لاہور: نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ غیر جمہوری اور ملک دشمن رویے کا انجام اچھا نہیں ہوگا ، عوام میں زہریلی تقسیم کے ذریعے قومی فہم اور سوچ و بچار کے دروازے بند کردیئے گئے ہیں۔ انہوں نے عباسیاں، بیروٹ ایبٹ آباد اور لاہور میں مزید پڑھیں
زمرہ:
کیوں نہ ہم عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیں،الیکشن کمیشن
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ کیوں نہ ہم عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیں ۔ منگل کو ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے عمران خان، اسد عمر، فواد مزید پڑھیں
اسحٰق ڈار اہم سرکاری دورے پر امریکا روانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار اہم سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہو گئے،آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے حکام سے مذاکرات کریں گے۔ وزیر خزانہ کے مطابق امریکا میں مرکزی بینکرز، وزرا، نجی شعبے کے ایگزیکٹوز اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے بڑھتے ہوئے عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کے مزید پڑھیں
کراچی میں فوڈ پانڈا کے دفتر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 1 شہری جاں بحق
@2021 – All Right Reserved. Designed
ایڈمنسٹریٹر کراچی کی خصوصی ہدایت پر بننے والی مرکزی شاہراہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار
کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی کی خصوصی ہدایت پر تعمیر کی جانے والی مرکزی شاہراہ جہانگیر روڈ ایک ہفتے میں ہی ٹھوٹ پھوٹ کا شکار ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی سڑک جہانگیر روڈ ایک ہفتے میں ہی دوبارہ ادھڑ چکی ہے،ناقص میٹریل کے استعمال کے باعث مرکزی سڑک کے بیچ و بیچ گہرا گڑھا پڑ گیا ہے۔ مزید پڑھیں
ایفی ڈرین پہلی بار باضابطہ منشیات کی فہرست میں شامل
راولپنڈی: ایفی ڈرین کو پہلی بار باضابطہ طور پر منشیات قرار دیتے ہوئے منشیات کی فہرست میں شامل کر دیا گیا۔ ایفی ڈرین کو6 ستمبر 2022 سے باقاعدہ منشیات کا درجہ دینے پر وکلا اور ایفی ڈرین اسمگلنگ مقدمات میں نامزد بڑے بڑے تمام ملزمان نے اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) تھانوں میں درج تمام مزید پڑھیں
کراچی؛ نجی کمپنی کے دفتر میں قید زنجیروں سے جکڑا شخص بازیاب
کراچی: نجی کمپنی کے دفتر میں قید زنجیروں سے جکڑ کر رکھا گیا شخص پولیس نے بازیاب کروا لیا گیا۔ ٹیپو سلطان پولیس نے والد کی درخواست پر حبس بیجا میں رکھے گئے بیٹے کو بازیاب کر کے سکیورٹی گارڈ کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق عاشق نامی شخص نے تھانے میں درخواست دی مزید پڑھیں
دہشت گرد تنظیم YPG/PKK کا مظاہرہ، ترکیہ مخالف نعرے
دہشت گرد تنظیم YPG/PKK نے سویڈن میں احتجاجی مظاہرے کے دوران ترکیہ مخالف نعرے لگائے۔ PKK/YPG کے حامیوں نے سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم نورا بانٹورگیٹ اسکوئر میں مظاہرہ کیا اور دہشت گرد تنظیم کے حق میں اور ترکی کے خلاف نعرے لگائے۔
قومی اسمبلی میں حکومت کی عدم دلچسپی، کئی سوالوں کے جواب نہ ملنے پر ارکان اور اسپیکر برہم
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں حکومت کی عدم دلچسپی ، کئی سوالات کے جوابات نہ ملنے پر ارکان اسمبلی اور اسپیکر برہم ہو گئے جبکہ حکومتی اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماءخالد حسین مگسی نے وزیروں کو استعفیٰ دے کر اتحادی جماعتوں کو چانس دینے کا مطالبہ کر دیا۔ دریں اثنا اسپیکر راجہ پرویز مزید پڑھیں
لاہور اسموگ سے آفت زدہ قرار
لاہور: ہائیکورٹ نے اسموگ ایمرجنسی کے نفاذ اورفصلوں کی باقیات جلانے سے روکنے کے اقدامات کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کےلئے کیس کی سماعت کی ۔ دوران سماعت لاہور کو اسموگ سے آفت زدہ علاقہ قرار دینے کا نوٹیفکیشن مزید پڑھیں