اسلام آ باد : وزیر اعظم شہباز شریف نے بدھ کو وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلی فون کر کے اپنے علیل والد اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی خیریت دریافت کی۔ وزیراعظم نے پاکستان کے سابق صدر کی جلد صحت یابی اور مکمل صحت کے لیے دعاوں اور مزید پڑھیں
زمرہ:
پاکستانی قوم مشکل وقت میں ترکیہ کی یکجہتی کوسراہتی ہے: وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکیہ نے ہمیشہ مشکل گھڑی میں پاکستان کی مدد کی ہے، ترکیہ کی جانب سے بھجوائی جانے والی 50 کشتیوں سے سندھ اور بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں پھنسے سینکڑوں افراد کو منتقل کرنے میں مدد ملی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ترک مزید پڑھیں
صدر پوتین نے یوکرینی علاقوں کے الحاق کی باقاعدہ منطوری دے دی
روسی صدر ولا دیمیر پوتین نے یوکرین کے علاقوں دونیسک ،لوہانسک ،خیرسون اور زاپوریا کے الحاق پر مبنی قانون منظور کرلیا ہے۔ کریملن کے مطابق، پوتین نے ان علاقوں کو ضم کرنے سے متعلق ایک قانون پر دستخط کر دیئے ہیں جس کے بعد ان علاقوں کی مقامی آبادی کو روسی شہری قبول کیا جائے گا۔ علاوہ مزید پڑھیں
الاقوامی امریکہ کی طرف سے چین کو چپ سازی کے اہم آلات کی فروخت روکنے پر منقسم رائے رکھتے ہیں: شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed
عمران خان اور چوکیدار کا کھیل
@2021 – All Right Reserved. Designed
انٹربینک مارکیٹ میں آج ڈالر تقریباً 2 روپے مزید سستا ہوگیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
تین سال بہادری کے ساتھ پی ٹی آئی کی حکومت کا مقابلہ کیا،مریم نواز
لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ مجھ سے انتظار نہیں ہو رہا کہ کب جہاز لینڈ کرے اور میں اپنے والد میاں محمد نواز شریف سے ملوں۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ تین سال بہادری کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا مقابلہ کیا۔ ان خیالات کااظہار مزید پڑھیں
مریم نواز نجی ایئر لائن کی پرواز سے براستہ دوحہ لندن روانہ
اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ( ن) کی نائب صدر مریم نواز پاسپورٹ واپس مل جانے کے بعد نجی ایئر لائن( قطر ایئر ویز)کی پرواز کیو آر 629 کے ذریعے کے صبح 9 بج کر 45 منٹ پر براستہ دوحہ لندن روانہ ہوگئیں۔ ن لیگی نائب صدر کے ہمراہ ان کی ذاتی معالج ،ملازمہ بھی ہمراہ ہیں مزید پڑھیں
مسلح افواج خود کو سیاست سے دور کرچکیں، قمر جاوید باجوہ
واشنگٹن: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مسلح افواج خود کو سیاست سے دور کرچکیں ہیں اور دور ہی رہنا چاہتی ہیں۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں ظہرانے کے موقع پر غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ مسلح افواج خودکوسیاست سے دُور رکھا ہے مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا: پاک فوج کا متعدد علاقوں میں آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک
@2021 – All Right Reserved. Designed