یونانی جزیرے میں کشتی ڈوبنے سے 15 پناہ گزین ہلاک

یونانی جزیرے لیسبوس پر کشتیاں ڈوبنے سے 15 پناہ گزین اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں ۔ یونانی کوسٹ گارڈ ٹیموں نے اعلان کیا کہ پناہ گزینوں کی دو کشتیوں کے ڈوبنے کے نتیجے میں کئی افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ابتدائی  اطلاعات کے مطابق 15 افراد کی لاشیں ملی ہیں جب مزید پڑھیں

یورپی سیاسی تنظیم کا پراگ میں اجلاس،صدر ایردوان روانہ ہوگئے

صدر رجب طیب ایردوان  یورپی سیاسی تنظیم کے اجلاس میں شرکت کی غرض سے  چیکیہ کے دارالحکومت پراگ روانہ ہو گئے ہیں۔  صدر ایردوان  یورپی یونین کے اس رکن و غیر رکنی اجلاس  کے تحت ” امن و سلامتی” کے زیر عنوان ایک گول میز کانفرنس میں شرکت کریں گے۔  اس تنظیم کے قیام کی تجویز مزید پڑھیں

گزشتہ دو دنوں میں اناج سے لدے 13 بحری جہاز یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ

اطلاع ملی ہے کہ  گزشتہ دو دنوں میں اناج سے لدے 13 بحری جہاز یوکرین کی بندرگاہوں سے روانہ  ہوگئے ہیں ۔ وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اناج کی ترسیل کے دائرہ کار میں، کل اور آج کل 13 بحری جہاز یوکرین کی بندرگاہوں سے اناج سے لدے مزید پڑھیں

مسجد الحرام کا گیٹ نمبر 100، باب ملک عبداللہ کے نام سے منسوب

مکہ مکرمہ:سعودی عرب میں حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلی شیخ ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس نے کہا ہے کہ مسجد الحرام کا گیٹ نمبر 100 ملک عبداللہ کے نام سے منسوب کیا گیا ہے، خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اس کی منظوری دی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس نے کہا کہ سعودی مزید پڑھیں

 دنیا سے انتہائی غربت ختم کرنے کا ہدف حاصل کرنا ممکن نہیں، عالمی بینک

واشنگٹن : کووڈ 19 کی وبا اور یوکرین پر روس کے حملے کے نتیجے میں غربت میں کمی لانے کے حوالے سے ہونے والی 3 دہائیوں کی پیشرفت ریورس ہوگئی ہے اور 2030 تک دنیا سے انتہائی غربت کے خاتمے کا ہدف اب حاصل کرنا ممکن نہیں رہا۔ عالمی بینک نے ایک رپورٹ میں اس مزید پڑھیں

نیب ترامیم کے بعد اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کیخلاف کیس واپس

لاہور: احتساب عدالت نے اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کیخلاف کیس واپس نیب کو بھجوا دیا اور کہا نیب ترمیمی آرڈیننس کے بعد کیس احتساب عدالت دائرہ اختیار میں نہیں۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں چنیوٹ مائنز اینڈ منرلز سکینڈل کیس میں اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی عدالتی دائرہ اختیار کے خلاف درخواست مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم نے قوم کا وقار بدترین طریقے سے مجروح کیا، شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آڈیولیکس میں حکومت کا کوئی کردار نہیں ، 5ماہ سازش کے بیانے پر قوم کو کنفیوژ کیا گیا اور اب سازش کا تانا بانا عمران خان سے مل چکا ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ جس کو اچھالا گیا اور قوم کو بتایا جارہا تھا کہ مزید پڑھیں

برآمدی شعبے کے لیے بجلی کا نرخ 20 روپے فی یونٹ مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ابھی تو ڈنڈا چلایا ہی نہیں اور ڈالر کے ریٹ مارکیٹ میں خود ٹھیک ہوگئے، امریکی کرنسی کی صحیح قیمت 200 روپے سے کم ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ برآمدی شعبے کے لیے بجلی کا نرخ 20 مزید پڑھیں

قطر کی درخواست پر فیفا ورلڈ کپ سیکورٹی کیلئے ترک فوج بھیجنے کی منظوری

انقرہ: ترکی کی پارلیمنٹ نے فیفا ورلڈ کپ 2022 کے دوران سیکورٹی میں مدد فراہم کرنے کیلئے قطرمیں فوج بھیجنے سے متعلق ایک تحریک کی منظوری دیدی ہے۔ ترکی کی پارلیمنٹ نےایک بیان میں کہا کہ قطر کی درخواست پر ہفتے کے روز پارلیمنٹ میں ایک تحریک پیش کی گئی تھی کہ نومبر میں ہونیوالے مزید پڑھیں