کراچی: امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں کے رہنماؤں پر کرپشن کے ریفرنسز کو ختم کرکے احتساب کا جنازہ نکال دیا گیا ہے،حکمران اتحاد کا اقتدار میں آنے کا مقصد پورا ہوچکا، کپڑے بیچ کر عوام کو ریلیف دینے کی بھڑکیں مارنے مزید پڑھیں
زمرہ:
فوڈ امپورٹرز کو ڈالر خریدنے کی اجازت نہ دینا زیادتی ہے،میاں زاہد حسین
کراچی:نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدراورسابق صوبائی وزیرمیاں زاہدحسین نے کہا ہے کہ فوڈ امپورٹرز کو ڈالرز خریدنے کی اجازت نہ دینازیادتی ہے۔ یہ فیصلہ واپس لیا جائے تاکہ ملک میں اشیائے خوردونوش کی قیمت اور قلت میں مزید اضافہ نہ ہو۔ حکومت نے مزید پڑھیں
عمران خان تمہاری احتجاج کی کال کا کوئی جواب نہیں دے گا، نیئر حسین بخاری
اسلام آباد: سیکریٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیئر حسین بخاری نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان احتجاج کی کال دو تمہاری مس کال کا کوئی جواب نہیں دیگا۔ اپنے بیان میں نیئر حسین بخاری کا کہنا تھاکہ عمران خان یاد کو سرکاری ہیلی کاپٹر کے جھولے یاد آ رہے ہیں، مزید پڑھیں
برطانوی نشریاتی ادارہ ٹی 20 میچز کی ریڈیو کمنٹری کرے گا
لندن: برطانوی نشریاتی ادارہ( بی بی سی) ٹی وی پر میچ دیکھ کر پاکستان کے خلاف ٹی 20 میچز کی ریڈیو کمنٹری نشر کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق نشریاتی ادارے کی جانب سے صرف 4 میچز کی کمنٹری نشر کی جائے گی،اگرچہ برطانوی نشریاتی ادارے کے پاس پوری سیریز کی کمنٹری کے حقوق ہیں، براڈ مزید پڑھیں
امریکہ، خاتون اول ترکیہ امینہ ایردوان کو امریکہ میں ایک اور ایوارڈ
صدر رجب طیب ایردوان کی اہلیہ امینہ ایردوان نے۔ کونسل آف مسلم آرگنائزیشنز کے زیر اہتمام نیویارک میں منعقدہ تقریب میں سماجی منصوبوں، تعلیم، ماحولیات اور انسانی امداد کے شعبوں میں مسلم خواتین کو دیا جانے والا "بین الاقوامی کامیابی اور معاشرے کا تعاون ’’ایوارڈ‘‘ حاصل کیا ہے۔ تقریب میں خاتون اول امینہ ایردوان کا مزید پڑھیں
ایک دن میں سب سے زیادہ خون کے عطیات جمع کرنیکا عالمی ریکارڈ قائم
لندن:برطانوی مسلم چیریٹی نے ایک دن میں سب سے زیادہ خون کے عطیات جمع کرنیکا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ ایک دن میں خون کے عطیات کی کل تعداد 37 ہزار 18 رہی،گلوبل بلڈ ہیروز کہلانے والی مہم میں برطانیہ ارجنٹائن، عراق اور تھائی لینڈ سمیت 27 ممالک میں درجنوں مراکز نے 37 ہزار سے زائد مزید پڑھیں
طالبان رہنما بشیر نور زئی امریکی قید سے رہا، بدلے میں امریکی انجینئر رہا
کابل:امریکی جیل میں قید سینئر طالبان رہنما حاجی بشیر نور زئی کو رہا کر دیا گیا ہے اور اس کے بدلے میں افعان جیل میں قید امریکی انجینئر مارک فریرچس کو رہا کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی جیل سے رہائی کے بعد سینئر طالبان رہنما حاجی بشیر نور زئی افغانستان مزید پڑھیں
میچ فنیشنگ کو بہتر کرنے کیلئے محنت کر رہا ہوں، آصف علی
کراچی:پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر آصف علی نے کہا ہے کہ اپنی فنیشنگ کی صلاحیتوں کو بہتر کرنے کیلے محنت کر رہا ہوں،کوشش ہے کہ نیٹس میں اس انداز میں ہی پریکٹس کروں جس سے میچ میں آخر میں آتے ہی ہٹنگ کی تیاری ہوسکے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں آصف علی مزید پڑھیں
بابر اعظم نے اپنی پریکٹس کی ویڈیو شیئر کردی
کراچی:قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنی پریکٹس کرنے کی ویڈیو شیئر کر دی،قومی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کر رہے ہیں جبکہ انگلینڈ کی ٹیم جوز بٹلر کی غیر موجودگی میں معین علی کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔ Good-to-go ✔️ pic.twitter.com/2QRU28u8Kk — Babar Azam (@babarazam258) September 19, 2022 بابر اعظم کی مزید پڑھیں
ترکی اور یونان کے درمیان تناو کو کم کرنے کی ضرورت ہے. یونانی رہنما چپراس
یونان کی مرکزی اپوزیشن جماعت، ریڈیکل لیفٹ الائنس (SYRIZA) کے رہنما، الیکس چپراس نے ترکی اور ان کے ملک کے درمیان مواصلاتی چینل کی کمی پر اپنے خدشات کا اظہار کیا۔ الیکس چپراس نے بین الاقوامی تھیسالوجی میلے کے دائرہ کار میں منعقدہ پریس کانفرنس میں ترکیہ کے ساتھ تعلقات کا جائزہ پیش کیا ہے۔ مزید پڑھیں