ترکیہ روس اور یوکرین کے درمیان دیرپا امن کے لیے کوششیں جاری  رکھے گا : اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ

ترکیہ کی  قومی اسمبلی  کے اسپیکر مصطفیٰ شَن توپ  نے کہا ہے کہ  ترکیہ  روس اور یوکرین کے درمیان دیرپا امن کے لیے کوششیں جاری  رکھے گا ۔ مصطفیٰ شَن توپ  نے ان خیالات کا اظہار   انڈونیشیا میں جی 20 پارلیمانی اسپیکرز اجلاس میں شرکت کے لیے  موجود  یوکرینی  پارلیمنٹ کی نائب صدر اولینا کونڈراتیوک مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

 آج کے ترکیہ کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   ***روزنامہ  ینی شفق :  ” صدر ایردوان  : ہم اقتصادی ترقی کے لحاظ سے دنیا میں پہلے نمبر پر ہیں” جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے گروپ میٹنگ میں صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ  ہم نے  وبا  کے مزید پڑھیں

12لاکھ سے زیادہ عمرہ زائرین سعودی عرب پہنچ  گئے،انڈونیشیا  پہلے پاکستانی دوسرے نمبر پر

  مکہ المکرمہ: نئے عمرہ سیزن میں بحری اور فضائی راستوں سے 4 اکتوبر 2022  تک تقریبا 12 لاکھ سے زیادہ عمرہ زائرین سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔ سب سے زیادہ 3 لاکھ 17 ہزار200 انڈونیشیا سے آئے ہیں۔ پاکستان سے ایک لاکھ 95 ہزار 224، انڈیا سے ایک لاکھ 33 ہزار 517 اور عراق 86 مزید پڑھیں

نابلس پراسرائیلی  فوجیوں کا حملہ، ایک فلسطینی شہید،3 زخمی

  غزہ : اسرائیلی  فوجیوں نے غرب اردن میں حملہ کرکے  ایک فلسطینی نوجوان کوشہید  اور 3 کو زخمی کردیا ۔ اسرائیلی  فوجیوں اور فلسطینیوں کے غرب اردن کے شہر نابلس میں جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان علا الزغل سر میں گولی لگنے سے شہید ہو گیا۔  اس فائرنگ میں 3 مزید پڑھیں

ڈیڈ لائن ختم، خیبر پختونخوا میں ٹیچرز کا دھرنے کا اعلان، 15 ہزار اسکول بند

پشاور: ڈیڈ لائن ختم، خیبر پختونخوا میں ٹیچرز ایسوسی ایشن کا دھرنے کا اعلان، 15 ہزار پرائمری اسکول  بند کر دئیے گئے۔ اپ گریڈیشن اوردیگر مطالبات کی منظوری کیلیے 5 اکتوبر تک بات چیت کا عندیہ دیا گیا تھا، ٹیچرز ایسوسی ایشن کے مطابق حکومت کی جانب سے کوئی جواب نہ ملنے پر احتجاج کی مزید پڑھیں

خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت 13 اکتوبر تک منظور

اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے خاتون ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج زیبا چوہدری کے خلاف دھمکی آمیز بیان پر درج مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 13 اکتوبر تک توسیع کردی۔ اسلام آباد کے مجسٹریٹ رانا مجاہد رحیم نے 20 اگست کو مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں ینگ ڈاکٹرز نے اسپتالوں کا بائیکاٹ کر دیا

 پشاور:خیبر پختونخوا میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے اسپتالوں میں او پی ڈی سروسز کا بائیکاٹ کر دیا۔  ینگ ڈاکٹرز نے او پی ڈی سروسز کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر کرامت کو لیڈی ریڈنگ کرپشن کے خلاف آواز اٹھانے پر برطرف کیا گیا اور ان کی برطرفی کا نوٹیفکیشن واپس لیے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا عمران خان کو اسلام آباد میں کسی صورت داخل نہ ہونے دینے کا حتمی فیصلہ

اسلام آباد ( انتظار حیدری ) ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال کے حوالے سے وفاقی مخلوط حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا ہے، عمران خان کو کسی صورت لانگ مارچ کے ساتھ اسلام آباد داخل نہیں ہونے دیا جائے گا، اتحادی متفق ہوگئے تو رانا ثناء اللہ سابق وزیراعظم کی  گرفتاری کے کے بھی تیار ہیں، مزید پڑھیں

امریکہ میں سمندری طوفان کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 109 ہو گئی

واشنگٹن:امریکہ میں طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 109 ہو گئی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طوفان کے باعث امریکی ریاست کیرولائنا میں بھی 4 اموات رپورٹ ہوئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد109تک پہنچ گئی۔  رپورٹ کے مطابق طوفان کو ایک ہفتہ گزرنے کے باوجود فلوریڈا میں ساڑھے 4 لاکھ افراد بجلی سے محروم مزید پڑھیں