بلدیاتی و قومی الیکشن میں اہل لاہور کو دیانتدار قیادت فراہم کرینگے، ذکر اللہ مجاہد

لاہور: امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ بلدیاتی اور جنرل الیکشن کی تیاری ہمارا حدف ہے۔ جس کیلئے تیاری کیلئے تمام صوبائی و قومی اسمبلی کے امیدواران اپنے حلقوں میں عوامی مسائل کے نشاندہی اور ان کے حل کیلئے تمام کوششیں اور وسائل بروئے کار لائیں۔ میاں ذکراللہ مجاہد مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب سے بدتمیزی، 14پاکستانیوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد: سینٹرل لندن میں وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کو ہراساں کرنے میں ملوث 14 پاکستانیوں کا ڈیٹا حاصل کرکے ان کے کریکٹر سرٹیفکیٹ منسوخ کر نے کافیصلہ کر لیا گیا. ذرائع کے مطابق ان افراد کے اسمارٹ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ منسوخ کرنے پر بھی غور کیا جا رہا ہے، وزارت داخلہ تمام معلومات مزید پڑھیں

اسحٰق ڈار کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں دائر درخواست واپس لے لی گئی

اسلام آباد: سینیٹر اسحٰق ڈار کی نااہلی کے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر منگل کے روز سماعت ہوئی۔ صوبہ سندھ سے الیکشن کمیشن کے رکن نثار احمد درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ دوران سماعت درخواست گزار نے تحریری مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب کو ہراساں کرنے والے افراد کے پاسپورٹ اور ویزے منسوخ کرنے کیلئے درخواست دائر کر رہے ہیں: عطا تارڑ

اسلام آباد: وزير اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کو لندن میں ہراساں کرنے والے افراد کے پاسپورٹ اور ویزے منسوخ کرانے کے لئے وزارت داخلہ میں درخواست دائر کر رہے ہیں۔ ان افراد کے خاندان والوں کو پاکستان میں قانونی نوٹس بھیج رہے ہیں۔ اسلام مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی واپسی عمران کے منہ پر طمانچہ ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ روئیں، چیخیں یا پیٹیں اسحاق ڈار وطن واپس آچکے ہیں ، ان کی واپسی عمران خان کے منہ پر تھپڑ ہے جس کی گونج میں ہرروز اضافہ ہوگا۔ مریم اورنگزیب نے اسحاق ڈار کی واپسی سے متعلق پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے بیان مزید پڑھیں

سارہ انعام قتل کیس : عدالت نے سینئر صحافی ایاز امیر کو ڈسچارج کر دیا

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے کینیڈین خاتون کے قتل کیس سے ثبوتوں کی عدم موجودگی کے باعث سینئر صحافی ایاز امیر کو ڈسچارج کردیا ہے۔ سارہ انعام قتل کیس میں ایک روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد سینئر صحافی ایاز امیر عدالت میں پیش کیا گیا، سینئر سول جج محمد عامر عزیز نے کیس کی مزید پڑھیں

سیلابی پانی صرف اس لیے نہیں نکالا جارہا کہ مزید امداد مانگی جاسکے، علی زیدی

کراچی: پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر علی زیدی کا کہنا ہے کہ سیلابی پانی صرف اس لیے نہیں نکالا جارہا کہ مزید امداد مانگی جاسکے،سندھ حکومت ہر چیز پر اپنا ٹیکس لگا لیتی ہے،مرتضی وہاب مگرمچھ کے آنسو بہارہے ہیں ۔ سابق وفاقی وزیر علی زیدی نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بابر اعظم کے والد نے بیٹے کے مداح کی خواہش پوری کرنیکی حامی بھرلی

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد نے بیٹے کے ایک اور مداح  کی خواہش پوری کرنے کی ہامی بھرلی سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہنے والے اعظم صدیق نے گزشتہ روز  انسٹاگرام پر پاک انگلینڈ سیریز کے برابر ہونے کی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ایک پیغام شیئر کیا انہوں نے کیپشن مزید پڑھیں

روس جوہری ہتھیاروں کے بارے میں باتیں کرنا بند کر دو، امریکہ

امریکی  وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اطلاع دی ہے کہ انہوں نے روس کو "جوہری ہتھیاروں کے بارے میں بات کرنا بند کرو”، کا پیغام بھیجا ہے۔ سی بی ایس ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے پروگرام "60 منٹس” کو انٹرویو دینے والے انٹونی بلنکن نے ان الزامات کی تصدیق کی کہ واشنگٹن انتظامیہ نے مزید پڑھیں

یونان کو بیرونی طاقتوں کی کٹھ پتلی بننے پرہیز کرنی چاہیے، صدر رجب طیب ایردوان

صدر رجب ایردوان  کا کہنا ہے کہ  ضرورت پڑنے پر یونان کے برخلاف اپنے وطن کے  حقوق و مفادات  کا اپنے تمام امکانات کو بروئے کار لاتے ہوئے  دفاع  کرنے سے ہم گز پیچھے نہیں رہیں گے۔ جناب ایردوان نے صدارتی  کلیہ میں کابینہ اجلاس کے بعد قوم سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں