بانی ایم کیو  ایم  الطاف حسین کا نادرا میں ریکارڈ نہ ہو نے کا انکشاف

اسلام آباد ہائی کورٹ میں الطاف حسین کی شناختی کارڈ کے حصول کی درخواست پر سماعت کے دوران نادرا میں ان کا ریکارڈ نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی نے بانی متحدہ قومی موؤمنٹ الطاف حسین کی شناختی کارڈ جاری کرنے کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے استعفیٰ دے دیا

 اسلام آباد: اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے خرابی صحت کے باعث استعفی دیا ہے تاہم وزیر اعظم نے اٹارنی جنرل کو نئی تعیناتی تک کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی ہے۔  اٹارنی جنرل نے خرابی صحت کے باعث مزید کام جاری رکھنے سے معذرت کر لی جس کے بعد وفاقی حکومت نے نئے اٹارنی مزید پڑھیں

چوری بچانے کے لیے نیب قوا نین میں تبدیلی کی گئی، عمران خان

اسلام آ باد: سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چوری بچانے کے لیے نیب قوا نین میں تبدیلی کی گئی،ان کو جو این آر او مل رہا ہے، اس سے بڑی دشمنی کوئی نہیں کرسکتا، کیسز معاف کرکے مزید ڈاکے ڈالنے کے لیے این آراو دیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں مزید پڑھیں

شہباز شریف اور حمزہ شہباز ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں بری

وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ کیس میں بری کردیا گیا۔ اسپیشل سینٹرل کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کو بری کردیا۔ قبل ازیں اس سلسلے میں عدالت میں اپنا فیصلہ محفوظ کیا مزید پڑھیں

وقت آگیا ہے کہ سعودی عرب سے تعلقات پر نظر ثانی کی جائے: بائیڈن

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ تیل پیداوار میں کمی کے فیصلے پر امریکی صدر بائیڈن کا ماننا ہے کہ امریکہ کو سعودی عرب سے اپنے تعلقات پر نظر ثانی کرنی چاہیے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی کے مطابق، امریکی صدر کا کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ امریکہ سعودی تعلقات امریکی قومی مفاد میں مزید پڑھیں

ونیز ویلا میں مٹی کے تودے گرنے اور سیلاب سے جانی و مالی نقصان میں اضافہ

ونیز ویلا  کے صوبے آراگوا میں  موسلا دھار بارشوں کے موجب  ہونے والے     لرزش اراضی اور سیلاب  آنے  سے  اموات کی تعداد 43 ہو گئی ہے۔ نائب صدر دیلسی  رودری گویز نے  سرکاری ٹیلی ویژن  وی ٹی وی  کو  بتایا ہے کہ  لا تیجریاس  شہر میں مٹی کے تودے  تلے آتے ہوئے43 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ مزید پڑھیں

صدر پوتن کا حساب کتاب غلط ہے: بائیڈن

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ مجھے نہیں یقین کہ روس کے صدر ولادی میر پوتن  جوہری اسلحہ استعمال کریں گے۔ سی این این ٹیلی ویژن کے اینکر جیک ٹیپرکے لئے انٹرویو میں  بائڈن کو، روس کے معاملے میں "جوہری قیامت” کے الفاظ پر مبنی، سابقہ بیان کی یاد دہانی کروائی گئی مزید پڑھیں

ایشیا کپ: پاکستان کی سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست

ویمنز ایشیا کپ ٹی20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی، یہ گرین شرٹس کی ایونٹ میں پانچویں کامیابی ہے۔ فاتح ٹیم نے 113 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں 5وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا، عمائمہ سہیل نے ریکارڈ باؤلنگ کرتے ہوئے صرف 13 رنز دے کر مزید پڑھیں