@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
ایران میں مھسا امینی کی ہلاکت کیخلاف احتجاج میں شدت، سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ بند
تہران:ایران میں پولیس تشدد سے نوجوان لڑکی مھسا امینی کی ہلاکت کیخلاف احتجاج میں شدت آگئی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے نے مقامی شہریوں کے حوالے سے بتایا کہ ایرانی حکومت نے احتجاج کو کچلنے کے لیے سوشل میڈیا نیٹ ورکس کو بند کردیا ہے جن میں واٹس ایپ اور انسٹاگرام شامل ہیں۔ نیز ملک بھر مزید پڑھیں
کے الیکٹرک کا ساتھ دینے والی سیاسی پارٹیاں ووٹ لینے آئیں تو عوام آئینہ دکھائیں ، حافظ نعیم الرحمن
کراچی : امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ اگر آپ کے ووٹ لے کر یہ ساری پارٹیاں کے الیکٹرک مافیا کا ساتھ دیتی ہیں تو ایسے افراد آپ کے پاس کمپین لے کر آئیں کراچی کے عوام ان کو آئینہ دکھائیں کے الیکٹرک کیوں مافیا بنا ہے؟کیونکہ تمام حکومتوں نے مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمن سیاست اسلام نہیں اقتدار کیلئے کررہے ہیں، اسد قیصر
پشاور :پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ مولانا فضل الرحمن سیاست اسلام کے لیے نہیں اقتدار کے لیے کر رہے ہیں۔ پشاور ہائی کورٹ میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کا پہلے مزید پڑھیں
شیخ رشید نے وفاقی کابینہ کی تشکیل کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا
اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے وفاقی کابینہ کی تشکیل کواسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ شیخ رشید نے عدالت میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا کہ اسمبلی کے کل ارکان کے 11 فیصد ہی وزرا ء بن سکتے ہیں۔ آرٹیکل 92/1 کے تحت وفاقی کابینہ کی موجودہ تعداد مزید پڑھیں
قومی کرکٹ اسکواڈ کو سیکیورٹی کی جانب سے نیا ہدایت نامہ جاری
لاہور:قومی ٹیم کے اسکواڈ کو سیکیورٹی کی جانب سے نیا ہدایت نامہ جاری ، کھلاڑی باہر سے کھانا نہیں منگوا سکیں گے جبکہ کہیں جانے سے پہلے چوبیس گھنٹے قبل اطلاع دینا ہوگی۔ دوسری جانب سکیورٹی حکام کا کہنا تھا کہ ٹیموں کو صدارتی سطح کی سکیورٹی فراہم کی گئی ہے اس کے جو بھی مزید پڑھیں
عالمی برادری پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی بھرپور مدد کرے: صدر جو بائیڈن
امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ پاکستان کا بہت سا حصہ سیلاب کے پانی میں ڈوبا ہوا ہے جس کے لیے اُسے دنیا کی مدد کی ضرورت ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی بھرپور مدد کی جائے ، سیلاب کی تباہ مزید پڑھیں
ترک ہلال احمرپاکستان میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف
ترک ہلال احمر پاکستان میں سیلاب متاثرین کے زخموں پر مرہم رکھنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ پاکستان کے مختلف علاقوں میں اپنی سرگرمیاں جاری رکھتے ہوئے، ترک ہلال احمر نے کوئٹہ شہر کے علاقے دشت میں ضرورت مندوں میں خوراک کے پارسل تقسیم کیے۔ ترکی کے ہلال احمر کے بین الاقوامی وفد اور مزید پڑھیں
صدر ایردوان کا نیو یارک میں عالمی رہنماوں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری
صدر رجب طیب ایردوان نے شمالی قبرصی ترک کے صدر ایرسن تاتار، آسٹریا کے صدر الیگزینڈر وان ڈیر بیلن اور پولینڈ کے صدر آندریج دودا سے ملاقات کی ہے۔ ایردوان نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی 77ویں جنرل اسمبلی کا اجلاس کے دوران ٹرکش ہاوس میں اپنے رابطے جاری رکھے ہوئے ہیں ۔ صدر ایردوان مزید پڑھیں
یوٹیوب کا مواد تخلیق کاروں کیلئے آمدنی کے ذرائع فراہم کرنے کا اعلان
@2021 – All Right Reserved. Designed