لاہور:پاکستان نے سات میچز پر مشتمل سیریز کے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے کر سیریز میں 2-3 کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان کے 146 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلش بیٹرز 7 وکٹوں پر 140 رنز بنا سکے۔ کپتان معین علی 51 رنز بناکر نمایاں رہے۔ قبل مزید پڑھیں
زمرہ:
ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات05
کرکلاریلی شہر، ترکیہ کے بحیرہ اسود کے ساحل پر بلغاریہ کی سرحد پر ملک کے ان خطوں میں سے ایک ہے جہاں بلوط کے سب سے زیادہ گھنے جنگلات ہیں۔ شہد کی مکھیاں پالنا اس علاقے میں جنگلاتی دیہاتیوں کی سرگرمی کے اہم شعبوں میں سے ایک ہے۔ بلوط کے شہدکو ضلعی ادارہ برائے زراعت مزید پڑھیں
عمران خان اور اعظم خان کی ‘بیرونی سازش’ کے منصوبے سے متعلق آڈیو کال
سابق وزیراعظم عمران خان کی ایک آڈیو لیک ہوئی ہے جس میں وہ ‘بیرونی سازش’ کے منصوبے سے متعلق اپنے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان سے ٹیلی فون پر گفتگو کر رہے ہیں۔ اس ٹیلی فون کال کا متن یہ ہے: عمران خان: اچھا اب ہم نے صرف کھیلنا ہے، نام نہیں لینا امریکہ کا، بس مزید پڑھیں
بائیس کروڑ لوگوں کا ملک 4 سال تک غدار کے ہاتھوں گروی رہا، مریم صفدر
لاہور : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم صفدر نے کہاہے کہ سنگین جرم ثابت ہونے کے بعد بھی عمران خان کو عبرت کا نشان نہیں بنایا جاتا تو پھر ملک کی تباہی کا ذمہ دار ہم سب کو سمجھا جائےگا۔ مریم نواز نے کہاکہ تکلیف دہ بات نہیں کہ ایک غیر ملکی تربیت مزید پڑھیں
اکتوبر سے 15 تک نومبر تک تمام اہم فیصلے ہو جائینگے، شیخ رشید
لاہور: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید امد نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار بھی خوار ہوگا ،انتخابات وقت سے پہلے ہوں گئے ،بجلی آٹا گیس عوام کا مسئلہ ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ آڈیو وڈیو ان کی سیاست کو لے ڈوبے گی ، جو آڈیو ویڈیو کا کام کرتے تھے اس میں خود پھنس مزید پڑھیں
اسپیکرمصطفیٰ شَن توپ کی جرمن وفاقی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکرکے بیان کی شدید مذمت
ترکیہ کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ نے جرمن وفاقی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر وولف گینگ کے صدر رجب طیب ایردوان کے بارے میں استعمال کردہ الفاظ پر جرمن وفاقی قومی اسمبلی کے اسپیکر بئربل باس کے نام خط میں ان کی مذمت کی ہے۔ مصطفیٰ شَن توپ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ مزید پڑھیں
ترکیہ: ریڈ کیٹیگری میں مطلوب دہشت گرد غیر فعال کر دیا گیا
ترکیہ وزارت داخلہ کی اشتہاری دہشت گردوں کی فہرست کی ریڈ کیٹیگری میں مطلوب ، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/KCK کے، دہشت گرد صباح اعور کو شام کے شہر حلب میں آپریشن کر کے غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکیہ خفیہ ایجنسی MIT نےشام اور عراق میں PKK/KCK-PYD/YPG کے سرغناوں کو غیر فعال مزید پڑھیں
جسٹس (ر) جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کے کمیشن کی سربراہی سے ہٹانے کے لئے سینیٹ میں قرارداد جمع
اسلام آباد: سینیٹ اراکین نے لاپتہ افراد کے کمیشن کے سربراہ ریٹائرڈ جسٹس جاوید اقبال کو کمیشن کی سربراہی سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔ اس ضمن میں ایک قرارداد سینیٹ میں جمع کروائی گئی ہے۔ قرارداد پر چیف وہپ سینیٹر سلیم مانڈوی والا سمیت تمام جماعتوں کے ارکان کے دستخط موجود ہیں۔ قرارداد میں مزید پڑھیں
کیا اسحاق ڈار آئی ایم ایف سے نئے مذاکرات کرنے جارہے ہیں؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
یونان کو ترکیہ پر مسلط کرنے والوں کی نیتوں سے، بخوبی واقف ہیں،ترک صدر
انقرہ:ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم یونان کو بتا دینا چاہتے ہیں کہ یہ آپ کی غلط فہمی ہے کہ امریکہ اور یورپ سے آنے والی امداد آپ کو بچا لے گی؟ یہ امداد آپ کو بچا نہیں سکے گی۔ اس سے آپ صرف شوبازی ہی کر سکتے ہیں۔ ترک مزید پڑھیں