امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی حکومتیں این آر او کےذریعے قائم ہوئیں۔ منصورہ میں جماعت اسلامی کے مرکزی نظم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ حکمران معاشرے کو مغرب زدہ بنانے کی مزید پڑھیں
زمرہ:
توہین الیکشن کمیشن نوٹس، عمران خان کی پٹیشن پر لارجر بینچ تشکیل
راولپنڈی: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان اور فواد چودھری کو توہین الیکشن کمیشن نوٹس کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی کی آئینی پٹیشن کی سماعت کے لیے لارجر بینچ بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس صداقت علی خان، جسٹس مرزا وقاص اور جسٹس جواد الحسن پر مشتمل 3 رکنی لارجر بینچ مزید پڑھیں
حکومت نے کیسز ختم کرانے کے لیے نیب قوانین تبدیل کیے، فواد چودھری
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومت نے اپنے کیسز ختم کرانے کے لیے نیب قوانین تبدیل کیے۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سابق آصف علی زرداری کے جعلی اکاؤنٹس کیس کا مزید پڑھیں
سندھ کے این ٹی ایس پاس اُمیدواروں کو آفرآرڈرجاری کیے جائیں، محمد حسین محنتی
کراچی: امیرجماعت اسلامی سندھ و سابق ایم این اے محمدحسین محنتی نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر این ٹی ایس پاس 2013 والوں کے مطالبات تسلیم کرے اور انکو آفر آرڈر جاری کرے۔ محمد حسین محنتی کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ IBA میں فیل والوں کو آفر آرڈر مزید پڑھیں
اقدار،عقائد، ضمیراوراخلاق کے ساتھ مربوط قانون کی تفہیم سےمنصفانہ دنیا ممکن ہے: مصطفیٰ شَن توپ
ترکیہ کی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ نے کہا کہ اقدار، عقائد، ضمیر اور اخلاق کے ساتھ مربوط قانون کی تفہیم سے ایک منصفانہ دنیا ممکن ہو سکتی ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار اپنے ملائیشیا کے دورے کے دوسرے اور آخری روز بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں "دو مختلف دنیا، قانون مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے 5 کشمیری نوجوان شہید
@2021 – All Right Reserved. Designed
بھارت ، گھر میں ایل ای ڈی پھٹنے سے نوجوان ہلاک،3افراد زخمی
غازی آباد : بھارتی ریاست اتر پردیس کے ایک گھر میں ایل ای ڈی ایک دھماکے کے ساتھ پھٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک نوجوان ہلاک ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست اترپردیش کے غازی آباد میں پیش آیا جہاں ایک گھر میں دیوار میں نصب ایل ای ڈی اچانک دھماکے سے پھٹ مزید پڑھیں
کویت میں چھوٹی بچی اسکول کے باہرگاڑی کی ٹکر سے معجزانہ طورپرمحفوظ،سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل
کویت: میں ایک اسکول کے سامنے سڑک عبور کرتے ہوئے ایک بچی کار کی زد میں آنے کے بعد معجزانہ طور پر محفوظ رہی۔ چھوٹی بچی اپنی سہیلیوں کے ساتھ کھڑی تھی کہ اچانک اس نے دوسری طرف تیز رفتاری سے سڑک عبور کرنے کا فیصلہ کیا۔ اسی وقت کویت میں ایک کار انتہائی تیز مزید پڑھیں
روس میں امریکی شہری کو جیل ہو گئی
ماسکو:روس میں پولیس افسر کو لاتیں مارنے کے جرم میں امریکی شہری کو جیل ہو گئی۔ روسی میڈیا کے مطابق ڈیوٹی پر مامور پولیس افسر پر تشدد کے الزام میں گرفتار امریکی شخص کے کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔مغربی روس کے شہر وورونر کی عدالت نے 28 سالہ امریکی شہری کو پولیس افسر پر مزید پڑھیں
مریم کہتی ہیں ڈار کی ذمہ دار ہوں شہباز کی نہیں، شیخ رشید
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ آل شریف کی سیاست کا فیصلہ چند دن میں لندن کی میٹنگ میں ہونے جا رہا ہے، مریم کہتی ہیں کہ میں شہباز شریف کی حکومت سیخوش نہیں لیکن ڈار کی ذمہ دار ہوں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان مزید پڑھیں