مریم اورنگزیب کیساتھ لندن میں بدتمیزی کی مذمت کرتے ہیں،شرجیل میمن

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے  رہنما اورصوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے لندن میں مریم اورنگزیب کو ہراساں کئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ فعل ہماری ثقافت پر طمانچہ ہے اس کا کلچر عمران خان نے متعارف کرایا ۔پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیراطلاعات شرجیل میمن نے مزید پڑھیں

بجلی کی گرج چمک نے  ہسپانوی   جزیرے مینورکا کو  روشنیوں سے منور کر دیا

رات  گئےآسمانی    بجلی کی گرج چمک نے  ہسپانوی   جزیرے مینورکا کو  روشنیوں سے منور کر دیا۔ اسپین کے   جزیرہ  مینورکا  میں   آن والے طوفان  کے دوران   آسمانوں پر اوپر تلے بجلی کی گرج چمک  سے    پورا جزیرہ    چمک اٹھا۔  

مسجد اقصیٰ کی بار بار بے حرمتی سے خطے میں آگ بھڑک سکتی ہے، حماس

استنبول:اسلامی تحریک مزاحمت(حماس)نے کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کی بار بار بے حرمتی سے خطے میں آگ بھڑک سکتی ہے،مسجد اقصیٰ کے دفاع کے لئے تیار ہیں۔ اسلامی تحریک مزاحمت(حماس)کے القدس دفتر کے سربراہ ہارون ناصرالدین نے بیان میں کہا کہ مسجد اقصی کے خلاف قابض ریاست  اور آباد کاروں کی خلاف ورزیاں ایک ایسا مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی معاشی سوچ مرکزی معاشی سوچ کے بالکل برعکس ہے،حماد اظہر

لاہور:تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کی معاشی سوچ نہ صرف آئی ایم ایف کے سانچے بلکہ مرکزی معاشی سوچ کے بھی بالکل برعکس ہے۔ حماد اظہر نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ اس کے عجیب و غریب خیالات آئی ایم ایف کے ساتھ مزید پڑھیں

 نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس کو کباڑا کرنے پر عمران خان کیخلاف کیس کروں گا،احسن اقبال

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس کو کباڑا کرنے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر کیس کرنے کا اعلان کر دیا۔ اپنے ایک بیان میں لیگی رہنما احسن اقبال نے کہاکہ نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس کو کباڑا کرنے پر عمران خان کے خلاف کیس کروں گا، مزید پڑھیں

سارہ انعام قتل کیس، ملزم شاہنواز کی والدہ نے درخواست ضمانت دائر کردی

اسلام آباد: سارہ انعام قتل کیس کے ملزم شاہنواز امیر کی والدہ ثمینہ شاہ نے اسلام آباد کی عدالت میں درخواست ضمانت دائر کردی۔ معروف صحافی ایازامیر کی بہو سارہ انعام کے قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز کی والدہ ثمینہ شاہ نے بیرسٹر حسنات گل کے ذریعے اسلام آباد کی ماتحت عدالت میں ضمانت مزید پڑھیں