نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی میں ایک بار پھر تشویش ناک اضافہ ہونے گا، اس سے قبل بارش کی وجہ سے شہر کی فضا قدرے صاف تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سینٹرل پولوشن کنٹرول بورڈ کے جاری کردہ ایئر بلیٹن میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز دہلی کے علاقے آنند مزید پڑھیں
زمرہ:
بھاری بھرکم امدادی طیاروں کی مسلسل لینڈنگ، سکھر ایئرپورٹ کا رن وے متاثر
سکھر: پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر آنے والے غیر ملکی بھاری بھرکم طیارے کی مسلسل لینڈنگ کی وجہ سے سکھر ائیرپورٹ کا رن وے اور ٹیکسی وے متاثر ہوئے ہیں تاہم ائیرپورٹ کا آپریشن جاری ہے۔ سکھر ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق غیر ملکی C17 ساختہ طیارہ 8 سے 15 ستمبر مزید پڑھیں
بلوچستان میں سیلاب سے اموات 300 ہوگئیں، لاکھوں مویشی ہلاک
کوئٹہ: بلوچستان میں حالیہ بارشوں اور ان کے نتیجے میں آنے والے سیلاب میں جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 300 ہو گئی جبکہ لاکھوں مویشی بھی قدرتی آفت کا شکار ہو گئے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب کے باعث جاں بحق ہونے والوں میں 137 مرد، 73 خواتین مزید پڑھیں
مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کیخلاف پشاور میں بھی مقدمہ درج
پشاور: وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب ، مسلم لیگ(ن)کے رہنما جاوید لطیف اور پی ٹی وی حکام کے خلاف پشاور میں بھی مقدمہ درج کرلیا گیا۔ وفاقی وزیر مریم اورنگزیب ، لیگی رہنما میاں جاوید لطیف اور پی ٹی وی چیئرپرسن کے خلاف پی ٹی آئی کارکن رحمان اللہ کی درخواست پر مقدمہ درج کیاگیا۔ پولیس مزید پڑھیں
پاکستان اور انگلینڈ ٹی ٹونٹی میچ: 4000 سے زائد پولیس اہلکار سیکیورٹی پر مامور
کراچی: پاکستان اورانگلینڈ کے مابین نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے ٹی ٹونٹی میچز کے حوالے سے سیکیورٹی ڈویژن کی جانب سے جامع سیکیورٹی پلان مرتب کرنے کے بعد 4000 سے زائد پولیس اہلکارسیکیورٹی پرمامور کردیے گئے۔ ایس ایس یو کے1000 کمانڈوزبشمول لیڈی کمانڈوز سمیت سیکیورٹی ڈویژن کے2000،، ٹریفک پولیس کے1537، اسپیشل برانچ مزید پڑھیں
چین، سنکیانگ میں یوروایشیا نمائش کا آغاز
ارمچی:چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خوداختیار خطے کے دارالحکومت ارمچی میں 7 ویں چائنہ۔ یوروایشیا نمائش شروع ہوگئی جو 22 ستمبر تک جاری رہے گی۔ نمائش آن لائن اور آف لائن دنوں طرح سے منعقد ہوگی اور اس میں 32 ممالک و خطوں کی کمپنیوں کی 17 ہزار کے قریب نمائشیں آن لائن دکھائی مزید پڑھیں
وزیراعلی پنجاب کا آتشزدگی واقعات کے بروقت سدباب کیلئے واٹر ہائیڈرنٹ قائم کرنے کا حکم
لاہور: وزیراعلی چودھری پرویز الہی نے شہر میں آتشزدگی کے واقعات کے بروقت سدباب کے لئے واٹر ہائیڈرنٹ قائم کرنے کا حکم دیدیا، ریسکیو 1122 کی طرف سے بڑی عمارتوں کے سیفٹی آڈٹ کے بغیر کوئی نقشہ پاس نہیں کیا جائے گا، اپارٹمنٹ بلڈنگز بنانے کے لئے کم ازکم ایک کنال اراضی کی حد مقرر مزید پڑھیں
مسلمانوں سے امتیازی سلوک اور نفرت انگیز واقعات کی نگرانی کرنی ہوگی، وزیر خارجہ
نیو یارک :وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ یورپ سمیت دنیا بھر میں مقیم مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک اور نفرت انگیز جرائم کے واقعات کی نگرانی کرنی ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم کے رابطہ گروپ برائے مسلمانان یورپ کا اجلاس کے دوران وزیر خارجہ نے او آئی سی کو مزید پڑھیں
آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس، شہبازاور حمزہ کی حاضری معافی کی درخواستیں منظور
لاہور:آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ ریفرنسز میں وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی حاضری سے استثنی کی درخواست احتساب عدالت نے منظور کرلی۔ احتساب عدالت لاہور میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف بیرون ملک سرکاری دورے پر ہیں اس لیے وہ عدالت مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے لندن سے نیویارک روانہ
وزیراعظم شہبازشریف آج لندن سے نیویارک پہنچیں گے جہاں وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ستترویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے۔ وہ نیویارک میں اپنے قیام کے دوران دیگر ملکوں کے رہنمائوں سے اہم دوطرفہ ملاقاتیں کریںگے۔وزیراعظم کل اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی طرف سے دیے جانے والے استقبالیے میں شرکت کریںگے مزید پڑھیں