جی 20 ممالک سے 3 ارب 68 کروڑ ڈالر کی قرض ادائیگیاں موخر

اسلام آباد: جی ٹوئنٹی ممالک سے 2 سال کے دوران 3 ارب 68 کروڑ ڈالر کی قرض ادائیگیاں موخر کر دی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق 2020 سے2021 تک 3 مراحل میں جی 20 ممالک سے قرض ادائیگیاں موخر کرائی گئیں۔2021 کے دوران مجموعی طور پر 2 ارب 7 کروڑ ڈالر سے زائد مزید پڑھیں

آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر اتفاق رائے ہونا چاہیے، عارف علوی

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر اتفاق رائے ہوناچاہیے۔ یہ سنجیدہ معاملہ ہے سیاست دانوں اورپارلیمنٹ کو بیٹھ کر طے کرنا چاہیے۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تعلقات خراب ہوئے مزید پڑھیں

ایفل ٹاور کی روشنیاں بلدیہ کے توانائی کی بچت کے اقدامات کے تحت 1 گھنٹہ 15 منٹ قبل بند

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایفل ٹاور کی روشنیاں بلدیہ کے توانائی کی بچت کے اقدامات کے تحت 1 گھنٹہ 15 منٹ قبل بند کر دی گئیں۔ توانائی کی بچت کی جانب منتقلی کو موثر بنانے اور فرانس میں شعور بیدار کرنے کے لیے بعض سیاحتی اور تاریخی عمارتوں کی روشنیاں معمول کے اوقات سے مزید پڑھیں

ہاتھی نے کیلے نہ دینے پر مہاوت کو جان سے مار ڈالا

 مدھیہ پردیش: بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک ہاتھی نے کیلے نہ دینے پر  مہاوت کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع سیونی کے گاں میں ہاتھی اور  مہاوت معمول کے مطابق علاقے میں گشت کر رہے تھے، جہاں ہاتھی کو دیکھنے کیلئے پیسے ملتے تھے، مزید پڑھیں

اسلام آباد پر چڑھائی کی اجازت نہیں دیں گے، رانا ثناءاللہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ کسی کو بھی اسلام آباد پر چڑھائی نہین کرنے دینگے ، رینجرز، ایف سی اور پولیس کی بھاری نفری موجود ہے، کوشش ہوگی کہ طاقت کا استعمال احتیاط سے کیا جائے اور نقصان کم سے کم ہو۔ رانا ثناء اللہ  کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

پاکستان امریکا کے ساتھ اچھے اور پرجوش تعلقات کا خواہاں ہے، محمد شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کروٹ ہائیڈروپاور پلانٹ کے دورے کے موقع پر ملازمین و میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ اچھے اور پرجوش تعلقات کا خواہاں ہے۔ ایک انٹرویو میں وزیراعظم نے کہا کہ گزشتہ حکومت کے غیرضروری اقدامات پاکستان کے خودمختار مزید پڑھیں

ٹرانس جینڈر بل کی منظوری،سابق اسپیکر ایازصادق کیخلاف مقدمے کی درخواست

لاہور:سابق اسپیکر ایازصاد ق کیخلاف ٹرانس جینڈر بل کی منظوری کرانے پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ بل کی منظوری سے پہلے اسلامی نظریاتی کونسل کی رائے نہیں لی گئی۔دائر درخواست میں کہا ہے کہ آئین پاکستان کے تحت اسلامی قوانین کے برعکس کوئی بل مزید پڑھیں

بھارت میں ایک دن میں موسلا دھار بارش یا آسمانی بجلی گرنے سے 36 افراد ہلاک

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران موسلا دھار بارش یا آسمانی بجلی گرنے سے 36 افراد ہلاک ہو گئے۔ حکام نے اعلان کیا کہ شمالی  صوبے  اتر پردیش میں مسلسل بارشوں کے باعث مکانات منہدم ہونے کے نتیجے میں تقریباً 24 افراد ہلاک ہو گئے۔ صوبے  بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران آسمانی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا مشاورتی اجلاس: ریاستی اداروں کے عہدیداروں کو متنازع بنانے کا منصوبہ بنایا گیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کا 17 ستمبر کو اہم اجلاس ہوا جس میں اہم تعیناتیوں، ملکی سیاسی صورت حال کے بارے میں نئی مہم بنانے، ریاستی اداروں کے عہدیداروں کو متنازع بنانے اور احتجاج کی حکمت عملی اپنانے کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب ہاؤس اور بنی گالہ کے اجلاسوں میں مزید پڑھیں