دعا ہے کشمیر میں منصفانہ فضاء، مستقل امن اور خوشحالی قائم ہو،ترک صدر 

Turkish President Recep Tayyip Erdogan speaks during a press conference at the Presidential Complex in Ankara where he announced the upcoming electoral timetable on April 18, 2018. President Recep Tayyip Erdogan called snap elections in Turkey for June 24, bringing the polls forward by over a year-and-a-half to sharply accelerate the transition to a new مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس ،عمران خان پر کل فرد جرم عائد ہوگی، سرکلر جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان پر کل فرد جرم عائد کرنے کی سماعت کے سلسلے میں سرکلر جاری کردیا ہے۔  عمران خان کی توہین عدالت کیس میں کل عدالت میں پیشی سے متعلق رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے ضابطہ مزید پڑھیں

 انگلینڈ میں اتنا مہنگا پیٹرول ،برازیل کے صدر حیرت زدہ ہو گئے

 لندن: ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات میں شرکت کرنے والے برازیل کے صدر انگلینڈ میں پیٹرول کی قیمت دیکھ کر حیرت زدہ ہو گئے۔  برازیل کے صدر جیر بولسونارو نے لندن میں پیٹرول کی قیمت دیکھ کر پیٹرول پمپ پر ویڈیو بنا کر پوسٹ کر دی۔  برازیلی صدر کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں اتنا مزید پڑھیں

لانگ مارچ میں توڑ پھوڑ کیس، شفقت محمود کی ضمانت منظور

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیس میں تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود کی 5 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی۔ پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود سیشن جج کامران بشارت مفتی کی عدالت میں پیش ہوئے، جہاں اسلام آباد پولیس کے مزید پڑھیں

ہماری قسمت پراثرا اندازامتحانات کےخلاف مشترکہ طور پر کاروائی کرنے کی ضرورت ہے: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے عالمی رہنماوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ہماری مشترکہ قسمت  کا متاثر کرنے والے امتحانات کے خلاف  مشترکہ ایجنڈے کے ذریعے کاروائی  کرنے کی ضرورت ہے۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار نیویارک میں   اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس سے  خطاب کرتے ہوئے کیا۔ مزید پڑھیں

ترک کاوسٹ گارڈ نے 300 پناہ گزینوں کو زندہ بچالیا

انطالیہ کے  کاش کے  علاقے سے ایک کشتی سے ہنگامی کال کیے جانے کے بعد  300 پناہ گزینوں کو بچالیا گیا ہے۔ جنرل ڈائریکٹوریٹ جنرل آف میری ٹائم افیئرز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی پوسٹ کے مطابق، گزشتہ روز شمالی  قبرصی  ترک جمہوریہ کے ترک ریڈیو نے مین سرچ اینڈ ریسکیو کوآرڈینیشن مزید پڑھیں

شاہ سلمان کو عرب سربراہ کانفرنس کا دعوت نامہ موصول

ریاض: خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو الجزائر کے صدرعبدالمجید تبون کی طرف سے نومبر 2022ءکے دوران ہونے والی عرب سربراہ کانفرنس میں شرکت کا دعوت نامہ موصول ہوگیا۔ سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق الجزائری صدر کے ایلچی اور وزیر انصاف عبدالرشید الطبی نے دفتر خارجہ ریاض میں سعودی مزید پڑھیں

ایران: خاتون کی ہلاکت پر احتجاج کرنیوالوں پر لاٹھی چارج، 2 مظاہرین ہلاک، کئی زخمی

تہران: ایران میں پولیس حراست میں خاتون کی ہلاکت کے خلاف احتجاج میں دوران 2 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ خواتین نے حجاب اتار کر حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے نے انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے گروپ ہینگا کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ احتجاج میں 15 مزید پڑھیں

 ٹرانس جینڈر بل جنس پرستی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کی کوشش ہے، نصر اللہ رندھاوا

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی اسلام آباد نصر اللہ رند ھاوا نے کہا ہے کہ پاکستان کے تمام بڑی سیاسی جماعتوں کی جانب سے ملکر ٹرانس جینڈر قانون کو قومی اسمبلی و سینیٹ سے پاس کرو انے کی شد ید الفاظ میں مذ مت کر تے ہو ئے اسے ملک کی دینی و نظر یاتی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ممکنہ لانگ مارچ سے نمٹنے کیلیے صوبوں سے 30 ہزار نفری طلب

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ یا دھرنے کے لیے صوبوں سے پولیس، رینجرز اور ایف سی کے 30 ہزار اہلکار مانگ لیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب سے 20 ہزار، خیبرپختونخوا سے پولیس کے 4 ہزاراور 6 ہزار رینجرز کی نفری مانگی گئی ہے۔ پولیس، ایف سی مزید پڑھیں