ٹھیکیداری نظام نے ٹریڈ یونیبز کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا، حسین محنتی

کراچی: جماعت اسلامی سندھ کے امیر سابق ایم این اے محمد حسین محنتی  نے کہا ہے کہ اسلام کا عادلانہ نظام ہی محنت کشوں کے حقوق کا ضامن ہے۔ٹھیکہ داری نظام نے محنت کشوں کو دیوار سے لگا کر ٹریڈ یونینز تحریک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔محنت کشوں کو اپنے حقوق کے لئے بیدار مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر فوج  اور ایف سی کی مدد سے بلدیاتی انتخابات کروائیں،حافظ نعیم

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے چیف الیکشن کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی میں 23اکتوبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو ممکن بنانے کے لیے وزارت دفاع کو خط لکھ کر فوج اور ایف سی کے اہلکاروں کو طلب کریں۔ ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم مزید پڑھیں

لگتا ہے جنرل باجوہ کو امریکہ میں الوداعی کے بجائے ویلکم ڈنر دیا گیا ہے: نجم سیٹھی

معروف صحافی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے جنرل قمر باجوہ پہلے دن سے یہی کہ رہے ہیں کہ وہ توسیع نہیں لیں گے مگر توسیع لینے کا انحصار حالات پر بھی ہوتا ہے۔ اگر عمران خان کے لانگ مارچ کے نیتجے میں حالات خراب ہو جاتے ہیں مزید پڑھیں

عمران خان کی ہوس انا سے شروع ہوکر اقتدار پر ختم ہوتی ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعت و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کو کسی سے کوئی سروکار نہیں، اس کی ہوس اپنی اناسے شروع ہوتی اور اقتدار پر ختم ہوتی ہے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ابھی مزید ان فنشڈ ٹاسک (مقاصد جو پورے نہیں ہوئے)ہیں کیونکہ فارن ایجنٹ کے مزید پڑھیں

جرمنی کا سیلاب متاثرین کیلیے ایک کروڑ یورو امداد کا اعلان

برلن: جرمنی نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے ایک کروڑ یورو امداد دینے کا اعلان کردیا۔ برلن میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئر بورک نے کہا کہ سیلاب کی وجہ سے پاکستان بری طرح متاثرہ ہوا جس کا اندازہ لگانا مشکل ہے۔انہوں نے مزید پڑھیں

عمران خان بیرونی طاقتوں سے پیسے لیکر انتشار پھیلا رہا ہے، مریم نواز

 لندن: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان ڈیل کرنے کے لیے دوبارہ بیساکھیاں ڈھونڈ رہا ہے۔ سیاسی شخص ہوتا تو ہم ضرور اس کے ساتھ بیٹھتے مگر یہ بیرونی طاقتوں سے پیسے لے کر انتشار پھیلا رہا ہے۔ لندن میں پارٹی رہنماؤں اور اراکین اسمبلی سے گفتگو مزید پڑھیں

پاکستان میں آسٹریا کے کوہ پیما فینلر الیاس برانی تودہ گرنے کے باعث ہلاک

پاکستان کے علاقے گلگت بلتستان میں نامعلوم چوٹی کو سر کرنے کے دوران برفانی تودے میں پھنسنے والے آسٹریا کے کوہ پیما فینلر الیاس جان کی بازی ہار گئے۔ قومی میڈیا رپورٹس کے مطابق وادی سمسل میں 2 کوہ پیما اور ایک گائیڈ نامعلوم چوٹی پر چڑھنے کے دوران ایک برفانی تودہ گر گیا۔ آسٹریا مزید پڑھیں

مڈٹرم الیکشن سے قبل امریکی صدر کو ایک اور بڑا دھچکا

 واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن کو وسط مدتی انتخابات سے قبل ایک اور بڑا دھچکا ، ایف بی آئی نے ان کے بیٹے کیخلاف ٹیکس جرائم کے شواہد اکٹھے کرلیے ہیں۔  ٹی وی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کو آئندہ ماہ ہونے والے وسط مدتی انتخابات سے قبل ایک اور بڑا دھچکا پہنچا ہے مزید پڑھیں

کراچی میں آئندہ 3 روز تک شدید گرمی پڑنے کا امکان 

کراچی: میں آئندہ تین روز بھی گرمی کا زور برقرار رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آئندہ 3 تا 4 روز موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کم سے کم درجہ حرارت 25.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے مزید پڑھیں