امریکہ کی روہنگیا پناگزینوں کو امداد

امریکہ  نے میانمار کے اندر اور باہر رہنے والے روہنگیا باشندوں کے علاوہ بنگلہ دیش میں  قیام پذیر  پنا گزینوں کو  170 ملین ڈالر سے زیادہ کی انسانی امداد کا اعلان کیا۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ اگست 2017 سے اب تک روہنگیا کے بحران کا سامنا کرنے مزید پڑھیں

مشرقی یوکیرین، لوہانسک اور دونیتسک میں ریفرنڈم کا عمل شروع

مشرقی یوکرین میں علیحدگی پسندوں کے زیر کنٹرول دونیتسک اور لوہانسک عوامی جمہوریہ کے ساتھ ساتھ زاپوریا  اورخیرسون علاقوں نے روس سے  الحاق کے لیے ریفرنڈم کا  عمل شروع ہو گیا ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن  کی جانب سے نتائج کی  تائید کرنے  کا عندیہ  دینے والا عوامی رائے دہی کا  عمل 27 ستمبر تک مزید پڑھیں

‘اسحاق ڈار اگلے ہفتے پاکستان آئیں گے اور اکتوبر میں وزیر خزانہ بن جائیں گے’

معروف صحافی اور تجزیہ نگار نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور موجودہ حکومت کے مابین مفاہمت ہونے جا رہی ہے اور اس کے اثرات اگلے مہینے نظر آنا شروع ہو جائیں گے۔ اگلے مہینے پاکستان کو ایک سے دو بلین تک عالمی امداد ملے گی، آئی ایم ایف اپنی شرائط میں نرمی کرے مزید پڑھیں

اپریل تک پیٹرولیم لیوی 50 روپے فی لیٹرتک جائے گی، سیکریٹری پیٹرولیم

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم میں سیکرٹری پیٹرولیم نے بتایا کہ اپریل تک پیٹرولیم لیوی کو 50 روپے فی لیٹرتک لے جایا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) سمیت دیگر حکام نے شرکت کی۔ چیئرمین اوگرا نے مزید پڑھیں

آرمی چیف کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، متاثرین کیساتھ وقت گزارا

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بدین میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ ۔متاثرین کے ساتھ وقت گزارا، پاک فوج کے دستوں سے بھی ملاقات کی ۔ آرمی چیف نے کراچی میں تاجر برادری سے بھی ملاقات کی۔ تاجر برادری نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی مزید پڑھیں

انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹی20 میں 63رنز سے شکست دے دی

کراچی:تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 63 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ انگلینڈ کے 222 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بیٹرز مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 158 رنز بناسکے، شان مسعود 66 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ انگلینڈ کی مزید پڑھیں

طرابلس قتل عام میں شہد ہونے والون کو کبھی بھی فراموش نہیں کریں گے: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ان مسلمان ترکوں اور البانویوں کی یاد منائی جنہوں نے طرابلس قتل عام (یونانی جنگ آزادی میں) میں اپنی جانیں گنوائیں۔ صدر ایردوان نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ میں کہا ہے کہ "ہم 23 ستمبر 1821 کو ہونے والے طرابلس قتل عام جس میں  ہزاروں مسلمان مزید پڑھیں

ایران میں مظاہروں کا سلسلہ، ہلاکتیں 31 ہو گئیں، اخلاقی پولیس پر امریکی پابندیاں

تہران/واشنگٹن: ایران میں مہسا امینی کی ہلاکت کے خلاف مختلف شہروں میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ امریکا نے ایران کی اخلاقی پولیس پر پابندی کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران کے مختلف شہروں میں مہسا امینی کی موت کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار شہباز شریف کی جگہ آرہے ہیں، عمران اسماعیل کا دعویٰ

کراچی: سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے دعوی کیا ہے کہ اسحاق ڈار فنانس منسٹر بننے نہیں بلکہ شہباز شریف کی جگہ آرہے ہیں۔ عمران اسماعیل نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت ختم کی گئی اس وقت گروتھ ریٹ 6فیصد تھا، آئی ایم ایف ورلڈ بینک نے تخمینہ اس سال زیرو لگایا ہے، اسحاق مزید پڑھیں

امریکا وعدے پورے کرے تو جوہری معاہدہ ممکن ہے، ایرانی صدر

تہران: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اگر امریکا اپنے وعدوں کو پورا کرتا ہے، ایران پر سے پابندیاں ہٹاتا ہے اور اپنے وعدے کی خلاف ورزی سے باز رہتا ہے، تو 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی سے متعلق معاہدے تک پہنچنا ممکن ہو گا۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی مزید پڑھیں