سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان ٹم پین کی ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی

 سڈنی:سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان ٹم پین نے ڈومیسٹک کرکٹ میں واپس انٹری  دے دی ۔  ٹم پین 18ماہ میں پہلی بار فرسٹ کلاس میچ کھیلیں گے جس میں وہ تسمانیہ کی جانب سے کوئنز لینڈ کے خلاف شیفیلڈ شیلڈ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ واضح رہے ٹم پین گزشتہ برس ایشیز سیریز کے دروان مزید پڑھیں

ترکیہ کے ساتھ طے پانے والے سمجھوتوں پر لیبیا کے وزیر اعظم عبدالحمید دیبے کا اظہار ممنویت

لیبیا کے وزیر اعظم عبدالحمید دیبے نے کہا کہ وہ اپنے ملک کا سرکاری دورہ کرنے والے ترک وفد اور ان کے ساتھ طے پانے والے معاہدوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے خوشی محسوس  کرتے ہیں۔ عبدالحمید دیبے نے ٹویٹر پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ وہ ترکیہ کے ساتھ   لیبیا کے عوام کے بہترین مفادات مزید پڑھیں

جلد ہی عالمی بحران کی وجہ سے پیدا ہونے والی مہنگائی پر قابو پالیں گے،ترک  صدر

Turkish President Recep Tayyip Erdogan speaks during a press conference at the Presidential Complex in Ankara where he announced the upcoming electoral timetable on April 18, 2018. President Recep Tayyip Erdogan called snap elections in Turkey for June 24, bringing the polls forward by over a year-and-a-half to sharply accelerate the transition to a new مزید پڑھیں

کنگ چارلس پہلے سرکاری دورے پر سیاہ فام صدر کی میزبانی کریں گے

لندن:کنگ چارلس سوم اپنے دور حکومت کے پہلے سرکاری دورے پر آئے ایک سیاہ فام صدر کی میزبانی کریں گے۔ بکنگھم پیلس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، کنگ چارلس اگلے ماہ اپنے دور حکومت کے پہلے سرکاری دورے پر جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا کی میزبانی کریں گے۔ بیان میں مزید پڑھیں

میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کی کارروائیاں،منشیات برآمد، 12سمگلرزگرفتار

کراچی:پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں 2 مختلف کارروائیوں کے دوران 15 کلو گرام کرسٹل آئس اور 28 کلو گرام چرس قبضے میں لے لی،12سمگلرز کو گرفتار کرلیا گیا ۔ ڈپٹی ڈی جی میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کموڈور عامر اقبال خان کے مطابق   ایک کارروائی کے دوران شواہد مٹانے کے لیے مزید پڑھیں

کراچی کے بلدیاتی انتخابات کھیل تماشا نہیں مستقبل کا مسئلہ ہیں، حافظ نعیم الرحمن

کراچی :امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ کراچی کے بلدیاتی انتخابات کھیل تماشا نہیں ہے،یہ کراچی کےمستقبل کا مسئلہ ہے،کراچی کے عوام ہر روز نئی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں ،حکومت سندھ بری طرح سے ناکام ہو گئی ہے اب اس شہر میں الیکشن ہی واحد حل ہیں ۔ مزید پڑھیں