ہم نے صرف کھیلنا ہے ،عمران خان کی  مبینہ امریکی سائفر سے متعلق آڈیو لیک

اسلام آباد:عمران خان کی  مبینہ امریکی سائفر سے متعلق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی آڈیو بھی سامنے آ گئی ہے۔ ملک میں اعلیٰ شخصیات کی خفیہ گفتگو افشا ہونے کے سلسلے میں ایک اور آڈیو کا اضافہ ہوگیا ہے،سابق وزیراعظم عمران خان کی بھی آڈیو لیک ہوگئی، سائفر کے معاملے پر عمران خان اور ان مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کو روزانہ مدد فراہم کررہے ہیں، شرجیل میمن

کراچی:وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں مہنگائی ہوئی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ  اس وقت سیاست کرنے کا وقت نہیں ، اس وقت ہمارے لاکھوں بھائی پریشان ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس وقت ہماری ترجیح ہمارے پریشان لوگ ہیں، آصفہ مزید پڑھیں

 آرمی چیف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو وزیر اعظم بننے پر مبارکباد

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیر اعظم بننے پر مبارکباد دی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو سعودی عرب کا وزیر اعظم اورشہزاد خالد بن سلمان کو سعودی عرب کا مزید پڑھیں

فیس بک اور انسٹاگرام کو 1 ہی ایپ سے چلانے کے نئے فیچر کی آزمائش شروع

دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا ٹیکنالوجی کمپنی ’میٹا‘ نے فیس بک اور انسٹاگرام کو ایک ہی ایپلی کیشن سے چلانے کے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی۔ فیس بک کی جانب سے بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ ابتدائی طور پر ’اکاؤنٹس سینٹر‘ نامی فیچر تک محدود صارفین کو رسائی دی گئی ہے مزید پڑھیں

کیا پیوٹن ایٹمی حملہ کر دیں گے؟ شفقنا بین الاقوامی

’میں دھمکا نہیں رہا۔‘ یہ وہ تین الفاظ ہیں جو روس کے صدر ولادی میر پوتن نے قوم سے اپنے حالیہ خطاب میں کہے۔ ان لفظوں سے لگتا ہے کہ ایٹمی جنگ کی دھمکی دی گئی۔ روسی صدر کے ’تباہ کن ہتھاروں‘ کے بارے میں بیان کے بعد میڈیا میں ان کے وفاداروں نے اس حوالے سے مزید پڑھیں

ایران مظاہرین کے خلاف غیرمتناسب طاقت کا استعمال نہ کرے، اقوام متحدہ

نیویارک:اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے مظاہرین کے خلاف غیر متناسب طاقت کا استعمال نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ خبرملکی میڈیا  کے مطابق سیکریٹری جنرل کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ہونے والی دوطرفہ ملاقات میں انتونیو گوتریس نے صدر مزید پڑھیں

نئی نسل کو ٹیکنالوجی ایجوکیشن سے بہرمندکرنا وقت کی ضرورت ہے،پرویزالٰہی

 لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ نئی نسل کو ٹیکنالوجی ایجوکیشن سے بہرمندکرنا وقت کی ضرورت ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی زیر صدارت اعلی سطح کے اجلاس میں پنجاب میں ہائر ایجوکیشن کے فروغ اور بہتری کے لئے تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے ہائرایجوکیشن مزید پڑھیں

 کے ایم سی ٹیکس :سندھ ہائی کورٹ کا جماعت اسلامی کی درخواست پر وفاقی ،صوبائی حکومت کو نوٹس جاری

کراچی:سندھ ہائی کورٹ نے جماعت اسلامی کی جانب سے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے متنازع میونسپل یوٹیلیٹی چارجز اینڈ ٹیکسز (ایم یو سی ٹی) کی بجلی کے بلوں میں کے الیکٹرک کے ذریعے وصولی کو چیلنج کرنے والی ایک اور درخواست پر وفاقی، صوبائی حکومت اور لوکل گورنمنٹ اتھارٹیز کو نوٹس جاری کردیئے۔ یہ معاملہ اس مزید پڑھیں

محمد بن سلمان سعودی عرب کے نئے وزیراعظم مقرر، شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان نے طاقتور ولی عہد محمد بن سلمان کو مملکت کا وزیراعظم مقرر کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق محمد بن سلمان گزشتہ کئی برسوں سے مملکت کے حقیقی حکمران ہیں، وہ اس سے قبل سعودی بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے ماتحت مزید پڑھیں