اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے علوم کے فروغ اور نوجوانوں کو جدید تعلیم اور سائنسی علوم سکھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے نتیجے میں نہ صرف ملک کو ترقی یافتہ بنانے میں مدد ملے گی بلکہ تعلیم کے شعبے میں نمایاں بہتری آئے گی، ترقی یافتہ مزید پڑھیں
زمرہ:
پیٹرول کی قیمت میں پھر اضافہ، حکومت عوام پر مہنگائی کے کوڑے برسا رہی ہے، جاوید قصوری
لاہور: امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں اضافہ قابل مذمت ہے۔ حکومت عوام پر مسلسل مہنگائی کے کوڑے برسارہی ہے۔ مختلف تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت آئی ایم ایف کی سخت ترین شرائط پر عمل در آمد کے نتیجے میں مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر ریڈ زون میں سخت حفاظتی انتظامات
اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت میں ریڈ زون میں جانے والے داخلی راستوں کوکنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا ۔ پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاجی لانگ مارچ یا دھرنے کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون کو شپنگ کنٹینرز سے سیل کر دیا گیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت کے داخلی اور خارجی راستوں مزید پڑھیں
پاک انگلینڈ پہلے ٹی 20 میچ سے ایک کروڑ 30 لاکھ روپے کی گیٹ منی جمع
کراچی: پاکستان انگلینڈ سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ سے ایک کروڑ 30 لاکھ روپے کی گیٹ منی اکٹھی ہوئی جو کہ سیلاب زدگان کے لیے قائم پرائم منسٹر فلڈ ریلیف فنڈ میں جمع کروائی جائےگی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ کا کہنا ہےکہ کرکٹ نے ایک مرتبہ پھر پوری مزید پڑھیں
ترک اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ حریت : "صدر ایردوان کا اقوام متحدہ میں دنیا سے خطاب” صدر رجب طیب ایردوان نے اقوام متحدہ کی 77ویں جنرل اسمبلی کے شرکاء سے خطاب کیا۔ یوکرین اور روس سے امن کا مطالبہ کرتے ہوئےصدر ایردوان نے مزید پڑھیں
ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات04
ترکیہ کے جنوب مشرقی اناطولیہ میں واقع اور "شہر انبیاء” کے نام سے جانا جاتا ہےشانلی عرفا اپنے کچے کوفتے کے لیے بھی مشہور ہے۔ کچے کوفتے کو ترکی کی جغرافیائی طور پر مسجل مصنوعات میں 2006 میں شانلی عرفاایوان صنعت و تجارت کی درخواست پر شامل کیا گیا تھاکچےکوفتے ایک کھانا ہے جسے تانبے مزید پڑھیں
روس سے الحاق کیلیے یوکرین کے متعدد ریجن میں ریفرنڈم کا اعلان
ماسکو: ماسکو کے زیر انتظام یوکرین کے متعدد ریجن نے روس سے الحاق کیلئے ریفرنڈم پر ووٹنگ کرانے کا اعلان کردیا،ریفرنڈم پر ووٹنگ 23 سے 27 ستمبر کے دوران ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ شروع سے کہتے رہے ہیں کہ متعلقہ علاقوں کے لوگوں کو اپنے مزید پڑھیں
تجارت اور معیشت میں دنیا سے شراکت داری کے خواہاں ہیں، وزیراعظم
نیویارک: وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ میں نے عالمی رہنماوں کو پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں سے آگاہ کرتے ہوئے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے اجتماعی کوششوں اور اقدامات کی ضرورت کو اجاگر کیا ہے۔ شہبازشریف نے کہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع مزید پڑھیں
اسلام آباد پر چڑھائی میں مدد کرنیوالے صوبوں کیخلاف کاروائی کا اختیار ہے، وزیرداخلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ریاست کے دارلخلافہ پر چڑھائی کے لیے جو صوبے لانگ مارچ کو سپورٹ کرینگے اس کے خلاف کاروائی کا اختیار آئین پاکستان وفاقی حکومت کو دیتا ہے۔ تحریک انصاف کے متوقع احتجاج پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ احتجاج مزید پڑھیں
پی اے سی کی غیر رجسٹرڈ مہاجرین کو افغانستان واپس بھیجنے کی ہدایت
اسلام آباد: پارلیمنٹ کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی نے حکومت کو افغان مہاجرین کو کیمپوں میں منتقل کرنے اور غیر رجسٹرڈ مہاجرین کو افغانستان واپس بھیجنے کے اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔ وزارت سیفران کو افغان مہاجرین کے معاملے پر اقوام متحدہ سے بات کرنے کے لئے ایک مہینے کا وقت دیتے ہوئے سیکرٹری خارجہ کو مزید پڑھیں