اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہاہے کہ پاکستان کے عوام اس بارعمران خان کی کال پر باہر نہ نکلے تو اگلے 75 سال شریف اور زرداری کے بچوں کی حکومت پر مہر لگ جائے گی۔ فواد چودھری نے کہا کہ شریف اور زرداری پر نوازشات کی بارش سے مزید پڑھیں
زمرہ:
یورپ میں ایک لابی چاہتی ہے پی آئی اے وہاں پر لینڈ نہ کرے، و فاقی وزیر ایوی ایشن ڈویژن
اسلام آباد: سینیٹ کوو فاقی وزیر برائے ایوی ایشن ڈویژن خواجہ سعد رفیق نے آگاہ کیا ہے کہ یورپ میں ایک لابی ہے جو چاہتی ہے پی آئی اے وہاں پر لینڈ نہ کرے اور ان ملکوں کی اے کلاس ایئرلائنز کی چاندی رہے۔ یو کے کی دو ایئر لائنز آرہی ہیں ، دونوں ہاتھوں مزید پڑھیں
ایمازون پر اشیا کے فروخت کرنے والوں میں پاکستان کا تیسرا نمبر برقرار
اسلام آباد:صرف ایک سال کے قلیل عرصے میں پاکستان سے ہزاروں تاجر ایمازون پر رجسٹر ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں امریکی ملٹی نیشنل ای کامرس کمپنی ایمازون پر مصنوعات فروخت کرنے والے تاجروں میں پاکستان نے اپنا تیسرا نمبر برقرار رکھا ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ٹریڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے ملکی برآمدی مصنوعات، ملکی صلاحیت مزید پڑھیں
ہماری ورلڈ کپ کی تیاری نہیں ٹرائلز ہو رہے ہیں،عاقب جاوید
لاہور:قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کی تیاریوں پر سخت تنقید کی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید کا کہنا تھا ہمیں روٹیشن پالیسی اپنانی چاہیے، میرے خیال سے ہماری ورلڈ مزید پڑھیں
روسی باشندوں کا جارجیا کی جانب بہاو جاری
حکومتِ روس کی جانب سے 21 ستمبر کونیم جنگی حالت کے اعلان کے بعد سے اس کے پڑوسی ملک جارجیا میں روسی شہریوں کی آمد کا سلسلہ دن رات جاری ہے۔ کچھ روسی شہری، جو طویل سفر کے بعد جارجیا میں داخل ہوئے، خاص طور پر روس کے شمالی اوسیشیا کے شہر وادیکاوکاز اور جارجیا مزید پڑھیں
کابل کے تعلیمی مرکز میں خودکش دھماکہ، 19 افراد ہلاک
کابل:افغانستان کے دارالحکومت کابل کے تعلیمی مرکز میں خودکش دھماکے میں 19 افراد ہلاک اور27زخمی ہوگئے جن میں بڑی تعداد طلباء کی ہے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کے ترجمان خالد زدران نے بتایا ہے کہ جمعے کی صبح کابل میں ایک تعلیمی مرکز میں خودکش بم دھماکہ ہوا جس میں کم مزید پڑھیں
قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان پیسر نسیم شاہ کو گھر بھیج دیا گیا
لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان پیسر نسیم شاہ کو ٹیم ہوٹل سے گھر بھیج دیا گیا،پیسر نسیم شاہ آئندہ دو روز تک گھر میں آئسولیشن سمیت تمام احتیاطی تدابیر اختیار کریں گے۔ پی سی بی کے مطابق قومی فاسٹ بولر انگلینڈ کے خلاف سیریز میں شامل آئندہ دو میچز کے لیے دستیاب نہیں ہیں جبکہ مزید پڑھیں
اقوام متحدہ روسی کھاد اور اناج کی برآمد میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے کارروائی کرے
روس نے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ وہ روسی کھاد اور اناج کی برآمد میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے کارروائی کرے۔ وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زاہارووا نے دارالحکومت ماسکو میں منعقدہ ہفتہ وار پریس کانفرنس میں تازہ ترین پیش رفت پر بریفنگ دی ۔ نارتھ اسٹریم 1 اور نارتھ مزید پڑھیں
این سمندری طوفان نے ریاست فلوریڈا میں تباہیاں مچا دیں
این سمندری طوفان وسیع پیمانے کی تباہ کاریوں اور سیلاب کا موجب بنا ہے۔ امریکہ ریاست فلوریڈا میں فضا سے لیے گئے مناظر میں این سمندری طوفان کے بعد تباہ کاریوں کا واضح طور پر مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔ سمندری طوفان نے متعدد علاقوں کو زیر آب کر دیا اور 20 لاکھ سے مزید پڑھیں
انٹربینک میں ڈالر مزید 1 روپے 88 پیسےسستا ہوگیا
@2021 – All Right Reserved. Designed