمان محمد حمادہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کومسجد اقصیٰ کا تقدس پامال نہیں کرنے دیں گے۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ مذہبی تہواروں کی تعطیلات کے دوران اسرائیل ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت قبلہ اول کی بے حرمتی کی اجازت دیتا اور انتہا پسندوں کو مسلمانوں کے مزید پڑھیں
راوی سٹی ڈیڑھ کروڑ لوگوں کی ضروریات پوری کریگا،عمران خان
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ راوی سٹی پر کام جاری ہے۔40ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری سے تعمیرہونیوالا یہ شہرڈیڑھ کروڑ لوگوں کی ضروریات پوری کرے گااوریہ پاکستان کاپہلاسرسبز وسمارٹ شہر ہوگا۔دریا کے کنارے تعمیر ہونیوالا یہ عمودی شہر ملکی وغیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے بہت مزید پڑھیں
کے الیکٹرک میونسپل ٹیکس کسی صورت قابل قبول نہیں کرینگے، حافظ نعیم الرحمن
کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ کہ کے الیکٹرک میونسپل ٹیکس کسی صورت قابل قبول نہیں کرینگے،وزیراعلی سندھ نے اگر یہ فیصلہ واپس نہ لیا تو ان کا حکومت کرنا مشکل ہوجائے گا۔ ادارہ نور حق کراچی میں میڈیا سے کانفرنس کرتے ہو ئے امیر جماعت اسلامی کراچی مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیران کی تعیناتی کے خلاف درخواست مسترد
لاہور: ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کے مشیران کی تعیناتی کے خلاف درخواست مسترد کردی ہے۔ پیر کو لاہور ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی کے مشیران کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔ جسٹس فیصل زمان خان نے شہری شہزاد کی مزید پڑھیں
تاجکستان اور کرغزستان کے درمیان جھڑپوں میں 81 افراد ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed
جاپان ،سمندری طوفان کاخدشہ،40لاکھ شہریوں سے انخلا کی اپیل
ٹوکیو:جنوب مغربی جاپان میں طاقتور سمندری طوفان نانماڈول خطے کی جانب بڑھنے کے پیش نظر حکام نے 40 لاکھ سے زائد شہریوں سے انخلا کی اپیل کی ہے جبکہ ہزاروں لوگ پناہ گاہوں میں منتقل ہونے پر مجبور ہوگئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جاپان کی موسمیاتی ایجنسی (جے ایم اے)نے کاگوشیما اور میازاکی علاقوں کے لیے مزید پڑھیں
الیکشن ہماری مرضی سے ہوں گے، سربراہ جے یو آئی
اسلام آباد :جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر ایک بار پھر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ ایک فتنے سے ہمارا واسطہ ہے جسے ہم کچل چکے ہیں،پہلے کہتا تھا آرمی چیف کو رخصت کرو اب کہتا ہے ایکسٹینشن دو۔ مزید پڑھیں