روسی وزارت دفاع نے اطلاع دی ہے کہ یوکرین کے ڈونیٹسک علاقے میں زیتسیوو بستی کو روسی افواج نے اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔ وزارت دفاع کے ترجمان ایگورکی یوکرین پر چڑھائی جاری کوناشینکوف نے 24 فروری کو شروع ہونے والی روس یوکرین جنگ میں روسی فوجی دستوں کی سرگرمیوں کے بارے میں معلومات مزید پڑھیں
زمرہ:
پاکستان میں سیلاب سے غربت کی شرح 4 فیصد ہونے کا خدشہ ہے، ورلڈ بینک
@2021 – All Right Reserved. Designed
کیا عمران خان معیشت کو کمزور کررہے ہیں؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات06
ترکیہ سے متصل بحیرہ روم کے علاقے میں واقع بردور شہر اپنے غیر معمولی آلے "دیرمل سیپسی” کے لیے جانا جاتا ہے۔ "Dirmil Sipsisi” کو 2020 میں ترکیہ کی جغرافیائی طور پر مسجل مصنوعات میں شامل کیا گیا ہے جس کی درخواست ضلعی انتظامیہ، بردور کے ایک قصبےنے دی تھی۔ 17 سینٹی میٹر لمبا دیریمل مزید پڑھیں
‘حاضر سروس افسران سے لانگ مارچ کے دوران استعفا دلوا کر بغاوت کا تاثر پیدا کرنے کی کوشش کی جائے گی’
عمران خان لانگ مارچ کے ذریعے فوج کے ادارے کے اندر ایک بغاوت کا تاثر دینے کی کوشش کریں گے اور اس کے لئے انہوں نے کچھ سابق فوجیوں کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔ یہ دعویٰ ہے صحافی اسد علی طور کا۔ نیا دور کے پروگرام Islamabad Buzz میں جمعرات کی شام بات کرتے مزید پڑھیں
عمیر ثناء فاؤنڈیشن کی سیلاب متاثرین کیلیے موبائل لیب اور خیمہ بستی قائم
کراچی: سندھ کے سیلاب متاثرین کی امداد،بحالی، آباد کاری اور میڈیکل ریلیف کی فراہمی کے لیے عمیر ثناء فاؤنڈیشن کے سرگرمیاں 40 ویں دن میں داخل ہوگئیں۔ امدادی سرگرمیوں میں اب تک ہزاروں افراد کا طبی معائنہ کیا گیا،انھیں مفت ادویات فراہم کی گئیں جبکہ سیلاب متاثرین میں اشیائے خورد و نوش کے علاوہ کولرز مزید پڑھیں
ڈیڈ لائن ختم، اساتذہ کا دھرنے کا اعلان، کے پی کے میں15 ہزار اسکول بند
پشاور: ڈیڈ لائن ختم، خیبر پختونخوا میں ٹیچرز ایسوسی ایشن کا دھرنے کا اعلان، 15 ہزار پرائمری اسکول بند کر دئیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق اپ گریڈیشن اوردیگر مطالبات کی منظوری کےلیے 5 اکتوبر تک بات چیت کا عندیہ دیا گیا تھا، ٹیچرز ایسوسی ایشن کے مطابق حکومت کی جانب سے کوئی جواب نہ ملنے مزید پڑھیں
کراچی میں 9 سالہ بچے کے اغوا کی کوشش ناکام، اغوا کار گرفتار
کراچی: شہر قائد کے علاق ماڈل کالونی میں پولیس نے 9 سالہ بچے کو بھلا پھسلا کرلے جانے والے مبینہ اغوا کار کو علاقہ مکینوں کی مدد سے گرفتارکرلیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق ماڈل کالونی تھانے کی حدود میں ایک 9 سالہ بچہ گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ ایک مبینہ اغوا کار بچے کو اغوا مزید پڑھیں
چیف جسٹس کے تاحیات نااہلی سے متعلق ریمارکس نے اخلاقی اقدار کو ہلا دیا، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے 62ون ایف (تاحیات نااہلی) سے متعلق ریمارکس نے معاشرہ کی اخلاقی اقدار کو ہلا دیا جبکہ 62ون ایف ملک کے اسلامی نظریاتی تشخص کو برقرار رکھنے کے لیے ناگزیر ہے۔ لاہور سے جاری ایک بیان میں سراج الحق کا کہنا تھا مزید پڑھیں
مریم نواز لندن پہنچ گئیں، نواز شریف سے ملاقات
اسلام آباد / لندن: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے لندن پہنچنے کے بعد اپنے والد سے ملاقات کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق مریم نواز دوحا سے لندن پہنچیں جہاں ہیتھرو ایئرپورٹ پر اُن کے بھائی حسن نواز اُن کے منتظر تھے، تین سال بعد ملاقات کے وقت دونوں بہن بھائی جذباتی بھی ہوئے۔ مزید پڑھیں