کراکس:وینزویلا میں بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک ہوگئے۔ وینز ویلا کے نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 50 افراد لاپتہ ہوگئے ۔ انہوں نے کہا کہ بارش سے ہونے والے نقصان کا اندازہ لگارہے ہیں جبکہ لاپتہ افراد کی تلاش مزید پڑھیں
زمرہ:
آئرلینڈ میں گیس اسٹیشن پر زور دار دھماکا، 10 افراد ہلاک
ڈبلن:آئرلینڈ میں گیس اسٹیشن پر ہونے والے زور دار دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 10افرادہلاک جبکہ آٹھ زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا ڈونیگال میں ایک گیس اسٹیشن پر ہوا جس کے بعد ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا۔ مقامی وقت کے مطابق دوپہر مزید پڑھیں
صحت میں بہتری ،آصف علی زرداری ہسپتا ل سے گھر منتقل
کراچی: سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری ہسپتا ل سے چھٹی کے بعد بلاول ہائوس پہنچ گئے۔ سابق صدر کو گزشتہ دنوں طبیعت میں ناسازی کے بعد کراچی کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں ڈاکٹر عاصم کی نگرانی میں بنائی جانے والی کمیٹی نے ان کا علاج کیا۔علاوہ مزید پڑھیں
سوات ،اسکول وین پر فائرنگ، ڈرائیور جاں بحق، 2 طالبعلم زخمی
سوات میں اسکول وین پر فائرنگ کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق اور2طالبعلم زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سوات میں چار باغ کے علاقے گلی باغ میں سکول وین پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق ہو گیا جبکہ 2 طالب علم زخمی ہو گئے۔ ملزمان فائرنگ کرنے مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان، میر علی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشتگرد ہلاک ہوگئے، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع میرعلی کے علاقے میں انٹیلی مزید پڑھیں
پاکستان سے ٹک ٹاک کی ڈیڑھ کروڑ سے زائد ویڈیوز ہٹائی گئی ہیں، رپورٹ
@2021 – All Right Reserved. Designed
یونان میں 5.1 شدت کے زلزلے کے جھتکے
یونان میں 5.1 شدت کا زلزلہ آیا۔ ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ پریذیڈنسی (اے ایف اے ڈی) نے اعلان کیا کہ 5.1 شدت کا زلزلہ آئیونین سمندر میں 10.91 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔ دوسری طرف یورو-میڈیٹیرینین سیسمولوجیکل سنٹر نے زلزلے کی شدت کو تبدیل کر دیا، جبکہ اس سے پہلے اس نے یہ شدت 5.7 مزید پڑھیں
غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کی اسرائیلی جیلوں میں بھوک ہڑتال جاری
غزہ کی پٹی جس کی ناکہ بندی جاری ہے میں فلسطینیوں نے اسرائیلی جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا ہے۔ پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین (PFLP) کے زیر اہتمام مظاہرے میں شریک بہت سے فلسطینی اور بینرز اٹھائے غزہ میں انٹرنیشنل کمیٹی آف مزید پڑھیں
شام میں دو دہشت گردوں کا صفایا
علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے دو دہشت گرد، جو شمالی شام میں فرات شیلڈ کے علاقے پر حملہ کرنے کی تیاری کر رہے تھے، کو غیر فعال کردیا گیا ہے۔ وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فرات شیلڈ کے علاقے پر حملہ کرنے کی تیاری کرنے والے مزید پڑھیں
نواز شریف کو ٹرائل مکمل ہونے کے بعد گرفتار کیا گیا، فوادچودھری
اسلام آباد:تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نوازشریف کوٹرائل مکمل ہونےکےبعدگرفتارکیاگیا،قانونی عمل مکمل کرنےکےبعدنوازشریف الیکشن میں حصہ لیں ہمیں اعتراض نہیں ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ ہم فسادکےبغیرانتخابات چاہتےہیں، حکومت اوراسٹیبلشمنٹ کیساتھ بات چیت کیلئےتیارہیں، راناثنااللہ پتہ نہیں لانگ مارچ کےدوران لاہورمیں مہمان ہوں۔ انہوں نے مزید مزید پڑھیں