صومالیہ میں دہشتگرد تنظیم الشباب کا ایک اہم لیڈر عبداللہ نادر مارا گیا ہے۔ صومالی خبر ایجنسی SONNA کےمطابق، جبہ نامی علاقے میں دو روز قبل حفاظتی قوتوں نے ایک آپریشن کیا جس میں الشباب کے بانیوں میں شامل عبداللہ نادر عرف عبیدہ مارا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ اس لیڈر کی تلاش حفاظتی قوتوں مزید پڑھیں
زمرہ:
ہم جلد ہی عالمی بحران کی وجہ سے پیدا ہونے والی مہنگائی پر قابو پالیں گے: صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ کچھ عرصے سے عالمی صورتِ حال کے اثرات کی وجہ سے پیدا ہونے والے مہنگائی کے مسئلے پر قابو پالیں گے۔ صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار استنبول میں دولما باہچے محل میں منعقدہ مالیاتی حکمت عملی دستاویز پریزنٹیشن میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ایردوان نے مزید پڑھیں
آرٹیکل 62 ایف ون سے صادق و امین کے الفاظ ختم کرنے کا بل سینیٹ میں پیش
اسلام آباد: آرٹیکل 62 ون ایف میں ترمیم کا بل ایوان بالا میں پیش کر دیا گیا جس میں آرٹیکل 62 سے صادق اور امین کے الفاظ ختم کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ مجوزہ ترامیم کے مطابق صادق اور امین کے الفاظ کو راست گو اور وفا شعار میں تبدیل کیا جائے کیونکہ صادق مزید پڑھیں
سینیٹ میں ٹرانس جینڈر ایکٹ2018ءمیں ترمیم کے3 نئے بل پیش
اسلام آباد: سینیٹ میںمخنث افراد (حقوق کا تحفظ) ایکٹ2018میں ترمیم کرنے کے تین نئے بل پیش کر دیے گئے جبکہ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے خنثہ افراد (حقوق کا تحفظ)بل 2022 بھی ایوان میں پیش کر دیا۔ چیئرمین سینیٹ نے مزید غور کے لئے تمام بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کردیئے، سینیٹ مزید پڑھیں
سیلاب متاثرین کیلیے شفاف ریلیف پروگرام تشکیل نہ دیا گیا تو انسانی بحران جنم لے سکتا ہے، سراج الحق
لاہور/جام شورو: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں قومی خزانہ، توشہ خانہ اور اب سیلاب متاثرین کی امداد بھی محفوظ نہیں ہے۔ حکمرانوں نے سیلاب متاثرین کے لیے شفاف ریلیف پروگرام تشکیل نہ دیا تو نیا انسانی بحران جنم لے سکتا ہے۔ جا م شورو میں کراچی نہر کے کنارے مزید پڑھیں
نائیجیریا میں مونکی پوکس وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 19 تک پہنچ گئی
نائیجیریا میں مونکی پوکس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 19 اور کیسز کی تعداد 318 ہو گئی ہے ۔ نائجیریا سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (این سی ڈی سی) کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے 41 افراد میں یہ وائرس دیکھا گیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
شمالی شام میں آپریشن،7 دہشتگرد ہلاک
شمالی شام میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے پر حملے کی تیاری میں مصروف پی کے کے کے 7 دہشتگرد مارے گئے۔ ترک امور دفاع نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بتایا کہ شمالی شام میں موجود دہشتگردوں کا صفایا کرنا جاری ہے،اس سلسلے میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے پر حملے کی مزید پڑھیں
ملک میں مظاہروں کے پس پردہ امریکی و اسرائیلی ایجنٹس ہیں:خامنہ آئی
ایران کے رہبر اعلی آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے مہسا امینی کی ہلاکت پر ملک میں جاری احتجاجی مظاہروں کا ذمہ دار اسرائیل اور امریکہ کو قرار دیا ہے۔ آج اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ ایران مخالف ایجنٹ پیسے لے کر احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ مظاہرے صیہونی حکومت مزید پڑھیں
دنیا بھر کے عمرہ زائرین کو سعودیہ میں 3 ماہ تک قیام کی سہولت
ریاض: سعودی عرب نے عمرہ زائرین کو تین ماہ تک مملکت میں قیام کی سہولت دے دی۔ سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹرتوفیق الربیعہ نے ازبکستان کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ نسک پلیٹ فارم کے ذریعے آن لائن عمرہ و زیارت ویزوں کا مزید پڑھیں
ایران نے 2 دن بعد تفتان بارڈر پر تمام گیٹ کھول دیے
چاغی: ایران نے دو دنوں کے بندش کے بعد تفتان بارڈر پر تمام گیٹس کھول دیے۔ ڈپٹی کمشنر چاغی بادل دشتی کے مطابق زاہدان میں حالیہ جھڑپوں کے پیش نظر ایرانی حکام نے ہفتہ اور اتوار کو امیگریشن، ٹرانزٹ اور زیروپوائنٹ گیٹ بند کر رکھا تھا بروز پیر ایرانی حکام نے تمام گیٹس معمول کے مزید پڑھیں