روس کی نارتھ اسٹریم ٹو پائپ لائن سے رساو بند کردیا

 روس کی نارتھ اسٹریم ٹو گیس پائپ لائن سے رساو بند کر دیا گیا ہے۔  بحیرہ بالٹک کے راستے یورپ کےلیے ترسیل کو ممکن بنانے والی نارتھ اسٹریم ون اور نارتھ اسٹریم ٹو پائپ لائن میں رساو کی اطلاع ملی تھی۔  ڈینش انرجی ایجنسی نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بتایا گیا ہے کہ نارتھ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے سندھ کے سیلاب متاثرین کیلئے 2 موبائل ہیلتھ یونٹ بھجوا دیئے

لاہور: وزیراعلی پنجاب کا احسن اقدام، صوبائی حکومت نے 2 موبائل ہیلتھ یونٹ سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں بھیج دئیے۔ وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے ایک اور احسن اقدام کرتے 2موبائل ہیلتھ یونٹ سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں بھیج دئیے۔ محکمہ صحت نے میڈیکل ٹیمز مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجیوں کی براہ راست فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید، ایک زخمی حالت میں گرفتار

غزہ : فلسطین کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ مقبوضہ قدس کی العیزریہ کالونی میں صیہونی فوجیوں کی بلا اشتعال فائرنگ سے 18 سالہ فلسطینی نوجوان “فایز خالد دمدوم” شہید ہو گیا، ہونے والی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی بھی زخمی ہوا جسے زخمی حالت میں اسرائیلی فوجیوں نے گرفتار کر لیا۔ مقبوضہ علاقوں مزید پڑھیں

خاتون دھمکی کیس:عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد:ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور ہو گئی۔ عمران خان کی جانب سے وارنٹ گرفتاری کی منسوخی اور حفاظتی ضمانت کے لیے درخواست ڈاکٹر  بابر اعوان کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی تھی۔ سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

 حافظہ آباد،طالبات کی بس ٹرک سے ٹکرا گئی، 15 زخمی

حافظ آباد میں منی کوچ ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 15طالبات زخمی ہو گئیں ۔ ریسکیو حکام کے مطابق حافظ آباد کے نواحی گائوں خانپور میں پیش آیا، جہاں طالبات کو لے کر آنے والی منی کوچ کی ٹرک سے ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں 15 سے زائد طالبات زخمی ہوگئیں۔ مزید پڑھیں

کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں کمی لانے کیلئے پولیس کی حکمت عملی تیار

کراچی : اسٹریٹ کرائم میں کمی لانے کیلئے پولیس کو رات 8 سے 11 بجے تک شہر میں اسنیپ چیکنگ کی ہدایات جاری کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں اسٹریٹ کرائم میں کمی لانے کیلئے پولیس نے حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ پولیس کو رات 8 سے 11 بجے تک شہر میں اسنیپ چیکنگ مزید پڑھیں

پی این ایس سی میں پرانے جہازوں کی خریداری گلے کی ہڈی بن گئی

کراچی: پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی)کی جانب سے 14 سال پرانے جہازوں کی خریداری کا معاملہ گلے کی ہڈی بن گیا۔ اس حوالے سے پی این ایس سی ذرائع کا کہنا ہے کہ کچھ دن قبل لیے گئے مردان جہاز کو سعودی عرب میں تحویل میں لے لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

عمران خان کا وزیراعلی کے پی کے ہیلی کاپٹر کا ایک مرتبہ پھر استعمال

 پشاور: تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا حکومت کے سرکاری ہیلی کاپٹر کا ایک مرتبہ پھر استعمال کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ عمران خان خیبر پختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹر میں کامران بنگش کے ہمراہ ایڈورڈز کالج پہنچے، ہیلی کاپٹر میں تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز اور مراد مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں 5٫9 کی شدت کا زلزلہ

انڈونیشیا کے شمالی  جزیرہ سماترا  میں  5٫9 کی شدت کا زلزلہ  رونما ہوا ہے۔ امریکی جیالوجیکل  سروے  سنٹر  نے  اطلاع دی ہے کہ یہ زلزلہ  سیبولگا شہر  سے 40 کلو میٹر  شمال مشرق میں اور 13٫2 کلو میٹر  زیر زمین  گہرائی میں  آیا ہے۔ انڈونیشیائی     محکمہ موسمیات   کے مطابق  زلزلے  سے  ہونے والے حادثات میں مزید پڑھیں

ترکیہ نے یوکیرین کے علاقوں کے روس سے الحاق کو مسترد کر دیا

ترکیہ نے روس کے یوکیرین کے بعض علاقوں کے الحاق کو مسترد کر دیا ہے۔ دفترِ خارجہ نے اس معاملے پر ایک تحریری بیان  جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکیہ  نے سال 2014 میں منعقد ہونے والے ناجائز  عوامی ریفرنڈم کے ذریعے کریمیا کے  روس سے الحاق کا تسلیم نہیں کیا تھا  اور ہم  مزید پڑھیں