پی آئی اے کی خواتین فلائٹ اٹینڈنٹس کو مناسب لباس پہننے کی ہدایات

کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن(پی آئی اے)نے خواتین فلائٹ اٹینڈنٹس کو مناسب لباس پہننے کی ہدایات جاری کردیں۔ قومی ایئرلائن کی فلائٹ سروسز کے جنرل منیجر نے ایئرلائن کی ایئر ہوسٹسز کی ڈریسنگ پر اعتراض اٹھایا ہے جبکہ مناسب لباس پہننے کے احکامات بھی جاری کئے گئے ہیں۔ پی آئی اے کے سینئر اہلکار عامر بشیر مزید پڑھیں

مبارک پاکستان، باجی مریم بھی بری ہو گئیں، شہباز گل

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر کے ایون فیلڈ ریفرنس سے بری ہونے پر پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کی جانب سے ردِ عمل دیا گیا ہے۔ شہباز گل نے کہاکہ مبارک پاکستان آج باجی مریم بھی بری ہو گئیں، تمام چوری حلال ہو گئی۔ ڈار صاحب بھی جلدی بری ہو مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

اسلام آباد: نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقررکردی گئی۔ چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 4 اکتوبر کو عمران خان کی درخواست کی سماعت کریگا، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منصور علی شاہ تین رکنی بینچ کا حصہ مزید پڑھیں

گھریلو صارفین کو بلاتعطل گیس فراہم کی جائے، وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے گھریلو صارفین کو کھانا پکانے کے اوقات میں گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کردی ۔ جمعرات کو وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت گیس کی صورتحال پر پیشگی لائحہ عمل کے لیے ہنگامی اجلاس ہوا جس میں شاہد خاقان عباسی، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر مزید پڑھیں

فاسٹ بولر نسیم شاہ میں نمونیا کے بعد کورونا کی بھی تشخیص

لاہور: قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ میں نمونیا کے بعد کورونا وائرس کی بھی تشخیص ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق نسیم شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور وہ ابھی اسپتال میں ہی زیر علاج ہیں، نسیم شاہ انگلینڈ کے خلاف سیریز کے باقی میچز کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔  یاد مزید پڑھیں

یہ جنگ عالمی جنگ ہے: پوپ فرانسس

عالمِ عیسائیت کے کیتھولک فرقے کے دینی رہنما اور ویٹیکن کے سربراہ پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ ایک جنگ جاری ہے اور یہ سوچنا غلط ہو گا کہ جنگ  محض روس اور یوکرین کے درمیان ہو رہی ہے۔ یہ جنگ اصل میں ایک عالمی جنگ ہے۔ ویٹیکن حامی خبر سائٹوں کی شائع کردہ خبر کے مزید پڑھیں

ترک مسلح افواج نے شمالی عراق میں میں 4 دہشت گردوں کا صفایا کردیا

شمالی عراق میں ترک مسلح افواج  نے  پنجہ کلید کے علاقے میں PKK کے 4 دہشت گردوں کو  غیر فعال کردیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رکے بغیر تسلسل کے ساتھ دہشت گردوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔ بہادر ترک مسلح افواج عزم مزید پڑھیں

میانمار کی عدالت نے گرفتار رہنما آنگ سان سوچی کو مزید 3 سال قید کی سزا سنادی

میانمار کی عدالت نے گرفتار رہنما آنگ سان سوچی کو مزید 3 سال قید کی سزا سنا دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آنگ سان سوچی کے ساتھ ان کے مشیر آسٹریلوی شہری سین ٹرنل کو بھی 3 سال جیل کی سزا ہوئی ہے۔ آنگ سان سوچی، سین ٹرنل اور دیگر 3 افراد کو مزید پڑھیں

صحافی عمران ریاض خان کا یوٹیوب چینل ہیک، تمام ویڈیوز ڈیلیٹ

صحافی عمران ریاض خان نے ٹوئٹر پر اطلاع دی ہے کہ یوٹیوب پر ان کا اکاؤنٹ ہیک ہو چکا ہے اور ان کی تمام ویڈیوز ڈیلیٹ کر دی گئی ہیں۔ عمران ریاض خان کے یوٹیوب اکاؤنٹ پر 34 لاکھ 50 ہزار سے زائد سبسکرائبرز ہیں۔ اس اکاؤنٹ کو ہیک کر کے ان کی تمام ویڈیوز مزید پڑھیں