موسم سرما میں گیس کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جائے، وزیراعظم کی ہدایت

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے موسم سرما میں گیس کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت گیس سپلائی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ہوا، جس میں  وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، وزیر مملکت  پٹرولیم مصدق ملک , مشیر وزیراعظم احد چیمہ  اور متعلقہ سرکاری افسران مزید پڑھیں

عید میلاد النبی ﷺ کا جشن، ہر سو چراغاں، فضا درود و سلام سے معطر ہوگئی

کراچی / لاہور / اسلام آباد / کوئٹہ / پشاور: ملک بھر میں جشن عید میلاد النبیﷺ بھرپور مذہبی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا جا رہا ہے، مساجد، محلوں اور اہم سرکاری عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے جبکہ میلاد کی محافل کا اہتمام بھی کیا جارہا ہے۔ دنیا کی تاریکی کو اپنے نور مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج نے ایک بچے سمیت 2 فلسطینیوں کو شہید کرڈالا

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک بچے سمیت 2 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ فلسطینی خبر رساں ایجنسی WAFA کے مطابق رام اللہ کے شمال میں واقع گاؤں المزرات الغربیہ میں جنونی یہودی آباد کاروں اور فلسطینی باشندوں کے درمیان  پر تشدد واقعات رونما ہوئے۔ بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کی امداد بڑھانے کیلیے اقوام متحدہ میں قرارداد منظور

نیویارک: پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد بڑھانے کیلئے اقوام متحدہ میں قرارداد منظور کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک قرارداد منظور کی جس میں ترقی پذیر ممالک سے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے مزید فنڈ حاصل کرنے کا مطالبہ کیا گیا، قرارداد میں پاکستان مزید پڑھیں

یوکیرین کے لیے آئی ایم اہف نے 1٫3 ارب ڈالر کی امداد کی منظوری دے دی

بین الاقوامی  مالیاتی   فنڈ  نے اطلاع دی  ہے کہ  ” دریچہ  خوراک کا دھچکہ ” کے دائرہ کار میں  یوکیرین  کو 1٫3 ارب ڈالر کی مالی امداد کی منظوری  دے دی گئی ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کردہ بیان میں روس کی جانب سے یوکرین میں شروع کی گئی جنگ کو  7 مزید پڑھیں

تنزانیہ کے سرحدی علاقوں میں ایبولا   وبا کے برخلاف حفاظتی تدابیر

تنزانیہ کے سرحدی علاقوں میں ایبولا   وبا کی بنا پر تدابیر اختیار  کر لی گئی ہیں۔ مقامی  پریس میں شائع خبروں کے مطابق  وزارت ِ صحت    نے ایبولا کے  برخلاف ملک  کی یوگنڈا سے متصل سرحدوں پر   حفاظتی  تدابیر اختیار کی ہیں۔ یوگنڈا میں ایبولا وائرس کی وجہ سے جان کی بازی ہارنے والوں کی مزید پڑھیں

ورلڈ بینک کا پاکستان کی امداد کیلیے 2 ارب ڈالر مختص کرنے کا اعلان

اسلام آباد: ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کی امداد کے لیے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری ہنگاموں منصوبوں منصوبوں سے 2 ارب ڈالر مختص کیے جارہے ہیں۔ ہفتے کو خزانہ ڈویژن سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر اور ان کی ٹیم نے مزید پڑھیں

پاکستان میں غذائی تحفظ کو خطرات، 19 لاکھ ٹن چاول ضائع ہوگئے

اسلام آباد: سیلاب سے ہونے والی تباہی نے پاکستان میں غذائی تحفظ کو خطرے میں ڈال دیا ہے،19لاکھ ٹن چاول ضائع ہو چکے ہیں اور چاول کی متوقع پیداوار میں 80 فیصد کمی واقع ہوئی، حکومت سیلاب سے متاثرہ کسانوں کی مدد کے لیے عالمی بینک سے مالی امدادلے گی۔ ویلتھ پاک کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

امریکا نے ڈرون حملوں سے متعلق پالیسی تبدیل کردی

واشنگٹن: امریکا نے ڈرون حملوں کی پالیسی میں تبدیلی کر دی، وائٹ ہاؤس نے انسداد دہشت گردی کے ڈرون حملوں سے متعلق قوانین کو سخت کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق کسی دہشتگرد کو نشانہ بنانے کیلئے امریکی صدر کی منظوری درکار ہوگی، سابق امریکی صدر ٹرمپ دور میں دہشت گردوں کو نشانہ بنانے کے مزید پڑھیں

خطہ افریقہ میں سب سے زیادہ خود کشی کے واقعات ہوتے ہیں، عالمی ادارہ صحت

بتایا  گیا ہے کہ خطہ افریقہ دنیا میں  سب سے زیادہ  خود کشی کے واقعات   ہوتے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت  کی جانب سے جاری کردہ تحریری  بیان میں  کرہ ارض میں  خود سوزی کے اعداد و شمار کا اعلان کیا  گیا ہے۔  دنیا بھر میں ہر ایک سو افراد میں سے 9  کے خود کشی مزید پڑھیں