پشاورپولیس نے مویشی منڈی میں جعلی کرنسی استعمال کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا

پشاور:تھانہ چمکنی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے کالا مویشی منڈی میں جعلی کرنسی استعمال کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ چمکنی پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ کالا منڈی میں جعلی کرنسی استعمال کرنے والا نوسرباز موجود ہے ،جس پر ایس ایچ او تھانہ چمکنی احمد مزید پڑھیں

کرس گیل نے  ٹی 20 فائنل میچ کھیلنے والی ٹیموں کے  نام بتا دیے

نئی دہلی:ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج کرکٹر کرس گیل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اپنی فیورٹ ٹیموں کے نام بتا دیے۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کرس گیل نے کہا کہ میرے خیال میں 13 نومبر کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میلبورن گرائونڈ میں کھیلا جائے مزید پڑھیں

لاہور سے 22 سالہ لڑکی عائشہ کے لاپتہ ہونے کا ڈراپ سین ہوگیا

 لاہور: گھر سے یونیورسٹی کیلئے نکلنے والی 22 سالہ لڑکی عائشہ کے لاپتہ ہونے کا ڈراپ سین ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لڑکی کے پراسرار طور پر لاپتا ہونے کا واقعہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پیش آیا جہاں گرین ٹاؤن کی رہاٸشی 22 سالہ عاٸشہ صبح گھر سے یونیورسٹی جانے کے لیے نکلی اور چونگی مزید پڑھیں

پاکستان میں  جائیداد اور دولت بنانے پر کوئی کنٹرول ہے نہ احتساب، چیف جسٹس

 اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے ہیں کہ پاکستان میں جائیداد اور دولت بنانے پر کوئی کنٹرول نہیں، نہ ہی احتساب ہے۔ نیب قوانین میں ترامیم سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ سپریم کورٹ نے 1996ء میں ایک کیس میں زندہ درخت کی مثال مزید پڑھیں

دنیابھرکی طرح پاکستان میں بھی11 اکتوبر کو بچیوں کا عالمی دن منایا جاتاہے

 لاہور: دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج 11 اکتوبر کو بچیوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے، خاندان سے متعلق کوئی علم نہیں، بس اتنا یاد ہے ماں نے مجھے ہمسایوں کو دیتے ہوئے کہا تھا کہ شام تک واپس آجائے گی اور آج تک نہیں لوٹی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دنیا بھر کی طرح مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کے خلاف مقدمہ درج

 راولپنڈی: ایف آئی اے نے فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان سمیت پانچ رہنماؤں، نجی بینک منیجر اور پی ٹی آئی کی فنانشل ٹیم پر مقدمہ درج کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے حکام نے فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے دوران تحریک انصاف کے رہنماؤں خلاف ایف آئی اے کمرشل بیکنگ سرکل اسلام آباد مزید پڑھیں

میں نہیں سمجھتا کہ عمران خان کو سازش کے تحت ہٹایا گیا ہے، صدرِ پاکستان

صدرِپاکستان عارف علوی نے عمران خان کو وزارت عظمیٰ سے ہٹائے جانے سے متعلق ’’امریکی سازش‘‘ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اس معاملے کی مکمل تحقیقات پر زور دیا ہے۔  ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں صدر مملکت نے  بتایا کہ ’میں اس بات پر قائل ہوں کہ اس پر تحقیقات ہونی چاہیے لیکن اس مزید پڑھیں

امریکہ  میں فائرنگ کر کے 5 افراد کو قتل کر دیا گیا

نیویارک:امریکی ریاست ساتھ کیرولینا میں فائرنگ کر کے 5 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق مقامی انتظامیہ کا کہنا ہے فائرنگ کا واقعہ ایک گھر کے اندر پیش آیا، چار افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ پانچواں شخص ہسپتال جا کر دم توڑگیا۔ پولیس حکام کے مطابق تمام مزید پڑھیں