سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرین کی مشکلات میں کمی آنے کے بجائے روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے، متاثرین وبائی امراض میں جکڑتے جا رہے ہیں اور اسپتالوں میں ڈاکٹرز کی کمی کا بھی سامنا ہے۔ بلوچستان کے ضلع نصیرآباد کے سیلاب متاثرین گیسٹرو اور ملیریا سمیت مختلف وبائی امراض کا شکار ہو مزید پڑھیں
زمرہ:
رجیم چینج آپریشن سے پاکستان کو 5 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا، فواد چودھری کا دعویٰ
اسلام آباد : تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے ریمارکس پر کہا کہ سپریم کورٹ کو اندازہ نہیں رجیم چینج آپریشن کے نتیجے میں پاکستان کواب تک پانچ ارب ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سپریم کورٹ کی جانب سے اسمبلی میں واپسی کے مشورے مزید پڑھیں
لانگ مارچ سے نمٹنے کیلیے وفاق نے نفری مانگ لی
اسلام آباد: وفاقی پولیس نے تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے آئی جی پنجاب فیصل شاہکار سے نفری مانگ لی ہے۔ اسلام آباد پولیس کو نفری دینے کے حوالے سے آئی جی کا فیصلہ وفاق یا پنجاب حکومت سے وفاداری یا ہمدردی کی سمت تعین کردے گا،پولیس ذرائع نے بتایا کہ مزید پڑھیں
دوسرا ٹی 20: انگلینڈ کو پاکستان کے ہاتھوں 10 وکٹوں سے شکست
کراچی: سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے 200 رنز کا ہدف حاصل کرتے ہوئے انگلینڈ کے 10 وکٹوں سے شکست دے دی، کپتان بابراعظم نے کیریئر کی دوسری سنچری بنائی۔ پاکستانی اوپنرز بابراعظم اور محمد رضوان نے 203 رنز کی ریکارڈ شراکت قائم کی، کپتان بابراعظم 110 رنز اور وکٹ کیپر بلے مزید پڑھیں
صوبہ سندھ میں سیلاب کے بعد مختلف بیماریوں کے نتیجے میں 324 افراد ہلاک
پاکستان کے صوبہ سندھ میں یکم جولائی سے اب تک 324 افراد سیلاب کی تباہی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ قومی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق حکام نے بتایا کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اسہال، ملیریا اور جلد کی بیماریوں میں اضافہ ہوا ہے۔ حکام نے اعلان مزید پڑھیں
ترک ہدایت کار سیلمان نجار کو اسپین سے ایوارڈ
اسپین کے سب سے اہم سنیما ایونٹ سان سیباسٹین فلم فیسٹیول میں ترک ہدایت کار سیلمان نجار نے "WIP Europa” ایوارڈ حاصل کیا ہے۔ یورپی اور لاطینی امریکی سنیما کی پروڈکشن کی حوصلہ افزائی اور پوسٹ پروڈکشن مرحلے میں فلموں کی تکمیل میں معاونت کے لیے اس سال 70ویں بار منعقد ہونے والے فیسٹیول کی مزید پڑھیں
شام میں ہزاروں بچے ہیضے سے متاثرہونے کا خدشہ
دمشق: غیرسرکاری تنظیم سیودا چلڈرن نے خبردارکیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی،تنازعات اور پانی کی قلت کی وجہ سے شام کے شمال اور مشرقی علاقوں میں ہزاروں بچوں کو ہیضے کا خطرہ لاحق ہوگیا ہے، آلودہ پانی سے پیدا ہونے والی اس بیماری سے 24 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
یوکرائن اور روس کے مابین بڑے پیمانے پر قیدیوں کا تبادلہ
کیف: یوکرائن اور روس نے 24فروری کو تنازعہ کے آغاز کے بعد سے اب تک سب سے بڑا قیدیوں کا تبادلہ کیا ہے۔ جنگی قیدیوں سے برتا کے رابطہ کار ہیڈکوارٹرز نے بتایا کہ تبادلے کے نتیجے میں 124افسران سمیت 215یوکرائنی شہری گھر واپس آ گئے ہیں۔آزاد ہونے والوں میں ماریوپول ازوستال سٹیل پلانٹ کی مزید پڑھیں
بابر اعظم نے قومی کھلاڑیوں کے سامنے بوتل فلپنگ چیلنج پورا کردیا
کراچی:قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ اسٹیڈیم میں بوتل فلپنگ چیلنج پورا کرنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بابر اعظم نے اپنی پریکٹس کی ویڈیو شیئر کردی سوشل میڈیا پر بابر اعظم اور شاداب خان سمیت دیگر کھلاڑیوں کی ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس مزید پڑھیں
پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت تحریک انصاف
@2021 – All Right Reserved. Designed