نئی دہلی: کشمیری رہنماعلی گیلانی کے داماد الطاف احمد شاہ بھارتی حراست میں انتقال کرگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کی جیل میں غیرقانونی طور پر طویل عرصے سے قید مرحوم کشمیری رہنما علی گیلانی کے داماد اور آل پارٹیزحریت کانفرنس کے رہنما الطاف احمد شاہ انتقال کرگئے۔ الطاف احمد شاہ 2017ء سے دہلی مزید پڑھیں
زمرہ:
پنجاب؛ وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر نے عہدے سے استعفا دے دیا
لاہور: وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے وزارت کے عہدے سے استعفا دے دیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق صوبائی وزیر داخلہ نے اپنا استعفا وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو پیش کردیا، جس میں انہوں نے وجہ بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں بطور وزیر داخلہ پنجاب مزید کام جاری نہیں مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے آصف زرداری کی نااہلی کیلیے ریفرنس دائرکردیا
اسلام آباد: تحریک انصاف نے سابق صدر آصف علی زرداری کی نااہلی کے لئے ریفرنس دائرکردیا۔ریفرنس کے ساتھ قانون سے انحراف کے شواہد بھی منسلک کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نیسابق صدر آصف علی زرداری کی نااہلی کے لئے اسپیکر کے پاس ریفرنس دائرکردیا۔ ریفرنس کے ساتھ آصف زرداری کی جانب سے مزید پڑھیں
میرے ساتھ دشمنوں والا سلوک کیا جا رہا ہے، عمران خان
ننکانہ صاحب: سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ میرے ساتھ دشمنوں والا سلوک کیا جا رہا ہے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت کا شکر گزارہوں سائفر کا معاملہ دوبارہ اٹھا دیا، سائفرکے معاملے پر کریڈبل (معتبر) ججز پر مشتمل کمیشن بننا چاہیے۔ چور مجھے مزید پڑھیں
قومی ٹیم 8 سال میں پہلی مرتبہ ٹی 20 میچ میں ایک بھی چھکا نہ لگا سکی
کرائسسٹ چرچ: پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی 20 فارمیٹ میں منفی اعتبار سے ایک منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا۔ قومی ٹیم 8 سال میں پہلی مرتبہ 20 اوورز میں ایک بھی چھکا نہیں لگا سکی،کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے سہ فریقی سیریز کے میچ میں پاکستان ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے مزید پڑھیں
روسی ہیکروں نے امریکی ائیرپورٹوں کی انٹرنیٹ سائٹیں ہیک کر لیں
امریکہ کے ہرٹز فیلڈ۔ جیکسن انٹرنیشنل ائیرپورٹ سمیت ملک کے مختلف علاقوں کے 14 سِول ائیرپورٹوں کی انٹر نیٹ سائٹوں کو روسی زبان بولنے والے ہیکروں نے ہیک کر لیا۔ سی این این کی خبر کے مطابق انٹر نیٹ سائٹوں تک رسائی بند ہونے کے، ملکی سیاحتی سرگرمیوں پر، کوئی منفی اثرات مرتب نہیں ہوئے مزید پڑھیں
یوکیرین کو ڈرانا دھمکانا یا پھر روکنا نا ممکن ہے، صدرِ یوکیرین
یوکیرینی صدر ولا دیمر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ "یوکیرین کو ڈرانا دھمکانا یا پھر روکنا نا ممکن ہے۔” زیلنسکی نے رات گئے ٹیلی گرام اکاونٹ کے ذریعے ویڈیو شیئرنگ میں روسی قوتوں کے کل صبح یوکیرین کے متعدد شہروں پر حملوں کے خلاف رد عمل کا مظاہرہ کیا۔ زیلسنکی، جنہوں نے کیف میں میزائل مزید پڑھیں
وفاقی وزیر خزانہ اہم سرکاری دورے پر امریکا روانہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکپتن، پولیس مقابلے میں سب انسپکٹر شہید ، ڈاکو بھی مارا گیا
پاکپتن:پولیس اور ڈاکوں میں پولیس مقابلے سے چوکی انچارج فرید کوٹ سب انسپکٹر سرور اکرم شہید ہوگیا، پولیس کانسٹیبل سمیت دو اہلکار زخمی جبکہ پولیس مقابلہ میں ایک ڈاکو بھی مارا گیا۔ وزیراعلی پنجاب پرویز الہی نیواقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی پنجاب سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ تھانہ صدر پاکپتن کے علاقے میں مزید پڑھیں
عدالت کا رانا ثنا کے وارنٹ گرفتاری واپس لینے کی درخواست پر اعتراض لگا کر مسترد
اسلام آباد:عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری واپس لینے کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن لائرز ونگ کی لیگل ٹیم نے سینئر سول جج کی عدالت میں رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری واپس لینے کی درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا مزید پڑھیں