لاہور: پولیس نے آن لائن ذرائع سے اسلحہ کی بکنگ کرکے سپلائی کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور کے علاقے چوکی ریواز گارڈن پولیس نے ایک کارروائی میں اسلحہ کی آن لائن بکنگ کے اور سپلائی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان نے اعتراف کیا ہے کہ مزید پڑھیں
زمرہ:
ٹرانس جینڈر قانون میں ترمیمی بل سینیٹ میں پیش
اسلام آباد: خواجہ سراؤں کے تحفظ سے متعلق ٹرانس جینڈر ایکٹ ترمیمی بل 2022ءپی ٹی آئی سینیٹر فوزیہ ارشد نے ایوان میں پیش کردیا، جسے چئیرمین سینیٹ نے متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیا۔ اجلاس میں سینیٹر محسن عزیز نے کہا کہ ٹرانس جینڈر اور جنس تبدیل کروانا دو علیحدہ معاملات ہیں۔ میں اللہ سے مزید پڑھیں
مسلح ڈکیتیوں کی روک تھام اور عوام کی جان ومال کا تحفظ یقینی بنایا جائے، حافظ نعیم
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے شہر میں بڑھتی ہوئی مسلح ڈکیتیوں، لوٹ مار اور اسٹریٹ کرائمز کی وارداتیں جن میں قیمتی انسانی جانیں بھی ضائع ہو رہی ہیں کی ذمہ داری سند ھ حکومت اور وزیر اعلیٰ پر عائد ہو تی ہے۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہاکہ گزشتہ روزجماعت اسلامی مزید پڑھیں
کراچی: 4 میچوں میں 1 لاکھ 26 ہزار 550 تماشائی اسٹیڈیم پہنچے
لاہور: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کراچی میں ہونے والے 4 ٹی ٹوئنٹی میچز میں تماشائی ریکارڈ نمبر میں اسٹیڈیم آئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے مطابق چار میچز میں مجموعی طور پر 1 لاکھ 26 ہزار 550 تماشائیوں نے اسٹیڈیم کا رخ کیا،پی سی بی کے مطابق کراچی میں ہونے والے میچز کا مزید پڑھیں
پاکستان میں سیلاب سے جان بحق ہونے والے افراد کی تعداد 1638 تک پہنچ گئی
پاکستان میں 14 جون سے موثر ہونے والی مون سون بارشوں سے ہونے والی آفات میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد 1638 تک پہنچ گئی ہے۔ پاکستان کے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی (این ڈی ایم اے) کے اعداد و شمار کے مطابق بارشوں کے باعث 588 بچوں اور 332 خواتین سمیت 1638 افراد مزید پڑھیں
سارہ انعام قتل کیس: نامزد ملزمہ ثمینہ شاہ کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست
اسلام آباد: سارہ انعام قتل کیس کی نامزد ملزمہ اور سینئر صحافی ایاز امیر کی اہلیہ ثمینہ شاہ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کی ہے۔ پیر کو ہونے والی سماعت میں بیرسٹر حسنات گل کے ذریعے دائر کی گئی ضمانت کی درخواست میں ثمینہ شاہ نے عدالت مزید پڑھیں
مصر نے مڈل اسکولز میں چینی زبان سکھانے کے پائلٹ پروگرام کا آغاز کر دیا
قاہرہ: یونیورسٹی کے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مصر کے مڈل اسکولز میں چینی زبان سکھانے کے لیے ایک پائلٹ پروگرام اور مصری اساتذہ کے لیے ایک تربیتی پروگرام کا آغاز کردیا گیا ہے۔ منعقدہ تقریب کے دوران مصر میں چینی سفارتخانے کے ناظم الامور ژانگ تا نے مزید پڑھیں
روس ،اسکول میں اندھا دھند فائرنگ،5 طلبا سمیت9افرادہلاک
روس کے شہر ایثیویکس میں مسلح شخص نے ایک اسکول میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کرکے 9 افراد کو ہلاک کردیاگیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایثیویکس کے ایک اسکول میں فائرنگ کے واقعہ میں 9 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں 5 طلبا، 2 اساتذہ اور 2 سکیورٹی گارڈ مزید پڑھیں
لندن میںمریم اورنگزیب کو ہراساں کرنا کسی طور قابل قبول نہیں، ریحام خان
اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کے ساتھ لندن میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر ردِ عمل د یتے ہوئے کہا ہے کہ سڑک پر کسی عورت کا تعاقب اور اسے کیفے میں ہراساں کرنا کسی طور بھی قابل قبول نہیں، آج جو مزید پڑھیں
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب کر لیا، 10نکاتی ایجنڈا تیار
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب کرلیا، 10نکاتی ایجنڈے تیار کر لیا گیا، وزیر اعظم اپنے دورہ امریکا، ازبکستان اور لندن میں ہونے فیصلوں سے متعلق کابینہ کو اعتماد میں لیں گے ذرائع کے مطابق نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی بھی حلف کے بعد وفاقی کابینہ مزید پڑھیں