ایسے کیس میں میرا پاسپورٹ ضبط رکھا جو میرے خلاف نہیں بنا تھا،مریم نواز

 لاہور : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا  ہے کہ میرا پاسپورٹ ایک ایسے کیس میں ضبط رکھا جو میرے خلاف بنا ہی نہیں تھا تین سال تک میرے پاسپورٹ کو اپنے قبضے میں رکھا گیا ہے ۔ مریم نواز نے اپنے آفیشل اکاونٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ میرا مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم سہ ملکی سیریز کے لیے نیوزی لینڈ روانہ ہوگئی

لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں ہونے والی سہ ملکی سیریز کے لیے  روانہ ہوگئی ہے ۔ قومی اسکواڈ  لاہور سے براستہ دبئی کرائسٹ چرچ روانہ ہوا، اسکواڈ میں 16کھلاڑی اور سپورٹ اسٹاف کے 13ارکان شامل ہیں۔  نسیم شاہ نے قومی اسکواڈ کو ایئرپورٹ پر جوائن کرلیا۔ قومی اسکواڈ غیر ملکی پرواز کے زریعے سڈنی مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت میں خواتین کا اہم کردار ہے: شیری رحمان

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ پاکستان کی 49 فیصد آبادی خواتین پر مشتمل ہے، کسی بھی بحران کا سب سے برا اثر خواتین پر پڑتا ہے، پاکستان کی معیشت میں خواتین کا اہم کردار ہے، ملکی سیاست میں بداخلاقی اور نفرت انگیزی کے واقعات، سوشل میڈیا پر طوفان بدتمیزی مزید پڑھیں

حقیقی آزادی کیلئے جان کی قربانی دینے کیلئے بھی تیار ہوں، عمران خان

سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے تیسری دفعہ میرے گھر پولیس بھیجی ہے، دھمکیاں دینے کے بجائے پکڑ کے جیل میں ڈال ہی دو۔ ٹیکسلا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ساری قوم کو مزید پڑھیں

ہم نے لیمان شہر کا مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے:یوکرینی صدر

یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ مشرقی علاقے میں اہم شہر لیمان کا مکمل کنٹرول حاصل کرلیا ہے اور مزید پیش رفت ہوسکتی ہے۔ خبرکے مطابق، یوکرین کے سینئر عہدیداروں نے بتایا کہ فوج نے کئی ہفتوں بعد میدان جنگ میں اہم کامیابی حاصل کرلی ہے اور مشرق کی طرف مزید پیش رفت کی جاسکتی ہے۔ یوکرین مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات،پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات میں فیول پرائس کمیٹی نے اکتوبر 2022 کے لیے پٹرول اور ڈیزل کے نرخوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے ،نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اکتوبرسے کر دیا گیا ۔ میڈیا رپوٹر کے مطابق پٹرول سپر 98  جو ستمبرمیں 3.41  درہم میں فروخت کیا جا رہا تھا جو یکم اکتوبر سے مزید پڑھیں

پشاور، پولیس اسٹیشن پر فائرنگ اور دستی بم حملہ ، ملزمان فرار

 پشاور پشاور کے علاقے ریگی ماڈل ٹاون میں نامعلوم ملزمان پولیس اسٹیشن پر فائرنگ اور دستی حملے کے بعد فرار ہوگئے۔ ڈی ایس پی ریگی کے مطابق ملزمان اور پولیس میں 15 منٹ تک فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا، ملزمان کی تلاش کا عمل تیز کر دیا گیا انہوں نے بتایا کہ ملزمان نے جاتے مزید پڑھیں

ریکارڈ چیک ہوچکا، سائفر وزیراعظم ہائوس میں ریسیو ہوا اس کے بعد کا معلوم نہیں، حنا ربانی کھر

 اسلام آباد:وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ ریکارڈ چیک ہو چکا ہے، سائفر وزیراعظم ہائوس میں ریسیو ہوا اس کے بعد کا معلوم نہیں،اس وقت پاکستان کے  پاس سفارتی سطح پر بہت مواقع ہیں، کیا ہم اس آغاز کو اس گھنانے کھیل میں ضائع کر دیں گے؟۔ گزشتہ روز گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں